تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

ہادیہ

محفلین

643244q1wz5sbczc.gif
2484828k4akggjd71.gif
643244q1wz5sbczc.gif

3dlat.com_005df1e3be1.gif

کیا حال ہیں محفلین۔۔ امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے بالکل خیریت سے ہوں گے۔۔ سب سے پہلے حضرات ایک اعلان سماعت فرمائیں۔۔
2ba86a55584f5bdeec15287d6cf62a09.jpg


اعلان یہ ہے ۔۔میں حاضر ہوں ایک اچھے مگر دلچسپ مصوبہ بندی(آئیڈیا) کے ساتھ۔۔

حاضرین و ناظرین یوں تو اس فورم میں کسی چیز کی کمی نہیں تھی نا ہے۔۔ لیکن جس چیز کی مجھے خاص طور پہ اس سالگرہ کے موقع پہ محسوس ہوئی وہ ہے ۔۔( تھوڑا صبر کریں۔۔ بتاتی ہوں بھئی۔۔ جلدی بھی کیا ہے)
اردو محفل کی سالگرہ کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔۔ اور زور و شور سے سب حصہ لے رہے ہیں۔۔ ایسے میں یہی دل چاہتا ہے ۔۔ کسی بھی لمحے اس محفل کی رونقیں ماند نہیں پڑنی چاہیے۔۔
اور یہ ہنگامہ خیزیاں کسی صورت کم نہیں ہونی چاہیئے ۔۔ اسی لیے میں لے کرآئی ہوں آپ کے لیے۔۔
good-news.jpg

سالگرہ کے موقع پہ شروع ہونے جا رہا ہے ایک دلچسپ اور مزیدار سلسلہ۔۔ اور وہ ہے۔۔
۔
۔
۔
۔
۔

"اردو محفل چٹ پٹی نیوز چینل"
g-gif-update.php

ساتھیو!!! دنیا کی خبروں کے علاوہ اب ہوں گے آپ اردو محفل کی خبروں سے مکمل بے خبر۔۔اوہ معاف کیجیے گا۔۔مطلب "باخبر"
252521cid25255f009b01c5ie8.gif

اردو محفل فورم میں سالگرہ کی سیلیبریشن میں کیا کچھ ہورہا ہے۔۔ اور کیا کچھ ہونے والا ہے
images

کون کہاں کہاں مٹر گشت کرتا ہوا پایا جارہاہے۔۔
giphy.gif

کس ممبر نے کی لڑائی
tumblr_ond0h5sHAf1rnfgtmo1_500.gif


کس کس کی ہوئی پٹائی نبیل بھائی سے
stick_figure_fighting_animation_by_alexxu00-d4xxg13.gif



کس نے کی دُھلائی( سمجھ تو گئے ہی ہونگے۔۔سرف ایکسل والی چمکدار دُھلائی)
:cdrying::rollingonthefloor:
کس کی کھینچی گئی ٹانگ۔۔
hehe.gif

35007-pulling-someones-leg-illustration.jpeg

نوٹ!!! یہاں عدنان بھائی اور سید عمران بھائی کو ہی سمجھا جائے تو زیادہ بہتر۔۔:p

کن کن کی لگی کلاس فرقان احمد بھائی سے
apology-crop_3.jpg


کس نے کی چوری۔۔:thinking:
اور پھر سینہ زوری۔۔
hunter.gif

کس نے ہنسایا۔۔
:D:D:D

اور کس نے رُلایا
9449780-young-boy-cartoon-crying.jpg


اور کس نے کیا اداس
37538595-cartoon-sad-boy.jpg




کس نے پڑھایا۔۔
10224-woman-teacher-icon.png


اور سیکھایا
e19a628908e921664dd0fe79e26f1125.png


اردو محفل میں کس نے پوسٹ کیے سب سے زیادہ دلچسپ تھریڈ
اور کس نے کیا ریکارڈ قائم۔۔:applause::applause::applause:
یا کس کا لگا ریکارڈ۔۔:sneaky::p
کون کتنا بہترین کھیلا۔۔ یا کس سے کھیلی گئی گیم۔۔:laugh:
محفل پہ موسم کی کیا صورت حال۔۔ گرم خشک یا ٹھنڈا ۔۔:laughing:
کس ممبر نے کی شاعری۔۔اور کس نے توڑی اس کی ٹانگیں۔۔( مطبل پیروڈی۔۔:laugh:)
اس کے علاوہ۔۔
گپ شپ کارنر،شاعری ، ذکر اردو محفل، اور مبارکبادی تھریڈز وغیرہ ہر جگہ قائم کیے کس نے اعلٰی ریکارڈ۔۔:cool:
جی ہاں ایسی سب دلچسپ خبریں سالگرہ کے حوالے سے شئیر کی جائیں گی آپ سے۔۔اردو محفل کے نیوز چینل میں۔۔

