اردو ویب لغت اطلاقیہ

بہت شکریہ رضا آپ کی عمدہ فیڈ بیک کا۔ ابھی یہ لغت کا بیٹا ورژن ہے اور ان کمیوں کو انشاءللہ اس کے فائنل ریلیز میں دور کیا جائے گا۔

الفاظ کی کمی کو دور کرنے کا بھی پروگرام ہے اس کے لیے ایک تجویز تو یہ ہے کہ تمام لوگ اپنے اپنے خیال کے مطابق روزمرہ کے زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ کی فہرست مرتب کریں اور یہیں ایک دھاگہ میں ان الفاظ کو اکھٹا کرتے ہیں۔
 
السلام علیک ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
اگر ایک اور چیز کا اضافہ کردیا اگلے وریژن میں تو ایک مکمل ڈیکشنری بن جائے گی۔ وہ یہ ایک تو اگر لفظ کے بعد " وقفہ Space " آجائے تو ڈیکشنری تو جواب آتا ہے "مطلوبہ لفظ موجود نہیں" ۔ دوسرا کام یہ کردے کہ جب بھی ہم کوئی ایک لفظ ڈھونڈے تو اس کے بعد آنے والے بھی کچھ لفظ نظر آئے جیسے باقی ڈیکشنری میں ہوتا ہے ۔ میں ایک لغت کا سکرین شاٹ نیچے دے رہا ہوں۔ اس سے بات واضح ہوجائے گی ۔
Dic.gif

میں نے king ڈھونڈا تو اس کے نیچے کے سارے الفاظ آگے۔ اور میرا خیال ہے کہ یہی ایک Standard ہوتا ہے ڈیکشنری کا۔ اگلے وریژن میں اگر ممکن ہوتو اس function کو بھی ضرور با ضرور رکھے۔
والسلام
 
دوست

محفلین
یار جواد بھائی والی دونوں ایکس ایم ایل فائلوں کو اس میں شامل کرکے فراہم کردو تو میرے جیسوں کا بھلا ہوجائے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ان کو کس طرح اکٹھا کروں۔ اگر ایک پی پیکج بن جائے تو بہترین لغت ہوجائے۔۔۔
 
الف نظامی

لائبریرین

دوست جہان لغت اطلاقیہ کی ایگزی مسل براجمان ہے وہاں ہی ایک مسل dictionary.xml ہے بس اس کو overwrite کردو جواد کی مہیا کردہ مسل سے۔
 
دوست

محفلین
ایک بات اور کرلپ کی لغت میں اردو سے اردو کا ایک آپشن ہے۔ یہ بھی اگر مہیا ہوجائے تو کیا کہنے۔
 
jawad101

محفلین
سلام: کچھ دن پہلے طمیم صاحب نے بھی مجھے یہ ڈاون لوڈ کرنے کو کہا تھا، میں نے ڈاون لوڈ کر بھی لی ہے۔ لیکن ابھی کچھ مسئلے ہیں۔ جسے یہ لنک دیکھیں
http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=33
اگر آپ ہیڈنگ کو کاپی کے کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کریں تو () غلط جگہ پر چلی جاتی ہیں۔ اس لیے میں نے () نکال دی تھیں، لیکن اس سے اچھا نہیں لگتا۔
الف نظامی صاحب نے اس کا حل بھی بتایا ہے ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=6235
لیکن ابھی میں اس کوسمجھنے کی کوشیش کررہا ہوں۔
اس کے علاوہ ابھی تو الف نظامی صاحب کا پروگرام اس کو ہینڈل بھی نہیں کر سکتا۔ اور اعراب کی وجہ سے سرچ بھی ابھی ممکن نہیں ہو گی۔
اس میں تقریباً 80,000 الفاظ ہیں۔ ابھی میں اس کو ٹھیک کر رہا ہوں،اس لیے ابھی یہ فائنل نہیں ہے۔
dictionary.xml
dictionary.zip 4.7mb
http://www.fileden.com/files/2008/2/13/1757067/dictionary.rar
آپ یہ پروگرام notepad2 اس لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں
http://www.flos-freeware.ch/
اس پروگرام سے dictionary.xml فائل کو دیکھنا زیادہ آسان ہو گا۔
 
سر یہ بلکل بھی کام نہیں کررہی فائل۔ ڈیکشنری ہی کرپٹ ہوجاتی ہے ۔ اس کا استعمال کرنے کا کوئی نیا طریقہ ہے تو بتا دیجئے۔

