میں ابھی آپ کو لائبریری ٹیم کا حصہ بنائے دیتا ہوں۔ اور کام بھی دے دیتا ہوں۔جی ضرور، شمولیت کیسے ممکن ہے؟؟
سلام علیکم
میں بھی اس کار خیر میں شریک ہونا چاہتا ہوں، میرے پاس بہت ساری کتابیں بھی یونیکوڈ میں موجود ہیں بقیہ آگے جو آپ لوگوں کا حکم ہو
ٹائپنگ کے لئے تو میں ٹائم نہیں نکال پاوں گا بہت مصروف ہوتا ہوں لیکن بہت ساری دینی کتابیں میرے پاس یونیکوڈ میں موجود ہیں جو میں اپلوڈ کرسکتا ہوں۔ٹیکنیکل کام اآپ مجھے بتا سکتے ہیں، ویب کا کام کر لیتا ہوں، ویسے میں آئی ٹی مینیجر کی پوسٹ پر ایک گروپ آف کمپنیز میں کام کر رہا ہوںآپ کے پاس کون کون سی کتابیں یونیکوڈ میں موجود ہیں؟ آیا وہ جملہ حقوق محفوظ سے غیر محطوظ ہو چکی ہیں؟
لائبریری کے لیے ٹائپنگ کا کام کرنے کے لیے اور لائبریری میں کام کرنے کے لیے آپ کا لائبریری ٹیم کا رکن بننا ضروری ہے۔ اگر آپ مناسب وقت دے سکتے ہیں تو آپ کو لائبریری ٹیم کا رکن بنایا جا سکتا ہے۔
آپ کی شمولیت سے لائبریری کی ٹیم مضبوط اور توانا ہوگی ۔ٹائپنگ کے لئے تو میں ٹائم نہیں نکال پاوں گا بہت مصروف ہوتا ہوں لیکن بہت ساری دینی کتابیں میرے پاس یونیکوڈ میں موجود ہیں جو میں اپلوڈ کرسکتا ہوں۔ٹیکنیکل کام اآپ مجھے بتا سکتے ہیں، ویب کا کام کر لیتا ہوں، ویسے میں آئی ٹی مینیجر کی پوسٹ پر ایک گروپ آف کمپنیز میں کام کر رہا ہوں
ایک سوال یہ تھا کہ میں کس ربط پر لائبریری میں موجود کتب کا مطالعہ کر سکتا ہوں
شکریہ۔نظامی تم تو شامل ہی شامل ہو بھائی ۔
نظامی صاحب اب آپ لائبریری ٹیم کا حصہ ہیں۔مجھے بھی شامل کر لیں۔
لیکن اب تو آپ لائبریری ٹیم کا حصہ ہیں، اب تو آپ اپنی تشنگی مٹا سکتے ہیں۔شکریہ۔
لائبریری میں میرے کچھ تشنہ تکمیل تھریڈز ہیں جن میں مجھے مزید پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
نیو ہیکسس(نام معلوم نہیں اس لئے اسی سے مخاطب کرنا پڑ رہا ہے)۔ کتابیں پڑھنے کے لئے یہاں محفل میں ہی ڈجیٹل لائبریری لے نام سے فورم ہے، جہاں کچھ کتابیں تو ترتیب سے موجود ہیں۔ میں بھی پہلے اپنی حاصل شدہ کتابیں یہاں ہی لگا رہا تھا، لیکن جب اتنی زیادہ ہو گئیں تو چھوڑ کر اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا لی۔ ویسے محفل میں مکمل کی ہوئی کتابیں بہت سی میری برقی کتابوں میں شامل ہیں۔وہاں سے داؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
آپ کی یونی کوڈ یا ان پیج کلکشن مجھے ای میل کر دیں، یا ای سنپس وغیرہ میں رجسٹر کر کے اپ لوڈ کر دیں (میرا ای میل میرے کوائف صفحے پر مل ستا ہے۔)