نیرنگ خیال
لائبریرین
نام سب مضامین کے پڑھ لیے ہیں۔۔ انشاءاللہ کسی دن مضامین بھی پڑھتا ہوں۔۔۔ پر آپ نے لکھا ہے تو اچھا ہی ہوگا۔۔۔
حسن ظن کا شکریہ!نام سب مضامین کے پڑھ لیے ہیں۔۔ انشاءاللہ کسی دن مضامین بھی پڑھتا ہوں۔۔۔ پر آپ نے لکھا ہے تو اچھا ہی ہوگا۔۔۔
وہ اس لئے ریٹنگ دی کہ عنوان سارے پڑھ لئے ہیں
تو اب عنوان بھی نہ پڑھتا کیا۔۔۔ اتنا بھی گیا گزرا نہیں۔۔۔وہ اس لئے ریٹنگ دی کہ عنوان سارے پڑھ لئے ہیں
یعنی کم وبیش خود کو گیا گزرا سمجھتے ہیں میری طرح!تو اب عنوان بھی نہ پڑھتا کیا۔۔۔ اتنا بھی گیا گزرا نہیں۔۔۔
قادری بھائی آپ کے علمی قد بت کے سامنے تو ہماری ذات اور بساط کیا۔۔ آپ تو کم از کم ہمارے والی قطار میں نہ آئیں۔۔۔یعنی کم وبیش خود کو گیا گزرا سمجھتے ہیں میری طرح!
مکھن انتہائی ارزاں استقادری بھائی آپ کے علمی قد بت کے سامنے تو ہماری ذات اور بساط کیا۔۔ آپ تو کم از کم ہمارے والی قطار میں نہ آئیں۔۔۔
مکھن انتہائی ارزاں است
شکریہ قیصرانی بھائی،استعمال میں ہونا، شاید ایسے ہی لکھتے ہیں
قیصرانی بھائی تو ہیں ہی استاد آدمی۔۔۔ بھلے کسی سے بھی پوچھ لیں آپ۔۔۔
یعنی اب میں آپ کو بھی استاد آدمی کہوں
وجہ۔۔۔ استاد جی۔۔
آپ کے اِس" استاد آدمی "کے اشارے سے "بھائی" کی بوُ آ رہی ہے۔قیصرانی بھائی تو ہیں ہی استاد آدمی۔۔۔ بھلے کسی سے بھی پوچھ لیں آپ۔۔۔
آپ کے اِس" استاد آدمی "کے اشارے سے "بھائی" کی بوُ آ رہی ہے۔
ایسا تو نہ کہیں یار۔
انجمن خوشامد باہمی کا بنیادی اصول ہی یہی ہے کہ احسان کا بدلہ فوراً اتار دیا جائے
استاد آدمی ہمیشہ بھائی ہوتا ہے۔۔۔ وگرنہ بوری۔۔۔۔آپ کے اِس" استاد آدمی "کے اشارے سے "بھائی" کی بوُ آ رہی ہے۔
ایسا تو نہ کہیں یار۔
وہ انڈر ورلڈ والا "بھائی"آدم بو کے بعد اب بھائی بو، پیش ہے نیا شاہکار