arifkarim
معطل
میں نے ابھی اڈوبی ایکروباٹ ۹ پرو ایکسٹنڈڈ پر کچھ ٹیسٹس کیے ہیں۔ اور یہ پتا لگایا ہے کہ اب سرچ ایبل پی ڈی ایف بنانے کیلئے اکروباٹ کے مڈل ایسٹرن ورژن کی قطعی ضرورت نہیں:
نیز اس پر علوی نستعلیق کا بھی بہت اچھا رزلٹ آرہا ہے
:
الحمد للہ انپیج سے تو جان چھوٹی!
(ٹیسٹ متن شاکر بھائی کے بلاگ سے لیا گیا)

نیز اس پر علوی نستعلیق کا بھی بہت اچھا رزلٹ آرہا ہے

الحمد للہ انپیج سے تو جان چھوٹی!

(ٹیسٹ متن شاکر بھائی کے بلاگ سے لیا گیا)