بلال جلیل
معطل
سیف بھائی میرا وجود کافی زیادہ لگ رہا ھے تصویر میں شاید اسی وجہ سے بھی دو دو دفعہ خوش آمدید کر رھے ہیںمیرے خیال میں نیٹ کے سلو یا خرابی کی صورت میں ایسا ہوجاتا ہے ۔۔۔
سیف بھائی میرا وجود کافی زیادہ لگ رہا ھے تصویر میں شاید اسی وجہ سے بھی دو دو دفعہ خوش آمدید کر رھے ہیںمیرے خیال میں نیٹ کے سلو یا خرابی کی صورت میں ایسا ہوجاتا ہے ۔۔۔
اس حساب سے تو مجھے 3 بار کہنا چاہئے تھا ۔۔سیف بھائی میرا وجود کافی زیادہ لگ رہا ھے تصویر میں شاید اسی وجہ سے بھی دو دو دفعہ خوش آمدید کر رھے ہیں![]()
اس حساب سے تو مجھے 3 بار کہنا چاہئے تھا ۔۔![]()
جوئیں تو نہیں ہوں گی؟؟؟؟؟
اور کوئی صورت نظر نہیں آتیشکریہ انیس الرحمن صاحب
اس تصویر کا عنوان ھونا چاھیئے۔۔
؎ ہر آم میں تیری صورت نظر آتی ھے
---------------------------
اس کا دوسرا مصرعہ کوئی دوست پورا کرے
جوئیں تو نہیں ہوں گی؟؟؟؟؟
اس کا مطلب ہے چانس ہیںویسے تو نہیں ھیں اگر ھوئی بھی تو اُن کو "زیرہ" سمجھ لینا![]()