سلام : جناب ابھی اس xml فائل میں بہت مسئلے ہیں، میں ان کو ٹھیک کرنے کی کوشیش کر رہا ہوں۔ لیکن ابھی آپ notepad2 ڈاون لوڈ کر کے اس فائل کو دیکھ سکھتے ہیں۔
 
ہمسفر

محفلین
سلام: الف نظامی صاحب کی خواہش پر میں نے ایک پروگرام lughatmerge بنایا ہے۔ جو اردو ویب لغت، کرلپ اور کلین ٹچ والوں کی لغات کو اکٹھا کردے، تا کہ ایک انگلش کے لفظ میں تینوں لغات کے معانی موجود ہوں۔
urduweblughat.jpg

dictionary.rar 2mb
http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=113

lughatmerge.zip
http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=112

dictionary.xml 13mb
dictionary.zip 3.6mb
http://www.fileden.com/files/2008/1/23/1716835/dictionary.zip

یا اگر rar فائل کو unpack کر سکتے ہیں تو
dictionary.xml 13mb
dictionary.rar 2.0mb
http://www.fileden.com/files/2008/1/23/1716835/dictionary.rar

lughatmerge.zip 2kb
http://www.fileden.com/files/2008/1/23/1716835/lughatmerge.zip

جواد بھائی میں نے آپ کے دیے گئے تمام لنک ڈائونلوڈ کئے ہیں
مگر لئگت مرج نہیں‌ہو پا رہی
ایرر آ جا تا ہے مدد فرمائیں

میرے پاس آپ کے اوپر دیئے گئے لنک سے ڈاونلوڈ کی گئی فائلز ہیں

sn2csn.gif
 
jawad101

محفلین
سلام: معذرت، میں نے lughat merge کو استعمال کرنے کا طریقہ نہیں بتایا تھا۔
پہلے یہ بتا دئوں کہ lughat merge کرتا کیا ہے۔
اگر آپ اردو ویب لغت میں king سرچ کریں تو یہ معنی آتے ہیں:
بادشاہ

جبکہ کرلپ والوں کی لغت میں اس کے معنی یہ ہیں
کنگ ۔ بادشاہ ۔ شاہ ۔ ملک کا مذکر حکمران ۔
(کرلپ میں دو دفعہ king کا لفظ ہے)
بادشاہ ۔ شاہ ۔ قَوم ۔ قَبیلَہ ۔ مُلک کا مُذَکَّر حُکَمران ۔

اور کلین ٹچ والوں کی لغت میں اس کے معنی
بادشاہ . حکومت کرنا . بادشاہی کرنا

یہ پروگرام صرف اتنا کرتا ہےکہ جب آپ تینوں لغات کو ایک ہی ٹیکسٹ فائل میں مریج کردیںاور پھر یہ پروگرام چلاہیں، تو آوٹ پُٹ فائل میں یہ پروگرام صرف ایک دفعہ ہی انگلش لفظ king آنے دے گا، اگر دوسری دفعہ آئے تو پھرصرف اردو الفاظ پہلے والے انگلش لفظ کے ڈیٹا بیس میں ہی کاپی کر دے گا۔ یعنی جب آپ king سرچ کریں تو یہ اس طرح بتائے گا

.............
اب اس کو استعمال کرنے کا طریقہ
آپ کو یہ کرنا ہو گا کہ پہلے تینوں لغات کو ڈاون لوڈ کریں

اردو ویب لغت میں محب علوی صاحب کی فراہم کردہ لغت
http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=109

کرلپ والوں کی انگلش سے اردو لغت
http://www.keepmyfile.com/download/b763212098289

کلین ٹچ والوں کی لغت
http://www.keepmyfile.com/download/0206df2109549

اب ان تینوں xml فائلز کو merge کر نا ہے۔ نوٹ پیڈ میں پہلے محب علوی صاحب والی xml فائل لوڈ کر یں پھر ایک اور نوٹ پیڈ میں کرلپ والوں کی xml فائل لوڈ کریں، اور پھر کرلپ والے سارے ٹیکسٹ کو کاپی کر کے پہلے والے نوٹ پیڈ میں آخر میں پیسٹ کر دیں، پھر کلین ٹچ والوں کی xml فائل نوٹ پیڈ میں کھولیں اور اُس کو بھی کاپی کر کے پہلے والے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر دیں۔
اب اپ کے پاس تینوں لغات ایک فائل میں ہیں۔ اس فائل کا نام dictionary.xml رکھیں اور lughatmerge چلائیں۔ تینوں لغات کے لیے یہ پروگرام بہت زیادہ میموری چاہتا ہے۔ تقریبا 250mb ۔ اور وقت بھی تقریباً 9منٹ لیتا ہے ،3.0ghz میں۔ مکمل ہونے کے بعد آپ کے پاس dictionary1.xml فائل موجود ہو گی۔ اس کا نام dictionary.xml سے تبدیل کر کے اردو ویب لغت کے فولڈر میں رکھ کر چلالیں۔

