نایاب
لائبریرین
اس بارے بھی محفل نیوز کے خبری ہی بتا سکتے ہیں ۔برقی پیغامات کو اگلی منزلوں کی طرف روانہ کرنے پر ثواب بھی ملے گا یا نہیں؟
بہت دعائیں
اس بارے بھی محفل نیوز کے خبری ہی بتا سکتے ہیں ۔برقی پیغامات کو اگلی منزلوں کی طرف روانہ کرنے پر ثواب بھی ملے گا یا نہیں؟
یہ ٹویٹر سے ملا تھا جبکہ وٹس اپ پر یہ بیلنس 1164 روپے 35 پیسے کا اعلان ہے ۔ سوچ رہا ہوں 18 کی جگہ سب ہی کانٹیکٹس کو فارورڈ کر دوں ۔۔ap k account main Rs. 164.35 rupess ajaenge
یہ بات مجھے لگتا ہے آپ نے طنزیہ کہی ہے، ابھی تو میں نے کام بھی شروع نہیں کیا۔ ابھی سے جیلسی؟ارے واہ! آپ تو کچی زمین پر پاؤں رکھنے تک کے روادار نہ ہیں؛ خوب ترقی کریں گے صاحب!
سچ کہا!یہ بات مجھے لگتا ہے آپ نے طنزیہ کہی ہے، ابھی تو میں نے کام بھی شروع نہیں کیا۔ ابھی سے جیلسی؟
دوستی کر لیتے ہیں، دونوں مل جل کر کام کریں گے۔ جب میں مشہور ہو جاوں گا تو اپنی اچھی خبریں آپ کو دے دیا کروں گا۔سچ کہا!
اچھی خبریں کون پڑھتا سنتا ہے؟ یہ تو شروع میں ہی لپھڑا ہو گیا بھیا!دوستی کر لیتے ہیں، دونوں مل جل کر کام کریں گے۔ جب میں مشہور ہو جاوں گا تو اپنی اچھی خبریں آپ کو دے دیا کروں گا۔
میں نے تو دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا۔ لیکن لگتا ہے آپ کمپیٹیشن ہی رکھنا چاہتے ہیں۔اچھی خبریں کون پڑھتا سنتا ہے؟ یہ تو شروع میں ہی لپھڑا ہو گیا بھیا!
بھیا! یہ کیسی مسابقتی دوڑ ہے کہ آپ چھان پھٹک کر اچھی خبریں ہمیں دیتے جائیں اور عشوہ و ادا اور ناز نخروں والی خبریں اپنے لیے خالص کرتے جائیں۔ اسی طرح آپ 'وائرل' ہو جائیں گے اور ہم نوکری سے 'فائرل' ہو جائیں گے۔میں نے تو دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا۔ لیکن لگتا ہے آپ کمپیٹیشن ہی رکھنا چاہتے ہیں۔
پہلی پوری بات تو پڑھ لیا کریں۔ میں نے کہا تھا کہ جب میں مشہور ہو جاوں گا تو میری تو چھوٹی موٹی خبر بھی چل جائے گی۔ لیکن آپ جو بیچارے ایک چھوٹے سے رپورٹر ہوں گے تب میں آپ کی مدد کے لیے اپنی تلاش کی ہوئی اچھی خبریں آپ کو دے دیا کروں گا۔ کہ چلو غریب ہے بیچارہ تھوڑا نام وغیرہ کما لے۔بھیا! یہ کیسی مسابقتی دوڑ ہے کہ آپ چھان پھٹک کر اچھی خبریں ہمیں دیتے جائیں اور عشوہ و ادا اور ناز نخروں والی خبریں اپنے لیے خالص کرتے جائیں۔ اسی طرح آپ 'وائرل' ہو جائیں گے اور ہم نوکری سے 'فائرل' ہو جائیں گے۔
آپ کی اعانت اور بندہ پروری سے ہم بھی 'شیخ چلی جونئیر' بن ہی جائیں گے، امکان غالب ہے۔ شکریہ استاذی!پہلی پوری بات تو پڑھ لیا کریں۔ میں نے کہا تھا کہ جب میں مشہور ہو جاوں گا تو میری تو چھوٹی موٹی خبر بھی چل جائے گی۔ لیکن آپ جو بیچارے ایک چھوٹے سے رپورٹر ہوں گے تب میں آپ کی مدد کے لیے اپنی تلاش کی ہوئی اچھی خبریں آپ کو دے دیا کروں گا۔ کہ چلو غریب ہے بیچارہ تھوڑا نام وغیرہ کما لے۔
کوئی بات نہیں، بس یہ یاد رکھنا کہ کوئی بھی کام ہو اس میں کامیابی ہمیشہ محنت سے ہی ملتی ہے۔آپ کی اعانت اور بندہ پروری سے ہم بھی 'شیخ چلی جونئیر' بن ہی جائیں گے، امکان غالب ہے۔ شکریہ استاذی!
