اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

شیر خورمہ کہ شیر قورمہ؟ :)
مجھےعندلیب آپا نے بتایا تھا اگر ’’خبر‘‘اور ’’قبر‘‘کا پہلا حرف واضح نہیں ہے تو یہ میرا قصور نہیں اب آپا آئیں اور واضح کریں یہ حیدرآباد کا اثر تو نہیں آ گیا آپا:)

مجھے کیا قبر تھی کہ یہاں خبریں ہی خبریں ہیں۔۔۔۔۔:)
 
عندلیب

محفلین

یہ آپا کو بیچ میں کیوں گھسیٹا جا رہا ہے ؟
میری معلومات کے مطابق آپ دونوں ہی غلط ہیں۔:p
 
مجھے تو آپ کو بُلانا تھا تو ظاہر کوئی نا کوئی بہانا تو چاہئے نا
مجھے پتہ تھا آپا ایسے تو آنے سے رہیں۔۔۔
جب تک کچھ تگڑم بازی نہ کی جائے ۔۔۔
اپو کل ہم بھول گئے۔۔۔ باتوں میں اس قدر محو ہوئے کہ وعدہ یاد ہی نہیں رہا۔۔۔۔۔معافی
 
وعدے وفا کرنے کے لیے تھوڑے ہی ہوتے ہیں ؟:)
 
Top