اور تمام ممبرز کے ہوں گے راز فاش۔۔ اور خبریں ہوں گی ۔۔آپ کے آس پاس۔۔;):sneaky::p
یہ سب کچھ اور اس کے علاوہ کیا کیا ہو رہا محفل میں۔۔ یہ سب جاننے کے لیے۔۔ دیکھتے رہیے آپ کا اپنا نیوز چینل۔۔
"اردو محفل چٹ پٹی نیوز چینل"
ہم رکھیں گے آپ کی ہر خبر پہ نظر۔۔اور آپ(کی ہر حرکت) پہ بھی۔۔:sneaky::p
اور میری ٹیم میں شامل ہیں۔۔
کیمرہ مین محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا
filming-001-512.png


نیوز رپورٹر ہیں میرے ساتھ فرقان احمد بھیا۔۔:heehee:

news-reporter-monsters-vs-aliens-44.4.jpg


اور میں ہوں آپ کی نیوز کاسٹر ہادیہ
true


اور اس کے علاوہ میری ٹیم میں وہ سب ممبرز شامل ہوں گے جو خفیہ خبریں ہم تک پہنچائیں گے۔۔:laugh:
تمام خبروں سے باخبر رہنے کے لیے پلیز سٹے ود آس۔۔ میں اور میری ٹیم حاضر ہوگی وقفے کے بعد
تب تک کیجیے ہمارا انتظار۔۔ اور اگر نہیں کرسکتے ۔۔تو محفل کے دوسرے حصوں کا وزٹ کیجیے۔۔:D:cool:

11-01%2B~%2BGIF%2B~%2BPlease%2BWait.gif

 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ محفل کی سرگرم رکن ہادیہ نے نئے نیوز چینل میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ہم تو بس اسی نیوز چینل کو سبسکرائب کریں گے، اور بس!
 

فرقان احمد

محفلین
کراچی سے موصولہ خبر کے مطابق عدنان بھیا، عمران بھیا کی سائیکل لے کر رفوچکر ہو گئے ہیں۔ آخری اطلاعات کے مطابق عمران بھیا املائی ڈنڈا لیے ان کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔
 

فرقان احمد

محفلین
تابش بھیا کو چوری چھپے رمضان سیزن سے ہٹ کر پھینیاں لیتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔نیوز چینل کو شکارپوری سویٹس کی جانب سے سی سی ٹی فوٹیج موصول ہو گئی ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
اکمل زیدی کراچی سے متعلقہ محفلین کے لیے نہاری پارٹی کی تقریبات کی تیاریوں میں مصروف ! عدنان بھیا کو منت ترلے کے باوجود پانچ سو روپوں سے زیادہ خرچ کرنے پر آمادہ نہ کیا جا سکا۔ آخری خبریں آنے تک منت ترلوں کا سلسلہ جاری تھا۔
 
بریکنگ نیوز
ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ انٹرویو کے لیے مطلوب اشتہاری ملزم فرقان احمد کو پنڈی سے اسلام آباد داخل ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتاری کے وقت صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے اس عزم کا اعلان کیا کہ جلد ہی انتظامیہ کی آشیرباد سے ضمانت پر رہا ہو جائیں گے۔ اور انٹرویو نہ دینے کے فیصلہ پر ثابت قدمی دکھائیں گے۔
رپورٹر محمد تابش، کیمرہ مین تابش صدیقی کے ساتھ، محفل نیوز اسلام آباد۔
 
بریکنگ نیوز
ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ انٹرویو کے لیے مطلوب اشتہاری ملزم فرقان احمد کو پنڈی سے اسلام آباد داخل ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتاری کے وقت صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے اس عزم کا اعلان کیا کہ جلد ہی انتظامیہ کی آشیرباد سے ضمانت پر رہا ہو جائیں گے۔ اور انٹرویو نہ دینے کے فیصلہ پر ثابت قدمی دکھائیں گے۔
رپورٹر محمد تابش، کیمرہ مین تابش صدیقی کے ساتھ، محفل نیوز اسلام آباد۔
پہلی بار کسی خبر پہ شعر جیسی واہ نکلی ہے!
 

