محمد علم اللہ
محفلین
او مائی گاڈ ۔۔۔ کیا پھاڑو اردو ہے قیصرانی کی۔۔۔۔
کتنا محنت کیا ہے بھائی جان آپ نے ۔۔۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔۔۔
او مائی گاڈ ۔۔۔ کیا پھاڑو اردو ہے قیصرانی کی۔۔۔۔
کس بات پر اتنی ہنسی آ رہی بھائی جان ۔۔۔۔
آپ کی اردو پرکس بات پر اتنی ہنسی آ رہی بھائی جان ۔۔۔۔
جب کوئی بہت اچھی چیز ہو نا تو ہماری طرف محاورتا کہتے ہیں ۔۔۔’’ بھائی کیا پھاڑو ہے یار‘‘آپ کی اردو پر
محمد شعیب بھائی آپ کس سے متفق ہیں پہلی والی بات سے کہ دوسری سے یا دونوں سےجب کوئی بہت اچھی چیز ہو نا تو ہماری طرف محاورتا کہتے ہیں ۔۔۔’’ بھائی کیا پھاڑو ہے یار‘‘
لیکن یہ فٹیچروں والی زبان لگتی ہے نئی
دونوں سےمحمد شعیب بھائی آپ کس سے متفق ہیں پہلی والی بات سے کہ دوسری سے یا دونوں سے
کیا یہ بھی ایک مضمون ہے وکی پیڈیا پر؟
ربط جہاں سے مربوط ہوگا وہ سمجھ لیجیےکیا یہ بھی ایک مضمون ہے وکی پیڈیا پر؟