عام طور پر انگریزی زبان کی ایسی ویب سائٹوں پر جہاںعوام کو بھی لکھنے کی اجازت ہوتی ہے، ایسا فلٹر لگا دیا جاتا ہے جو قابلِ اعتراض الفاظ کو از خود حذف کر دیتا ہے۔ کیا اس قسم کا کوئی فلٹر اردو کے لیے بھی موجود ہے، اور کیا اس فورم پر اس کا استعمال کیا جاتا ہے؟
دوسری (بلکہ شاید پہلی )بات یہ کہ کیا تکنیکی طور پر اردو رسم الخط کے لیے ایسا کوئی فلٹر بنانا قابلِ عمل ہے بھی یا نہیں؟
جواب کے لیے پیشگی شکریہ
زیف
دوسری (بلکہ شاید پہلی )بات یہ کہ کیا تکنیکی طور پر اردو رسم الخط کے لیے ایسا کوئی فلٹر بنانا قابلِ عمل ہے بھی یا نہیں؟
جواب کے لیے پیشگی شکریہ
زیف