فاخر رضا

محفلین
قطر سے خبر یہ ہے کہ پاسپورٹ ہنوز گورنامٹ کے پاس ہے لہذا اتوار تک یہاں پھنسے ہوئے ہیں
اتوار کو اگر مل گیا تو پہلی فلائٹ سے کراچی واصل ہوجائیں گے
گھر کا سامان بیچنے کی ناکام کوشش جاری ہے
 
بریکنگ نیوز
ناظرین اہم خبر ملی ہے کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔ ایک دفعہ پھر آپ کو بتاتے چلیں کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔ یہ اہم خبر ہم آپ کو دے رہے ہیں کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔ سب سے پہلے محفل نیوز آپ کو یہ خبر دے رہی ہے کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بریکنگ نیوز
ناظرین اہم خبر ملی ہے کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔ ایک دفعہ پھر آپ کو بتاتے چلیں کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔ یہ اہم خبر ہم آپ کو دے رہے ہیں کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔ سب سے پہلے محفل نیوز آپ کو یہ خبر دے رہی ہے کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔
کوئی اور وجہ ہوگی، آج فیڈرل بورڈ کا میٹرک کا رزلٹ بھی تھا، میں بھی ایک مٹھائی کی دکان پر منہ چھپا کر کھڑا تھا کہ کہیں لوگ مجھے بھی پی ٹی آئی کا نہ سمجھ لیں۔ :)
 

ہادیہ

محفلین
110.gif

اردو محفل کی نیوز بلیٹن کے ساتھ میں ہوں آپ کی نیوز کاسٹر۔۔ہادیہ
سب سے پہلے نظر ڈالتے ہیں آج کی خاص خبروں پہ
432022s1vheyatjs.gif

1: آج اردو محفل میں ہمارے چھوٹے اور "مستقبل میں دُلہا" بننے کے ہروقت خواب دیکھنے والے پیارے بھیا اے خان کا انٹرویو شروع کیا گیا۔ (تفصیل بعد میں):p
2:ناظرین آپ کو خبردار کرتے چلیں کہ اردو محفل پہ ہورہی ہے ایک زبردست سازش۔۔:confused: اور کون کررہا ہے یہ سازش اور کس کے خلاف ہورہی ہے یہ سازش۔۔ :question:۔۔اس کی تفصیل جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رہیے
3:سالگرہ کے موقع پہ نت نئے تھریڈز بنانے والوں میں مقابلہ جاری ہے۔ کون کون اس دوڑ میں شامل ہے کس کی ہوگی جیت۔۔ :cool:۔۔یہ معمہ تاوقت صرف انتظار کے زمرے میں پڑا ہوا ہے۔۔:sneaky:
4:آج اردو محفل میں دن کے وقت رونق کچھ کم تھی۔۔ وجہ؟:question:
5:اس بار سالگرہ کے موقع پہ ہمیں کچھ اداسی بھی ہے۔۔ اس اداسی کی وجہ آپ کو تھوڑی دیر تک معلوم ہوجائے گی۔۔:(
اس کے علاوہ اور بہت سی خبریں شامل ہیں جن میں
432022s1vheyatjs.gif

کھیلوں کی خبریں۔۔
کچھ دن پہلے شروع ہونے والے مراسلے رفتار میں دو ممبرز کے درمیان مقابلہ شروع ہوا تھا۔۔ کون تھے وہ ممبر۔۔اور کیا وہ ابھی تک کچھوے کی چال ہی چل رہے ہیں یا منزل پہ پہنچ گئے۔۔
اور محفل کی موسمی صورتحال سے بھی آپ کو آگاہ کریں گے۔۔
تفصیل شامل کریں گے ایک وقفے کے بعد
:):):)
 
