تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

ہادیہ

محفلین
ناظرین آپ کو ایک بریکنگ نیوز سناتے چلیں ۔۔
بلال صاحب کو آج چینل ایڈمن نے "سو مراسلوں" کی سزا سنائی تھی۔۔ مگر وہ اس فیصلے سے خوش دکھائی نہیں دے رہے۔۔انہوں نے اپیل دائر کی ہے کہ ان کی سزا بڑھائی جائے۔۔۔
ہمارا چینل کبھی کسی محفلین کو "مایوس" نہیں کرتا۔ :) اس لیے بلال صاحب کو یہ خوشخبری سنائی جاتی ہے کہ ان کی اپیل ہرگز ہرگز "مسترد" نہیں کی جائے گی۔۔ بلکہ وہ جتنے چاہے مراسلے کرسکتے ہیں"۔۔:)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
رونق صرف "مونث" ہوتی ہے۔۔ پلیزز اب اردو دان مت بنیے گا۔۔ اردو محفل "کا" رونق کیسے لکھوں؟:unsure:
لکھنے پر تو قدغن نہیں لیکن کام کچھ خراب ہو گیا شاید :LOL:
ہم نے خوشی میں لکھ دیا تھا:unsure:۔۔
خوشی بھی مونث ہے ویسے :p:D
ہمیں نہیں معلوم تھا اس سے آپ "صنف کرخت" سے "صنف نازک" سمجھنے لگیں گے۔۔o_O:p
صنفِ کرخت :ROFLMAO:
"لوٹ کے بدھو گھر کو آئے" ۔۔ :cool:
اب تو اعتراض نہیں؟
مجھے "رونق" ہی ٹھیک ہے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ناظرین آپ کو ایک بریکنگ نیوز سناتے چلیں ۔۔
بلال صاحب کو آج چینل ایڈمن نے "سو مراسلوں" کہ سزا سنائی تھی۔۔ مگر وہ اس فیصلے سے خوش دکھائی نہیں دے رہے۔۔انہوں نے اپیل دائر کی ہے کہ ان کی سزا بڑھائی جائے۔۔۔
ہمارا چینل کبھی کسی محفلین کو "مایوس" نہیں کرتا۔ اس لیے بلال صاحب کو یہ خوشخبری سنائی جاتی ہے کہ ان کی اپیل ہرگز ہرگز "مسترد" نہیں کی جائے گی۔۔ بلکہ وہ جتنے چاہے مراسلے کرسکتے ہیں"
موگیمبو خوش ہوا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں "خاتون" نہیں لڑکی ہوں اچھا۔۔:timeout::unsure::mad:
ہاہاہاہاہاہاہا
استانی بن گئی ہوں مگر بچپنے میں ہوں
پوچھے نہ کوئی مجھ سے مرا حال دوستو
:p:p:p
پتہ مجھے نہیں اورایک چیز آپ کی بکٹ لسٹ سے کم ہوئی؟:confused2::idontknow:
ہاہاہاہا
میں چاہتا تھا کہ عالمِ بالا کیس کو جانے سے پہلے مابدولت کی سماعتیں کسی خاتون کو یہ کہتے ہوئے سن لیں کہ "مینوں کی پتہ" اور تیرہویں سالگرہ کتنی با برکت رہی ہے :p:p:p
 

محمد وارث

لائبریرین
پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح نو بج کر چالیس منٹ کے قریب، بیس لاکھواں مراسلہ محفلین کی دوڑ میں ان کے پاؤں تلے آ کر کچلا گیا۔ محفل کے طبیبان اعلیٰ مراسلے کی جان بچانے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں لیکن ایک اعلیٰ طبیب کے مطابق فی الحال کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ ریس میں موجود سارے محفلین سکتے کی سی حالت میں ہے کہ نہ جانے کس کا نام لگ جائے! :)
 
ناظرین ہماری چڑیا نے خبر دی ہے کہ کل ناشتہ میں عدنان بھائی نے عمران بھائی کا بل میں سے پانچ روپے ادا کر کے انھیں انٹرویو کے لیے راضی کیا ہے۔
 
Top