محمدظہیر

محفلین
2014 کا پیپر ہے جسے ڈان نے نیا بنا کر پیش کیا تھا اور نتائج کا کچومر بھی نکالا تھا
جی ہاں میں نے بھی دیڑھ سال پہلے پڑھی تھی یہ خبر انڈین اخبار میں۔
یہ کہنا بھی مشکل ہے کہ نسخ اور نستعلیق میں کیا فرق ہو گا کہ ریسرچ میں نستعلیق اور دیوناگری کو سٹڈی کیا گیا۔
لکھا تھا کہ دماغ ہمارا بائیں سے دائیں پڑھنے کا عادی ہوتا ہے ،دائیں سے بائیں پڑھنے سے دماغ پر زیادہ زور پڑتا ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
لیکن اس ”ضم “ نے تو شائد میری لڑی کو ”ہضم“ کردیا ہے؟
لڑی نظر نہیں آرہی ۔۔۔ محمد وارث
آپ کا پیغام صفحہ نمبر 2 پر موجود ہے۔ ضم ہونے کی صورت میں جو لڑی بعد میں شروع ہوتی ہے وہ مراسلہ کی شکل میں رہ جاتی ہے نہ کہ لڑی کی شکل میں۔
 
Top