بریکنگ نیوز
ناظرین اہم خبر ملی ہے کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔ ایک دفعہ پھر آپ کو بتاتے چلیں کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔ یہ اہم خبر ہم آپ کو دے رہے ہیں کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔ سب سے پہلے محفل نیوز آپ کو یہ خبر دے رہی ہے کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب مٹھائی کی دوکان پر پائے گئے ہیں۔
یہ خبر تو بالکل سچ نکل آئی ہے۔
کوئی اور وجہ ہوگی،
بھائی اور بھابی عمرہ کر کے آئے ہیں۔
 

ہادیہ

محفلین
tU67YcC.gif

جی تو وقفے(چائے کے) کے بعد ہم آپ کے سامنے ایک بار پھر سے حاضر ہیں:)
سب سے پہلے آپ کو آگاہ کرتے ہیں آج کی پہلی خبر سے
ہمارے بہت خاص نمائندوں نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ اردو محفل پہ ہمارے چھوٹے بھیا کا انٹرویو شروع ہوچکا ہے۔ اور انٹرویو کررہی ہیں ہماری بہت ہی ذہین اور قابل محفلین مریم افتخار صاحبہ۔۔ انٹرویو میں عبداللہ بھائی کے کونسے ہوں گے راز فاش۔۔ ہر وقت شادی کے نام پہ آہیں بھرنے والے ہمارے بھیا کس طرح اپنے دل کا بوجھ ہلکا کریں گے اور اپنے بارے میں کیا کیا بتائیں گے۔۔یہ سب جاننے کے لیے آپ کو اس تھریڈ پہ "خاص" نظر رکھنی ہوگی

images

ناظرین دوسری ہمارے خفیہ نمائندوں نے آج ہمیں خبر دی ہے کہ اردو محفل پہ ہورہی ہے ایک زبردست سازش۔۔ اور وہ سازش کیا ہے ۔۔کون کررہا ہے اور کس کے خلاف ہورہی ہے ۔۔اس کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔۔
ہم آپ کو انتہائی ٖغم کی حالت میں اس خبر سے آگاہ کررہے ہیں ۔۔یہ سازش کوئی اور نہیں ہمارے ایک بہت ہی متحرک محفلین کی جانب سے کی گئی ہے۔۔ وہ محفلین ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔
ٹھہریں ذرا اپنے آنسو صاف کرلوں۔۔ :p
جی تو ناظرین آپ کو آگاہ کررہے تھے سازش کے بارے میں ۔۔وہ سازش ہے ۔۔۔
محفلین کے لیے تعریف کے مبالغہ آمیز پُل باندھے جائیں۔۔:cautious:
ہمارے "خفیہ ذرائع" کے مطابق اس سازش میں صرف عدنان بھائی ہی شامل نہیں ہیں بلکہ اور بھی بھائی شامل ہیں۔۔ اور بہت سارے ساتھیو کو اپنے ساتھ شامل کرکے اس "سازش" کو کامیاب بنانا ہے۔۔
اس سازش کا اہم مقصد تعریفوں کی آڑ میں پرانے بدلے لینا۔۔ اور ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنا۔۔ اس کی تھوڑی سی تصویری جھلک دکھاتے چلیں
یہ دیکھیں ناظرین کس طرح عدنان بھائی دوسروں کو اس سازش میں شامل کررہے ہیں
images

اس سازش میں شامل ہمارے بھیا اور ان کےساتھیو کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔۔ جس میں فیصلہ سنایا جائے گا کہ اس سازش میں ملوث افراد کو کیا جرمانہ یا سزا دی جائے ۔۔:sneaky:
images

محفل کی سالگرہ کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔۔ اس میں ہر کوئی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔۔ کچھ نمایاں افراد کے نام آپ کو بتاتے چلیں
مریم افتخار
نور سعدیہ شیخ
محمد عدنان اکبری نقیبی
فرقان احمد
اکمل زیدی
اور بھی ان کے علاوہ کچھ محفلین شامل ہیں۔۔
اس دوڑ میں کس کی ہوگی جیت۔۔ اس کا فیصلہ سالگرہ کے اختتام تک ملتوی ہے۔۔
cool-funny-emoticons-make-race-11457127.jpg


images

آج اردو محفل میں دن کے وقت رونق کچھ کم تھی۔۔ اس کی وجہ ناظرین بتاتے چلیں۔۔ ہماری محفل کی گڑیا کا خطاب پانے والی "ہادیہ" دن کے وقت محفل پہ موجود نہیں تھی۔۔ تاہم شام کے وقت اُن کی آمد پہ محفل میں کافی رونق دیکھنے کو ملی۔۔:rollingonthefloor:
images