ان تینوں لغات کا فائنل lughatmerge کے بعد اس dictionary.xml فائل میں ہے۔

یعنی جواد بھائی lughatmerge فائل کو چلا کر چھوڑ دینا ہے ۔ وہ جو dos کی ونڈو نظر آتی ہے وہ کام کرنے لگی گی۔ میں تو سمجھا تھا کہ شاید ایک دفعہ رن کرو اور کام ہوگیا ۔۔۔ لیکن یہاں تو کافی وقت بتا رہے ہے آپ۔ میں نے آپ lughatmerge فائل چلائے بغیر ڈیکشنری استعمال کر رہا ہوں اور جب king لکھ کر سرچ کرواتا ہوں تو جواب اتنا ہی آتا ہے جتنا کہ آپ نے بیان کیا یا سکرین شارٹ دیا۔ تو کیا میرے پاس موجود ڈیکشنری فل اینڈ فائنل ہے اب تک۔۔۔
والسلام جواد بھائی۔!
 
الف عین

لائبریرین
ظاہر ہے عویدص۔ یہ محض نوٹ پیڈ میں ایک فائل ہے، اسی میں کھول کر اضافہ کریں یا تصحیح ۔ غلطی ملنے ہر، محفوظ کرنے کے بعد یہ تدوین شدہ ایکس ایم ایل فائل استعمال ہو گی۔
 
ہمسفر

محفلین
بہت بہت شکریہ جواد بھائی
آپ کے پاس 0۔3 میگا ہڑز ہے تو ہمارے پاس تہ پی تھری پہ نا جانے کتنا وقت لے گی
اس لئے شارٹ کٹ آپ کی آخر فائل ڈائون لوڈ کر لی ہے

اب اس کو سی میں‌جا کر جہاں‌ڈکشنری انسٹال ہوئی ہے وہاں‌پر ڈال دیتے ہیں
گڈ آپ کو چیک کر کے بتاتا ہوں

اور ایک بار پھر آپ کی اس قدر محنت کا شکریہ یقینا یہ لفظ بہت کم پڑ جا تا ہے
اللہ آپ کو اس کا اجر دے
 
الف نظامی

لائبریرین
جواد یہ لغت مرج ڈاٹ ایگزی کو فراہم کرنے کے بجائے xml مسل کا ربط دینا زیادہ مناسب ہوگا۔
اس مسل کو اردو ویب لغت کے ساتھ موجود dictionary.xml سے overwrite کردیں۔ اور اضافہ شدہ لغت کو استمعال کریں​
 
حنا فیصل

محفلین
یقین نہیں آتا ؟
آ گیا بہت خوبصورت اور زبردست چیز تیار کیا ہے الف نظامی بھائی آپ نے
مجھے دکھ رہے گا ہمیشہ کے میں نے اس کےلئے کیوں کام نہیں کیا
اللہ تبارک و تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں اس میں کچھ بگز ہیں مگر جواد بھائی کی کاریگری نے اس کو چار چاند لگا دیے ہیں
جزاک اللہ
 
Fosip_Karachi

محفلین
Require Cleantouch Dictionary XML File

کچھ عرصے قبل یہاں جاوید صاحب نے کلینٹچ ڈکشنری کی ایکس ایم ایل فائل کا لنگ رکھا تھا جو اب موجود نہیں ہے، کیا کوئی دوبارہ اس فائل کو شیئر کر دے گا۔
 
سلیم احمد

محفلین
اس پوسٹ سے پتہ چلا ہے جواد صاحب نے اردو سے اردو لغت کرلپ والوں کی ڈاونلوڈ کرلی تھی لیکن اس کو درست کررہے تھے کیا اس پر کوئی پیش رفت ہوئی اس کے علاوہ اس پوسٹ میں درج لنک بھی کام نہیں کررہے کیا کسی کے پاس یہ والی فائلیں موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ جواد صاحب بھی فورم پر کافی عرصہ سے نظر نہیں آرہے۔ کیا کسی کے پاس ان کا رابطہ ہے۔

Top