ابن سعید
خادم
یہ تبدیلی اب تک نہیں ہوئی، آج ایک ماہ ہو گئے۔مرکزی صفحہ کی تجدید کے لیے ہم نے دو دن قبل ویکیمیڈیا کو ای میل کیا تھا جس کے جواب میں انھوں نے کہا کہ وہ اپڈیٹ کر رہے ہیں لیکن اب تک کچھ نہیں ہوا۔
یہ تبدیلی اب تک نہیں ہوئی، آج ایک ماہ ہو گئے۔مرکزی صفحہ کی تجدید کے لیے ہم نے دو دن قبل ویکیمیڈیا کو ای میل کیا تھا جس کے جواب میں انھوں نے کہا کہ وہ اپڈیٹ کر رہے ہیں لیکن اب تک کچھ نہیں ہوا۔
یاد دہانی کرانا پڑے گا شاید!یہ تبدیلی اب تک نہیں ہوئی، آج ایک ماہ ہو گئے۔
حیرت ہے کہ یہ فہرست آٹومیٹڈ نہیں ہے۔یاد دہانی کرانا پڑے گا شاید!
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ واقعہ وقوع پزیر ہو چکا ہے۔کس طرح کسی لنک میں بتائیں یا پھر یہ کائونٹنگ کدھر لکھی ہوئی نظر آتی ہے۔اردو ویکیپیڈیا نے ابھی کچھ ہی دیر قبل ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل عبور کیا ہے۔
لیکن اس کے لئے اردو وکی پیڈیا پر کام کیسے کریں وغیرہ کے لنک و سوال وجواب کدھر سے مل سکتے ہیں تا کہ بہت سے نہ جاننے والے بھی اردو کی ترویج و ترقی میں حصہ لے سکے۔اس موقع پر تمام محبانِ اردو کو مبارکباد پیش ہے
ہماری نیک تمنائیں ہیں اردو کو جلد انٹرنیٹ پر وہ مقام و مرتبہ ملے جس کی وہ مستحق ہے
اس کا طریقہ کار یہاں لکھا ہے۔لیکن اس کے لئے اردو وکی پیڈیا پر کام کیسے کریں وغیرہ کے لنک و سوال وجواب کدھر سے مل سکتے ہیں تا کہ بہت سے نہ جاننے والے بھی اردو کی ترویج و ترقی میں حصہ لے سکے۔
اردو ویکیپیڈیا پر کام کرنا انتہائی سہل ہے۔ آپ بس اس ربط پر چلے جائیں، رہنمائی مل جائے گی۔ نیز ایک کھاتہ بھی بنا لیجیے، اس کے بعد بآسانی کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کا ایک فعال فیس بک گروپ بھی ہے جس میں اردو ویکیپیڈینز کی ایک بڑی تعداد موجود ہے، اگر آپ اس میں شامل ہو جاتے ہیں تو کسی مشکل کی صورت میں بر وقت رہنمائی بھی دستیاب ہوتے رہے گی۔لیکن اس کے لئے اردو وکی پیڈیا پر کام کیسے کریں وغیرہ کے لنک و سوال وجواب کدھر سے مل سکتے ہیں تا کہ بہت سے نہ جاننے والے بھی اردو کی ترویج و ترقی میں حصہ لے سکے۔
واقعی! کچھ دنوں پہلے تک اسے میٹاویکی کے منتظمین تازہ کر سکتے تھے، اب وہ اختیار بھی نہیں رہا۔ جو افراد اس کی تجدید پر مامور ہیں وہ ان دنوں غیر فعال ہیں۔حیرت ہے کہ یہ فہرست آٹومیٹڈ نہیں ہے۔
یہ میڈیاویکی سافٹویئر کے اردو ترجمہ کا طریقہ کار ہے، اردو ویکیپیڈیا پر کام کرنے کی علاحدہ جگہ ہے۔اس کا طریقہ کار یہاں لکھا ہے۔
نہیں، پورا کام رضاکاروں کے ذریعہ انجام پاتا ہے۔کیا یہ لکھنے کے پیسے بھی دیتے ہیں؟
تصحیح کے لیے شکریہ۔یہ میڈیاویکی سافٹویئر کے اردو ترجمہ کا طریقہ کار ہے، اردو ویکیپیڈیا پر کام کرنے کی علاحدہ جگہ ہے۔
اب ملاحظہ فرمائیں۔یہ تبدیلی اب تک نہیں ہوئی، آج ایک ماہ ہو گئے۔
بالآخر 9 فروی 2016 کو ویکیپیڈیا ہوم پیج پر اردو 100000 سے زائد مضامین والی زبانوں کے ساتھ شامل کر دیا گیا۔یہ تبدیلی اب تک نہیں ہوئی، آج ایک ماہ ہو گئے۔