اس بار سالگرہ کے موقع پہ کچھ کچھ اداسی بھی ہے۔۔ اس کی سب سے بڑی وجہ بہت سے پرانے اور اچھے محفلین کی غیر حاضری ۔۔ غیر حاضر محفلین کے نام یہ ہیں
رانا
محمد بلال اعظم
یوسف سلطان
ظہیراحمدظہیر
ڈاکٹر عاطف ملک
اور اس کے علاوہ بھی بہت سے ممبرز ہیں۔۔ عین سالگرہ کے موقع پہ ان سب کی غیر حاضری بہت اداس کررہی ہے۔۔:(
images

اور اب شامل کرتے ہیں کچھ کھیلوں کی خبریں
سب سے پہلے کھیلوں کے حوالے سے آپ کو آگاہ کرتے چلیں۔۔
کچھ دن پہلے "چار ہزار مراسلے مکمل " کرنے کا مقابلہ شروع ہوا تھا ۔۔جو کہ دو ممبرز کے درمیان ہوا تھا۔۔
یوسف سلطان بھیا
اور ہادیہ
اور ہم نے اپنے نمائندے بھیجے ہوئے ہیں کہ ہم تک معلومات پہنچائی جائیں اب تک دونوں میں سے کون اس ریس میں آگے ہیں۔۔
موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق یوسف سلطان بھائی کے مراسلوں کی تعداد ہے
3524
اور ہادیہ کے مراسلوں کی تعداد ہے
3969
یوسف سلطان بھائی کچھوے کی چال چلتے ہوئے ابھی پیچھے آرہے ہیں۔۔ اس لیے فی الحال کسی ایک کی جیت کا اعلان نہیں کیا جاسکتا جب تک "چار ہزار" مراسلے پورے نا ہوجائیں۔۔;):sneaky::p
images

اور اب موسم کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہیں آپ کو:)
آج محفل میں موسم کا درجہ حرارت نارمل رہا۔۔ عدنان بھائی اور سید عمران بھائی کے درمیان ہونے والی گرج چمک کے آثار آج کم دکھائی دیے۔۔ :p
اس کے ساتھ ہی امید کی جارہی ہے کہ محفل کی سالگرہ تک درجہ حرارت ٹھنڈا یا نارمل رہے گا۔
اس کے ساتھ ہی آج کا خبرنامہ ختم کرتے ہیں۔ کل تک کے لیے اجازت دیجیے ۔۔اللہ حافظ۔۔
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
breaking-news-.jpg

ناظرین ابھی ابھی ہمیں اطلاع ملی ہے کہ ہماری اردو محفل کے کچھ محفلین نایاب بھائی کی طرح "لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے " کی مثل سالگرہ کے موقع پہ پہنچ چکے ہیں ۔۔اور انہیں "محفل مشاعرہ" والے تھریڈ میں مٹر گشت کرتے دیکھا گیا ہے اور وہ محفلین ہیں ہمارے آپ کے بھیا امجد علی راجا صاحب۔۔ اور اس کے علاوہ ہماری پیاری بہنا عائشہ صدیقہ بھی آج کافی عرصے بعد دکھائی دے رہی ہیں۔۔
بہت خوشی ہورہی ہے انہیں آج آن لائن دیکھتے ہوئے:):):)
ہماری دعا ہے کہ باقی غیر حاضر محفلین بھی جلد آن لائن آکر اس سالگرہ کی رونقوں کو مزید "چار چاند" لگائیں:)
 

زیک

مسافر
قطر سے خبر یہ ہے کہ پاسپورٹ ہنوز گورنامٹ کے پاس ہے لہذا اتوار تک یہاں پھنسے ہوئے ہیں
اتوار کو اگر مل گیا تو پہلی فلائٹ سے کراچی واصل ہوجائیں گے
گھر کا سامان بیچنے کی ناکام کوشش جاری ہے
ڈاکٹر فاخر رضا کا پاسپورٹ ضبط۔ ملک چھوڑنے پر پابندی
 
Top