اردو پی ڈی ایف بنائیں!

arifkarim

معطل
میں نے ابھی اڈوبی ایکروباٹ ۹ پرو ایکسٹنڈڈ پر کچھ ٹیسٹس کیے ہیں۔ اور یہ پتا لگایا ہے کہ اب سرچ ایبل پی ڈی ایف بنانے کیلئے اکروباٹ کے مڈل ایسٹرن ورژن کی قطعی ضرورت نہیں:
b023.gif

b024.gif

نیز اس پر علوی نستعلیق کا بھی بہت اچھا رزلٹ آرہا ہے :):
b025.gif

الحمد للہ انپیج سے تو جان چھوٹی!:music:

(ٹیسٹ متن شاکر بھائی کے بلاگ سے لیا گیا)
 
مکی

معطل
آپ کی پوسٹ سے یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ متن کامیابی سے کاپی کرلیا گیا ہے جو کہ بعض حالات میں ہوجاتا ہے، سرچ کہاں کیا آپ نے..!
 
بھائی جب آفس 2007، میں متن پیسٹ ہو سکتا ہے، تو ظاہر سی بات ہے کہ پی ڈی ایف میں‌سرچ بھی ہو سکتا ہے۔ خیر پھر بھی ایک مثال دکھا دیتا ہوں:
b028.gif

اور یہ سورس فائل:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Dokument3.pdf

بیشک ایک ایک حرف کو سرچ کرکے دیکھ لیں۔:)
 
07-Dec-081240Picture_01.gif

عارف بھائی یہ ریزلٹ 8.1 پر لیا گیا ہے۔ دوسرا یہ کہ میرے پاس ایک دفعہ قرآن مجید کی پی ڈی ایف فائل آئی تھی بذریعہ ای میل۔ وہ بھی مکمل طور پر سریچ ایبل تھی حالانکہ ہم بغیر اعراب کے سرچ کر رہے تھے لیکن پھر بھی جواب سو فیصد آرہا تھا۔ اب وہ فائل نا جانے کہاں چلی گئی۔ میں نے کافی دفعہ فائل کو تلاش کرنے کے کوشش کی پر بےسود۔
یعنی پی ڈی ایف والوں کا اردو کے معاملے میں سراب والی حالت ہے۔
 
arifkarim

معطل
07-dec-081240picture_01.gif

چلو شکر ہے ونڈوز پر تو کم از کم سرچ ایبل اردو پی ڈی ایف بن رہی ہے۔ آپ یہ اعراب والی پی ڈی ایف ڈوھنڈنے کی کوشش کریں۔
 
اسد

محفلین
اڈوبی ریڈر 8.0 ونڈوز ایکس پی SP3 پر سرچ اور فائنڈ دونوں درست کام کرتے ہیں۔

اڈوبی ایکروبیٹ 7.0 پر فائل لوڈ ہوتے ہوئے یہ ایرر آتا ہے، لیکن اوکے کر نے کے بعد سرچ کام کرتی ہے۔
 
شاکر

محفلین
arifkarim بھائی، یہ سرچ ایبل پی ڈی ایف آپ نے بنائی کس طرح؟ اگر ذرا سی روشنی ڈال دیں تو مجھ جیسے دیگر مبتدی حضرات بھی یقینا فائدہ اٹھا سکیں‌گے۔ میرے پاس بھی ایکروبیٹ کا یہی 9 پرو ایکسٹڈڈ ورزن ہے۔ لیکن نامعلوم وجوہات کی بناء پر میں سرچ ایبل پی ڈی ایف بنانے سے اب تک قاصر ہوں۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ میں ورڈ 2003 سے ایکروبیٹ‌کے پلگ ان کو استعمال کرتے ہوٕئے پی ڈی ایف نہیں بنا سکتا۔ وجہ شاید آپ جانتے ہی ہوں‌گے۔ میں‌نے یہ پراڈکٹ خریدی نہیں‌ہے۔
خیر میں‌ ایکروبیٹ کے خالی صفحہ سے پی ڈی ایف بنانے والے فنکشن کو استعمال کرکے سرچ ایبل پی ڈی ایف بنا سکتا ہوں۔ لیکن اس میں‌مسٕئلہ یہ ہے کہ ٹیکسٹ فإئل سے متن کو کاپی کر کے پی ڈی ایف میں پیسٹ‌کیا جائے تو سب ٹھیک رہتا ہے۔ لیکن ظاہر ہے کہ فارمیٹنگ ختم ہو جاتی ہے۔ اور اگر ورڈ سے ٹاہوما فانٹ میں موجود متن کو کاپی کر کے پی ڈی ایف میں پیسٹ کیا جائے تو پی دی ایف میں‌فانٹ‌خود بخود بدل جاتا ہے اور بہت سے حروف کی جگہ پر ڈبے سے نمودار ہو جاتے ہیں۔ اور فونٹ کو تاہوما کرنے پر بھی یہ ڈبے ختم نہیں‌ہوتے۔ امید ہے کہ آپ اس مسئلہ پر ذرا تفصیل سے روشنی ڈالیں گے اور اگر اس پر پہلے ہی کہیں کسی دھاگے میں‌بات ہو چکی ہے تو لنک دے دیجئے۔
 
