جناتی اردو میں ایک لاکھ صفحات مکمل کرنے پر مبارک باد!اردو ویکیپیڈیا نے ابھی کچھ ہی دیر قبل ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل عبور کیا ہے۔
ممنون!اس موقع پر تمام محبانِ اردو کو مبارکباد پیش ہے
ہماری نیک تمنائیں ہیں اردو کو جلد انٹرنیٹ پر وہ مقام و مرتبہ ملے جس کی وہ مستحق ہے
جزاک اللہ!مبارکباد!
انتہائی ممنون!جناتی اردو میں ایک لاکھ صفحات مکمل کرنے پر مبارک باد!
جزاک اللہ!الف مبروک
جناتی اردو کی تخلیق پر یا ۱ لاکھ صفحات پر؟اس پر تو مبارکباد بنتی ہے۔
جناتی اردو کی تخلیق پر یا ۱ لاکھ صفحات پر؟
جی اب طلسماتی اردو ہو گئی ہے۔جناتی اردو تو اب غالباً کچھ بہتر نہیں کر دی؟
عارف صاحب کو کوئی خبر ہی نہیں ہے اس لیے انھیں معذور سمجھا جائے۔جناتی اردو تو اب غالباً کچھ بہتر نہیں کر دی؟
پھر وہی قبل مسیح کی باتیں!جناتی اردو کی تخلیق پر یا ۱ لاکھ صفحات پر؟