مکی
معطل
جی نہیں بھیا ۔۔۔۔۔ اب ہر پاکستانی کی غلطیاں میرے کھاتے میں ڈالی جائیں گی کیا ؟؟؟؟؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آپ پاکستانی جو ٹہرے..
واللہ الموفق
جی نہیں بھیا ۔۔۔۔۔ اب ہر پاکستانی کی غلطیاں میرے کھاتے میں ڈالی جائیں گی کیا ؟؟؟؟؟
اور پھر واٹ بھی تو لگ جاتی ہےنا!واقعی یہ بہت زیادتی ہے- صرف یہی فورم نہیں دیگر کئی فورمز ہیں جہاں لوگ بڑی ڈھٹائی سے چوری میں مصروف ہیں- افسوس اس وقت ہوتا ہے جب ناظمین بھی اس کام میں ملوث ہوتے ہیں-
(معذرت کے ساتھ(
تو گویا سانچ کو آنچ نہیں کے مصداق ہم آپ یہ اخلاقی جنگ جیت چکے ہیں آپ کو مبارک ہو تاہم مکی بھائی اب دل کا بھاری پن بھی دور کیجئے اور وہاں کے لوگوں کے ساتھ خیر سکگالی کے جذبات کا اظہار کر ڈالیے کیونکہ عظمت اسی میں ہے ۔۔۔۔۔۔ اجرکم عنداللہبسم اللہ الرحمن الرحیم
وہاں کی انتظامیہ نے متنازع موضوعات کی فہرست مانگی جو میں نے انہیں فراہم کردی جس پر انہوں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے اور اپنے سابقہ موقف سے ہٹتے ہوئے کہ اس رکن کا انتظار کیا جائے گا تمام متنازع موضوعات حذف کردیے ہیں ملاحظہ کریں
اس طرح یہ مہم تمام ہوئی..
دل اگرچہ بھاری ہے پر 'منتظمین' کا شکریہ..
واللہ الموفق
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ضرور قادری صاحب پر بین ہٹے تب نا..!؟
واللہ الموفق