arifkarim

معطل
جی جو اضافہ آپ نے کیا تھا، وہ مجھے تو شو کررہا ہے۔ آپ کو نہیں نظر آرہا؟ایسا کیسا؟
اسلامو فوبیا اور اینٹی سمیٹ ازم جیسے مضامین خاصے متنازع ہیں تمام زبانوں میں۔ مجھے حیرت ہے کہ یہ وکی پیڈیا کا حصہ کیسے بن گئے :)
 
اسلامو فوبیا اور اینٹی سمیٹ ازم جیسے مضامین خاصے متنازع ہیں تمام زبانوں میں۔ مجھے حیرت ہے کہ یہ وکی پیڈیا کا حصہ کیسے بن گئے :)
عارف بھائی، ذیل کے صفحہ میں ناروے کے قصبات اور شہروں کی فہرست ہے، کیا آپ محض ان ناموں کو اردو میں لکھ کر دے سکتے ہیں؟ہم سےتلفظ کی غلطیاں ہوجاتی ہیں۔ :) :)
 
حسان خان

لائبریرین
ابھی بابا فغانی شیرازی پر لکھا مضمون اردو ویکی پیڈیا پر شامل کیا ہے:
https://ur.wikipedia.org/wiki/بابا_فغانی_شیرازی

اس کے علاوہ میں گذشتہ ایام میں یہ مضامین اردو ویکی پیڈیا پر محفوظ کر چکا ہوں:
منیر لاہوری
ادیب پشاوری
بخارائے شریف (اخبار)
تاثیر تبریزی
والہ داغستانی
ادیب صابر ترمذی
ماشاء اللہ حسان بھائی، کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ کے جو مضامین یہاں محفل میں تاجک فارسی اور دیگر زبانوں کے تعارف اور تعلیم پر مشتمل ہے انہیں اردو ویکیپیڈیا پر بھی منتقل کردیں؟ :) :)
 
گیارھویں قسط "Skinny Dipper" کا ترجمہ "برہنہ تیراک" ہونا چاہیے۔
بہت شکریہ، اسد۔ چوں کہ ابھی میں نے یہ قسط دیکھی نہیں ہے اس لیے صرف لفظی ترجمہ کرنے پر اکتفا کیا تھا۔ عموماً قسط دیکھنے کے بعد عنوان کا بہتر اندازہ ہوتا ہے۔
 
اسد

محفلین
ہیرلڈ لیم
ہیرلڈ البرٹ لیم (یکم ستمبر، 1892 - 9 اپریل، 1962) ایک امریکی مورخ، سکرین رائٹر، افسانہ نگار اور ناول نگار تھا۔

محمد شعیب ابھی یہ مضمون شامل کرنے پر معلوم ہوا کہ 1892ء میں پیدا ہونے والوں کے دو صفحات (زمرے) موجود ہیں:
1- https://ur.wikipedia.org/wiki/زمرہ:1892ء_کی_پیدائشیں
2- https://ur.wikipedia.org/wiki/زمرہ:1892ء_کی_پیدائش

میرے خیال میں تو پہلا زمرہ درست ہے، لیکن دوسرے زمرے میں زیادہ صفحات ہیں، کیا انہیں خودکار طریقے سے درست کیا جا سکتا ہے؟
 
جی درست کیا جاسکتا ہے۔ آپ زمرہ کے تبادلہ خیال پر پیغام چھوڑ دیں، کام ہوجائے گا۔ :ۃ :)
 
انڈونیشیا ایئرایشیا پرواز 8501 کی ایک پرواز تھی جو انڈونیشیا کے شہر سورابایا سے سنگاپور روانگی کے دوران 28 دسمبر کو لاپتہ ہوگئی[1]- جہاز میں عملے کے 7 لوگوں اور 155 مسافروں کے ساتھ کل 162 لوگ سوار تھے-[2] جہاز سورابایا ایئرپورٹ سے مقامی وقت (UTC+7) کے مطابق 5:35am پر روانہ ہوئی اور 8:30 (SGT) پر سنگاپور میں لینڈ کرنا تھا- جہاز نے 7:24 پر بحیرہ جاوا میں جاوا اور کالیمانتان کے درمیان ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کھو دیا- ایئر لائن کے آفیشل فیس بک اور ٹوئٹر پیج نے جہاز کو گمشدہ قرار دیا ہے-
 
Top