اگر کسی ایسے ممنوعہ موضوع کو ٹیکنالوجی کی اویئرننس کے لیے استعمال کیا جائے تو کیا تب بھی غلط ہے؟چلیے کوئی بات نہیں! محفل میں رہ کر سب کی رائے کا خیال رکھنا ہوتا ہے۔
ویسے ممنوعہ موضوعات کے علاوہ بھی امکانات کی سرحدیں بہت وسیع ہیں سو ہم بطورِ شاگرد حاضر ہیں۔ کچھ نہ کچھ سیکھ کر ہی دم لیں گے۔
بہت بہت شکریہ ابن توقیر بھائیارے واہ۔ زبردست خبر ہے یہ۔
بہت مبارک ہو بہنا۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھے۔ آمین
بہت بہت شکریہ فاخر رضا سربہت مبارک ہو حمیرا عدنان
اگر کسی ایسے ممنوعہ موضوع کو ٹیکنالوجی کی اویئرننس کے لیے استعمال کیا جائے تو کیا تب بھی غلط ہے؟
بہت بہت شکریہ نایاب بھائیمحترم حمیرا عدنان بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
یعنی سر منڈاتے ہی اولے پڑےکل ہی لوگوں کو کچھ سیکھنے کی کوشش کی تھی لیکن لوگوں نے تو ہمیں ہی سکھا دیا کہ یہاں ایسی باتیں سیکھانا منع ہے ،
انشاءاللہ اب یہی پر ہوں اور کوشش کر رہی ہوں پہلے کی طرح فعال رہنے کی اور لگتا ہے کہ مدیر بھی اسی لیے بنائی گئی ہوں کہ بس یہی کی ہوکر رہ جاؤں
بہت بہت شکریہ احمد بھائی
کل ہی لوگوں کو کچھ سیکھنے کی کوشش کی تھی لیکن لوگوں نے تو ہمیں ہی سکھا دیا کہ یہاں ایسی باتیں سیکھانا منع ہے ،
انشاءاللہ اب یہی پر ہوں اور کوشش کر رہی ہوں پہلے کی طرح فعال رہنے کی اور لگتا ہے کہ مدیر بھی اسی لیے بنائی گئی ہوں کہ بس یہی کی ہوکر رہ جاؤں
اگر کسی ایسے ممنوعہ موضوع کو ٹیکنالوجی کی اویئرننس کے لیے استعمال کیا جائے تو کیا تب بھی غلط ہے؟
کسی کے سیکورٹی سسٹمز کو مونیٹر کرنا تو تجسس کے زمرے میں ہی آتا ہے
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے تجسّس کرنے سے منع فرمایا ہے.
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ [الحجرات: 12].
ترجمہ: اے اہل ایمان ! بہت گمان کرنے سے احتراز کرو کہ بعض گمان گناہ ہیں اور ایک دوسرے کے حال کا تجسس نہ کیا کرو اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے اس سے تو تم ضرور نفرت کرو گے (تو غیبت نہ کرو) اور اللہ کا ڈر رکھو بیشک اللہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے.
ارے سائرہ بہن یقین مانیں میں بالکل ناراض نہیں ہوں قرآن مجید کا حوالہ صرف اس لیے دیا کہ اگر کوئی کسی سیکورٹی سسٹم کو ہیک کرتا ہے اور ان کو مونیٹر کرتا ہے تو یہ جرم بھی ہے اور یہ تجسس کے زمرے میں آتا ہے اور قرآن میں اللہ تعالیٰ نے تجسس کرنے سے منع فرمایا ہے،جناب آپ کا انتہائی افسوسناک رویہ ہے!