باذوق

محفلین
اور یہ سورس فائل:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Dokument3.pdf

بیشک ایک ایک حرف کو سرچ کرکے دیکھ لیں۔:)
arifkarim صاحب
فائل سائز کے بارے میں بھی غور کیجئے گا۔
قریب 227 الفاظ کی اِس اردو پ-ڈ-ف فائل کا سائز ہے : 183KB
جبکہ اسی مواد کی ورڈ فائل 20 سے 25KB میں بن جاتی ہے۔
اور اسی مواد کی امیج فائل بنا کر اس کی پ-ڈ-ف بنائی جائے تو اچھے رزولیشن کے ساتھ 100KB کے اندر بن سکتی ہے۔
 
arifkarim

معطل
arifkarim بھائی، یہ سرچ ایبل پی ڈی ایف آپ نے بنائی کس طرح؟ اگر ذرا سی روشنی ڈال دیں تو مجھ جیسے دیگر مبتدی حضرات بھی یقینا فائدہ اٹھا سکیں‌گے۔ میرے پاس بھی ایکروبیٹ کا یہی 9 پرو ایکسٹڈڈ ورزن ہے۔ لیکن نامعلوم وجوہات کی بناء پر میں سرچ ایبل پی ڈی ایف بنانے سے اب تک قاصر ہوں۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ میں ورڈ 2003 سے ایکروبیٹ‌کے پلگ ان کو استعمال کرتے ہوٕئے پی ڈی ایف نہیں بنا سکتا۔ وجہ شاید آپ جانتے ہی ہوں‌گے۔ میں‌نے یہ پراڈکٹ خریدی نہیں‌ہے۔
خیر میں‌ ایکروبیٹ کے خالی صفحہ سے پی ڈی ایف بنانے والے فنکشن کو استعمال کرکے سرچ ایبل پی ڈی ایف بنا سکتا ہوں۔ لیکن اس میں‌مسٕئلہ یہ ہے کہ ٹیکسٹ فإئل سے متن کو کاپی کر کے پی ڈی ایف میں پیسٹ‌کیا جائے تو سب ٹھیک رہتا ہے۔ لیکن ظاہر ہے کہ فارمیٹنگ ختم ہو جاتی ہے۔ اور اگر ورڈ سے ٹاہوما فانٹ میں موجود متن کو کاپی کر کے پی ڈی ایف میں پیسٹ کیا جائے تو پی دی ایف میں‌فانٹ‌خود بخود بدل جاتا ہے اور بہت سے حروف کی جگہ پر ڈبے سے نمودار ہو جاتے ہیں۔ اور فونٹ کو تاہوما کرنے پر بھی یہ ڈبے ختم نہیں‌ہوتے۔ امید ہے کہ آپ اس مسئلہ پر ذرا تفصیل سے روشنی ڈالیں گے اور اگر اس پر پہلے ہی کہیں کسی دھاگے میں‌بات ہو چکی ہے تو لنک دے دیجئے۔

میں نے کوئی خاص سیٹینگ نہیں کی تھی، بس سمپل اکروباٹ 9 پرو ایکسٹنڈڈ کی مدد سے ورڈ 2007 میں پی ڈی ایف بنائی تھی، جو سرچ ایبل بن رہی تھی۔ ہاں میں نے پرنٹ کا آپشن استعمال کیا تھا نہ کہ بلٹ ان پلگ ان کا!
 
رابطہ

محفلین
میں نے ابھی اڈوبی ایکروباٹ ۹ پرو ایکسٹنڈڈ پر کچھ ٹیسٹس کیے ہیں۔ اور یہ پتا لگایا ہے کہ اب سرچ ایبل پی ڈی ایف بنانے کیلئے اکروباٹ کے مڈل ایسٹرن ورژن کی قطعی ضرورت نہیں:
b023.gif

b024.gif

نیز اس پر علوی نستعلیق کا بھی بہت اچھا رزلٹ آرہا ہے :):
b025.gif

الحمد للہ انپیج سے تو جان چھوٹی!:music:

(ٹیسٹ متن شاکر بھائی کے بلاگ سے لیا گیا)
عارف بھائی بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔
میں ایک مسئلے میں آپ کی مدد کا طالب ہوں
وہ یہ کہ اردو’نستعلیق‘ میں لکھے ہوئے مواد کو سکین کرکے کیسے ہم ٹیکسٹ میں حاصل کرسکتے ہیں جس طرح ہمocr پروگرام استعمال کرتے ہیں انگریزی کے لئے؟
شکریہ
 
Top