کفایت ہاشمی
محفلین
مگر میرے ہاں تو
ﷺ
لکھا آتا ہے ۔۔۔ کی بورڈ میں کیسے سیٹنگ کروں؟
ﷺ
لکھا آتا ہے ۔۔۔ کی بورڈ میں کیسے سیٹنگ کروں؟
بہت بہت شکریہ جناب بلال بھائی صاحب ۔ جزاک اللہلگتا ہے آپ اردو دوست یا پاک اردو انسٹالر کے علاوہ کوئی اور کیبورڈ لے آؤٹ استعمال کر رہے ہیں۔ یہ جو تصویر دی ہے یہ پاک اردو انسٹالر میں استعمال ہونے کیبورڈ لے آؤٹ کی ہے جبکہ اردو دوست بھی اس سے ملتا جلتا ہے اور ”ؤ“ تو دونوں میں ہی Shift+w پر ہے۔
خیر آپ پاک اردو انسٹالر استعمال کر لیں۔ پاک اردو انسٹالر سے کیبورڈ کے ساتھ ساتھ اردو کے ضروری فانٹس بھی خودبخود انسٹال ہو جاتے ہیں۔ مزید ان روابط پر ونڈوز ایکس پی، وسٹا اور سیون میں کیبورڈ کے متعلق مکمل تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