آپ ایسے ظاہر کر رہی ہیں جیسے آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہو۔ اگر ہمیں آپ سے اختلاف پیدا ہوگا تو آپ اس طرح کا رد عمل دیں گی؟ کیا اس طرح کا طرزِ عمل بطور مدیر آپ کو زیب دیتا ہے؟
اور سب سے زیادہ افسوسناک عمل قرآن کو بیچ میں لانا ہے۔
بات ختم ہو چکی تھی۔ لڑی کو حذف کر دیا گیا۔ یہاں پر اس بات کا تذکرہ کرنے کا کیا مقصد ہے؟
آپ نے نور سعدیہ شیخ کی ماڈریٹرشپ پر دھاگہ دیکھا ہے؟ ان پر کتنی تنقید ہوئی پر انھوں نے خندہ پیشانی سے سب کی تنقید سنی اور رد عمل ظاہر نہیں کیا۔ ہر کسی سے غلطی ہو سکتی ہے۔ ہر کوئی انسان ہے۔ اگر کسی کو آپ سے اختلاف پیدا ہو یا کوئی تنقید کرے تو دل بڑا کر کے اپنے عمل پر غور و فکر کرنا چاہئے نہ کہ ایسا بتایا جائے کہ آپ کے ساتھ ناجانے کیا ہو گیا ہے۔
سب نے آپ سے تمیز کے دائرے میں رہ کر بات کی تھی۔
میری آئی ٹی فیلڈ نہیں ہے لیکن میرا تھوڑا بہت واسطہ ضرور رہا ہے۔ آپ سے کسی ذاتی دشمنی کی بنیاد پر اختلاف نہیں کیا گیا تھا۔ جو بات اصولی تھی وہ کی گئی تھی۔
بہت بہت شکریہ عرفان سعید بھائیبہت مبارک ہو حمیرا عدنان صاحبہ
ارے سائرہ بہن یقین مانیں میں بالکل ناراض نہیں ہوں قرآن مجید کا حوالہ صرف اس لیے دیا کہ اگر کوئی کسی سیکورٹی سسٹم کو ہیک کرتا ہے اور ان کو مونیٹر کرتا ہے تو یہ جرم بھی ہے اور یہ تجسس کے زمرے میں آتا ہے اور قرآن میں اللہ تعالیٰ نے تجسس کرنے سے منع فرمایا ہے،
باقی یقین مانیں نہ تو میں نے کسی کی بات کا برا مانا ہے اور نہ ہی اس بات کو منفی انداز میں لیا ہے دراصل غلطی میری ہی تھی جب لڑی حذف کر دی گئی تھی تو مجھے اس پر بات نہیں کرنی چاہیے تھی.
ویسے احمد بھائی سے مذاقاً بات کی تھی کسی کے کمنٹس پر طنز یا تنقید نہیں کی تھی
اگر کسی ایسے ممنوعہ موضوع کو ٹیکنالوجی کی اویئرننس کے لیے استعمال کیا جائے تو کیا تب بھی غلط ہے؟
اگر کسی ایسے ممنوعہ موضوع کو ٹیکنالوجی کی اویئرننس کے لیے استعمال کیا جائے تو کیا تب بھی غلط ہے؟
یقین کریں سائرہ بہن اس مراسلے کا مقصد صرف اور صرف احمد بھائی کی رائے جاننا تھا کچھ اور نہیں باقی واقعتاً میں اپنی غلطی کو تسلیم کرتی ہوں کہ مجھے اوپن فورم پر ایسا نہیں لکھنا چاہیے تھاآپ کی اس بات سے میں کیا سمجھوں جناب؟ مجھے تو یہی سمجھ آیا کہ آپ اب تک بحث کرنا چاہتی ہیں کہ کیوں غلط ہے
بہت بڑا دل اور بڑی ہمت کی ضرورت ہوتی اس طرح غلطی تسلیم کرنے کیلئے۔ اور وہ بھی سرِ بازار۔ لوگ ایسے موقعوں پر اکثر اپنی انا کیلئے دوسروں کو مات دینے کی ہر جائز و ناجائز کوشش کرتے ہیں۔ آپ کا رویہ واقعی قابلِ داد ہے۔ یو آر گریٹ۔ جزاک اللہ یا اختی!یقین کریں سائرہ بہن اس مراسلے کا مقصد صرف اور صرف احمد بھائی کی رائے جاننا تھا کچھ اور نہیں باقی واقعتاً میں اپنی غلطی کو تسلیم کرتی ہوں کہ مجھے اوپن فورم پر ایسا نہیں لکھنا چاہیے تھا
خیر میں خود اس ہیکنگ کا شکار ہوئی اور کمپنی سے رجوع کرنے پر پتا چلا کہ یہ معاملہ ہوا تھا تو تب میں نے انٹرنیٹ پر اس کے بارے میں تحقیق ورنہ پہلے تو میں بھی اس چیز کو مکمل محفوظ سمجھتی تھی.
میں آپ کی زیک بھائی اور غدیر بہنا کی ممنون ہوں جنہوں نے مجھے پہلے ہی انتباہ کر دیا کہ میں غلط کرنے جا رہی ہوں