اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

اب کیا کروں اس پکی نیند کا جو جان ہی نہیں چھوڑتی اور بیداری میں بھی اسی کا خیال رہتا ہے۔

خیر کچھ کوشش کرتا ہوں اس بارے میں بھی۔

اخراجات تو اب ادا پچھلے کرنے کی سکت نہیں نئے کیا کروں گا بھلا۔ پرانے حساب کو بھلا دیا جائے اور نیا حساب ذرا دیر سے کیا جائے تو حق گوئی سسکتی رہے گی ورنہ ڈر ہے کہیں دم ہی نہ توڑ دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سسکتی بلکتی برداشت کر لیں گے لیکن دم نے توڑے۔ اور اس سسکتی بلکتی کے لیے کوئ ٹانک وغیرہ بھی تلاش کر لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
“ ماہانہ “ کا لفظ بھی لکھنا تھا، ویسے اب تو “ سالانہ “ کا لفظ لکھنے کا وقت ہونے والا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک دن = کئی کئی دن

کئی کئی دن x سات = ایک ہفتہ

ایک ہفتہ = ؟؟؟

یہ “ کئی کئی دن “ کا فارمولا ڈھونڈنا پڑے گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خواتین و حضرات !



ایک سال کی سرگذشت آپ سب نے باقاعدگی سے پڑھی آپ سب کے لئے (خوش:twisted: ) خبری ہے کہ ماہِ آئندہ سے اب یہ سرگذشت دو سال کے عنوان سے لکھی جائے گی !

پڑھتے رہیے۔۔۔ باقاعدگی سے اسی طرح۔۔۔ بے شک لکھی نہ جائے :) :)
 
:)

جو جو لگن سے پڑھتے رہے ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور جو انتظار کر رہے ہیں ان سے سخت شرمندہ ہوں۔ اب کیا کروں اور میں :lol:

شمیل پر آ کر سوئی اٹک سی گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ سوئی کی بجائے بندوق کی نالی سے کام لیتے تاکہ بوقت ضرورت رخ بدلہ جا سکتا۔
 

ماوراء

محفلین
محب، میرے بارے میں لکھ دو۔ پھر جس پر مرضی سوئی اٹکا دینا۔ میں نے تو تمھاری یہ سب لکھوانے میں مدد بھی اسی لیے کروائی تھی۔ کہ میرے بارے میں لکھو گے۔ :p
 
ماوراء نے کہا:
محب، میرے بارے میں لکھ دو۔ پھر جس پر مرضی سوئی اٹکا دینا۔ میں نے تو تمھاری یہ سب لکھوانے میں مدد بھی اسی لیے کروائی تھی۔ کہ میرے بارے میں لکھو گے۔ :p

تم نے بھی تو مدد کرنی چھوڑ‌ دی ہے نہ ورنہ اب تک دو تین اور بندے تو نپٹ ہی چکے ہوتے۔ چلو شمیل کے بارے میں چند کھٹی میٹھی باتیں لکھ کر بھیجو مجھے۔ :)

تمہاری باری بھی اب زیادہ دور نہیں ہے اور اب سپیڈ پکڑ لوں گا میں کیونکہ میرے گھر پر بھی نیٹ آگیا ہے۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
زبردست۔ گھر پر نیٹ آ گیا۔ اب تو محفل کی خیر نہیں۔ چلو، مبارک ہو۔ :D
اور مدد تو میں کرواتی رہی، جب تک تم لکھتے رہے۔ میں شمیل کے بارے میں کچھ لکھ کر بھیجتی ہوں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ شمیل کے بعد میری باری ہو گی۔ او کے؟؟ :p
 
گھر پر نیٹ تو آگیا ہے مگر استعمال کم کم ہو سکے گا کیونکہ گھر والے کمپیوٹر پر ایک اور مسئلہ بھی آ گیا ہے۔

تم شمیل پر لکھ کر بھیجو ، تمہاری باری بھی جلدی ہی آنے والی ہے ترتیب کے حساب سے :)
 
Top