گلفام مصطفی
محفلین
السلام علیکم۔ میں اردو ورڈ پریس کا بلامعاوضہ ہوسٹنگ پروگرام شروع کرنا چاہ رہا ہوں۔ اس سلسلے میں آپ احباب سے آراء اور تجاویز درکار ہیں۔
بہت مبارک ارادہ ہے آپ کا۔۔ لیکن کیا آپ نے ورڈپریس کا اردو ورژن تیار کر لیا ہے؟
جزاک اللہ بھائی
کچھ تفصیل بھی بتائیںاس بارے میں۔
یہ کافی مہنگا کام ہے کیا آپ نے اس پر سوچا ہے؟
ublog.com
ublog.pk
blog.com.pk
pkblog.com
blogpk.com
urblog.com
urblog.pk
blog.ur
urdublog.com
urdublog.pk
apnablog.com
apnablog.pk
merablog.com
merablog.pk
گلفام بھائي : آپ کی سوچ بہت اچھی ہے ۔ لیکن یہ تجاویز کھلے بندوں نہ لیں ۔ بلکہ ہمیں چاہیے کہ آپ کو ذاتی خط کی صورت میں ارسال کر دیتے ہیں ۔ ڈومین نیم دو سیکنڈ میں نام ہو جایا کرتی ہیں ۔ میں نے دو ڈومین لے رکھی ہیں اور چار نام بھی موجود ہیں جو میں آپ کو ذاتی خط کی صورت میں ارسال کر دیتا ہوں ۔
nama.pk کیسا رہیگا؟
فی الحال تو کوئی نہیں یہی پسند ہے تو جلدی سے کر لیں ورنہ آجکل میرے جیسے بہت ہیں جو ڈومین نام کا علم ہوتے ہی رجسٹر کروالیتے ہیں. ڈومین پراپرٹی کا کاروبار پہلے ہی پاکستانی میں تیزی پکڑ رہا ہے.
اس مبارک کام کا کیا بنا بھائیبہت بہتر جناب!