محمد علم اللہ
محفلین
اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے بھلا
اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے بھلا
ہنسنا منع ہے کیا ؟اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے بھلا
اور نہیں توکیاہنسنا منع ہے کیا ؟
اور نہیں توکیا
بیٹا میں نے تو ہمیشہ تمہیں اپنی دعاؤں میں یاد کیا اور تمہاری غیر موجودگی بہت محسوس کی شاید پڑھائی کی وجہ سے مصروف ہو بہرحال پڑھائی سب پر مقدم ہے اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمیناس تعریف کے بعد تو جینے کی تمنا بڑھ گئی ہے
شیر قورمہ یا شیر خُرما؟ایسے ہم تو اشرف بھائی کے گھر اکثر و بیشتر جاتے ہی رہتے ہیں اور بھابی کے ہاتھوں کا بنایا ہوا کھانا دل کھول کے کھاتے ہیں ۔بھابی واقعی کھانا بہت عمدہ بناتی ہیں ۔ لیکن کل کی بریانی کا تو جواب نہیں تھا اور شیر قورمہ کا تو جواب ہی نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔
عندلیب آپا نے کسی ڈکشنری کا حوالہ دیا تھا ۔۔۔شیر خُرما ۔۔۔شیر قورمہ یا شیر خُرمہ؟
چاچو آپ بزرگوں کی شفقت و محبت کا قرضدار ہوں ۔بیٹا میں نے تو ہمیشہ تمہیں اپنی دعاؤں میں یاد کیا اور تمہاری غیر موجودگی بہت محسوس کی شاید پڑھائی کی وجہ سے مصروف ہو بہرحال پڑھائی سب پر مقدم ہے اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین
مطلب؟
پنجابی کا لفظ ہے cunning معنی ہیں شاید
شیر قورمہ کونی ڈش ہوتی ہے؟
شیر قورمہ یا شیر خُرما؟
گھنّا، جو بظاہر تو سادہ، معصوم، بے ضرر اور بدھو سا نظر آئے لیکن اچھا خاصا چالاک ہو۔ جو اپنا باطن چھپائے ہوئے ہو۔ ایک اندازے کے مطابق اس صفت کا تناسب صنف وجیہ کے مقابلے صنف نازک میں زیادہ پایا جاتا ہے۔
ہر چیز کی تعریف کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ کبھی کبھار گوگل کو بھی زحمت دینی چاہئےگھنّا، جو بظاہر تو سادہ، معصوم، بے ضرر اور بدھو سا نظر آئے لیکن اچھا خاصا چالاک ہو۔ جو اپنا باطن چھپائے ہوئے ہو۔ ایک اندازے کے مطابق اس صفت کا تناسب صنف وجیہ کے مقابلے صنف نازک میں زیادہ پایا جاتا ہے۔