ذیشان ابن حیدر
لائبریرین
ابن انشا کی "اردو کی آخری کتاب" کی بہت تعریف سنی ہے۔
کیا محفل پر کسی نے اس کو برقیانے کا کام کیا ہے؟
کیا محفل پر کسی نے اس کو برقیانے کا کام کیا ہے؟
میرا خیال ہے کہ مندرجہ ذیل مضامین ابنِ انشائ کی کتاب ’’ اردو کی آخری کتاب ہی سے ہیں‘‘ابن انشا کی "اردو کی آخری کتاب" کی بہت تعریف سنی ہے۔
کیا محفل پر کسی نے اس کو برقیانے کا کام کیا ہے؟
بعد از موت یا کتاب کی اشاعت کے 50 سال بعد؟ ویسے 50 سال کی مدت تو میں نے بھی کہیں پڑھی ہے مگر بعد از موت والی بات مجھے کنفرم نہیں۔بعد از موت ۵۰ برس ہے غالباً؟
اگر کسی نے ابھی ابھی یہ کتاب خریدی ہو تو وہ مجھے اس کی درست قیمت بتا دے۔