تاز'ی' ہے تاز'ہ' یا جیو تیز ترین ؟
وہ دراصل ہم رپورٹنگ کرنا سیکھ رہے ہیں ۔راجا رام موہن رائے کی کوششوں سے بہت پہلے چھوڑا جا چکا ہے۔
اس مں اداس ہونے والی کیا بات؟ مراسلوں نے ہمارے خلاف کیس تو نہیں کر دینا کہ پورا کیوں نہیں کیا۔چوبیس یوم میں دو ملین پیغامات کا ہدف پورا کرنے کے لیے یومیہ 702 مراسلہ جات درکار!
وہ دن نہیں آنے والا جب ہم ہدف پورا نہ کر پائیں! (ان شاء اللہ) ویسے یہی نیوز اپڈیٹڈ دیکھ لیں تو ہی حوصلہ کئی فیٹ بلند ہو جائے گا۔اس مں اداس ہونے والی کیا بات؟ مراسلوں نے ہمارے خلاف کیس تو نہیں کر دینا کہ پورا کیوں نہیں کیا۔
ہمت مرداں مدد خدا است ،چوبیس یوم میں دو ملین پیغامات کا ہدف پورا کرنے کے لیے یومیہ 702 مراسلہ جات درکار!
سب سے زبردستی سو سو مراسلے کرائے جائیں۔ ورنہ ہر ایک سو مراسلے کے لیے ایک بریانی کی پلیٹ آفر کی جائے۔ ساڑھے سات بندوں کو جمع کرنا ہو گا۔ بریانی آپ بنا لیناوہ دن نہیں آنے والا جب ہم ہدف پورا نہ کر پائیں! (ان شاء اللہ) ویسے یہی نیوز اپڈیٹڈ دیکھ لیں تو ہی حوصلہ کئی فیٹ بلند ہو جائے گا۔
میں رنجیدہ ہو رہی تھی کیونکہ میرے ذہن میں ایک گزشتہ رف ایسٹی میٹ 500 مراسلہ جات فی یوم کا تھا، مگر جب کیلکولیٹ کیا تو خوشگوار حیرت ہوئی کہ پچھلے ساتھ دن میں 741 اعشاریہ کچھ مراسلہ جات فی یوم ہوئے ہیں۔ہمت مرداں مدد خدا است ،
آپ کیوں رنجیدہ ہوتی ہیں بہن،
ان شاء اللہ یہ ہدف دوران سالگرہ پورا ہوجائے گا کیونکہ ہم سب کا محفل پر گزرنے والا ہر دن عید کا دن اور ہر رات شب برات ہوتی ہے ۔
ڈن!سب سے زبردستی سو سو مراسلے کرائے جائیں۔ ورنہ ہر ایک سو مراسلے کے لیے ایک بریانی کی پلیٹ آفر کی جائے۔ ساڑھے سات بندوں کو جمع کرنا ہو گا۔ بریانی آپ بنا لینا
مجھے ساڑھے سات میں سے آدھا تصور کریں، اس طرح میرے حصے میں اوپر کے 2 مراسلے ہی آتے ہیں۔ لیکن میں ہمدردی کے طور پر سو مراسلے بھی کرنے کو تیار ہوں۔ مگر بریانی کی ایک جھلک تو دکھا دی جائے۔ڈن!
پھر پہلا رضاکار آپ کو سمجھا جائے؟
آج سے آپ کے سو مراسلہ جات یومیہ کی گنتی شروع!
اور آپ کا وقت شروع ہوتا ہے۔۔۔۔
اب!!!