اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

الف عین

لائبریرین
کل میں نے ایک اور اہم اپ ڈیٹ کر دی ہے۔ کئی نئی کتابیں اور رسائل جمع کر دئے ہیں، جس میں کچھ جن کی تدوین باقی ہے، ان کے عنوانات بھی شامل کر دئے ہیں۔ پچھلی اپ ڈیٹ میں جو کتب زیر تدوین تھیں، کچھ کتابیں ان میں سے تدوین ہو کر دستیاب ہیں۔
مکمل فہرست اس طرح ہے:

کتابیں:
دیارِ خواب۔ ثمینہ راجا، انتخاب شاعری۔ ادب۔
خواب چہرہ۔ ثمینہ راجا، انتخاب۔ ادب۔ شاعری
عجب مقام تحیر ہے۔ عبد العزیز خالد، انتخاب۔ ادب۔
عہد گم گشتہ — استاد محبوب نرالے عالم۔ راشد اشرف۔ادب
نماز سے متعلق اہم فتاوے۔ عبد العزیزبن عبد اللہ بن بازؒ۔ اسلام
لعبت چین۔ عبد الحلیم شرر۔ ادب۔ناول
ذہانت کے بیش قیمت موتی۔ شیخ عزیز اللہ۔ اسلام۔ متفرقات
میں نے اسلام کیوں قبول کیا۔ کچھ مضامین۔۔ اسلام۔ متفرقات
علم الانسان۔ روبینہ نازلی۔ عمرانیات۔ متفرقات
اصولِ فقہ۔ محمد علی۔۔ اسلام۔ متفرقات
حرفِ باریاب۔ عشرت ظفر۔ ادب، تنقید
حج سے متعلق اہم فتاوے۔ عبد العزیزبن عبد اللہ بن بازؒ۔ اسلام۔ متفرقات
روزے سے متعلق اہم فتاوے۔ عبد العزیزبن عبد اللہ بن بازؒ۔ اسلام۔ متفرقات
راہی کی سرگزشت، غلام مرتضیٰ راہی۔ سوانح۔ ادب
لاشعُور، غلام مرتضیٰ راہی۔ شاعری۔ ادب
کلامِ راہیؔ اور صنائع و بدائع۔محمد ادریس رضوی۔ ادب۔ تنقید
سائے کا سفر۔ عوض سعید۔ افسانے۔ ادب
کھٹی میٹھی یادیں، حیدر قریشی۔ خاکے، ادب
میری محبتیں۔ حیدر قریشی۔ خاکے۔ ادب
ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اور ما بعد جدیدیت۔ حیدر قریشی۔ ادب۔ تنقید
تا بفلک۔ ظہیر دانش عمری۔ادب۔ تنقید
دیوانِ حافظ۔ حافظ شیرازی۔ شاعری (فارسی)۔ متفرقات
اجالے ماضی کے۔طالب انصاری۔ادب، اسلام۔ متفرقات
داستان مجاہد۔ نسیم حجازی ۔ ناول۔ اسلام، ادب۔ ناول
حنیف اخگر اور ان کی شاعری. مختلف ادباء، ادب، تنقید
چراغاں۔ محمد حنیف اخگر ملیح آبادی۔ شاعری۔ ادب۔ حصہ اول
چراغاں۔محمد حنیف اخگر ملیح آبادی۔ شاعری۔ ادب حصہ دوم
خیاباں۔محمد حنیف اخگر ملیح آبادی۔ شاعری۔ ادب۔حصہ اول
خیاباں۔محمد حنیف اخگر ملیح آبادی۔ شاعری۔ ادب حصہ دوم
رباعیات و قطعات۔محمد حنیف اخگر ملیح آبادی۔ شاعری۔ ادب
چاند کہاں ہو تم۔ خالد نقاش۔ شاعری۔ ادب
تمہارا نام پانی پر لکھا ہے۔ بشیر بدر۔ترتیب و انتخاب: اعجاز عبید،شاعری۔ ادب
سید کام کرتا ہے۔ اجمل کمال۔ ادب۔تنقید
سلامتی کا راستہ۔ نا معلوم۔ دین، اسلام۔ متفرقات
فرائض سنن وغیرہ کیا ہیں؟ ایک تدوین۔ اسلام۔ مرتب: اعجاز عبید۔ متفرقات
اسلام اور اصلاح معاشرہ۔ تدوین: اعجاز عبید۔ اسلام۔ متفرقات
قرآن اور عورت۔ حافظ ریاض حسین نجفی۔ اسلام۔ متفرقات
ان کہے لفظوں کے مدفن۔ شبنم رحمٰن۔ شاعری۔ ادب
قرآن مجید میں بعض خواتین کا تذکرہ۔ حافظ ریاض حسین نجفی۔ اسلام۔ متفرقات
ابھی بھیگ جانے کا موسم نہیں۔عمران عامی۔ ادب۔ شاعری
انجیل مقدس (نیا عہد نامہ) حصہ اول۔ دین۔ مختلف ادیان
انجیل مقدس (نیا عہد نامہ) حصہ دوم۔ دین۔ مختلف ادیان
روپ۔ فراق گورکھپوری ۔انتخاب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
ناریل کے درختوں کی پاگل ہوا۔ بشیر بدر۔ انتخاب۔ ادب۔ شاعری
ٹہنی گلاب کی۔ بشیر بدر۔ انتخاب۔ ادب۔ شاعری

نئے جرائد:

عکاس۔گوپی چند نارنگ نمبر۔ مدیر: ارشد خالد۔ مضراب۔ شاعرات نمبر۔مدیرہ: زرقا مفتی
ہائیکو انٹر نیشنل۔جریدہ، شمارہ دس

کتب۔۔۔ زیر تدوین:

کچھ صحابیات۔ تدوین، اعجاز عبید۔ اسلام
مفاتیح الجنان ۔ شیخ عباس قمی، ترجمہ: سید ریاض حسین نجفی۔ اسلام
مراۃ العروس، ڈپٹی نذیر احمد۔ادب۔ ناول
رباعیات و قطعات۔محمد حنیف اخگر ملیح آبادی۔ شاعری۔ ادب
خلقِ مجسم ۔ محمد حنیف اخگر ملیح آبادی۔ ادب/اسلام۔ نعتیں
خالقِ کل۔ محمد حنیف اخگر ملیح آبادی۔ حمد، اسلام/ادب
مضامین خیر۔ رؤف خیر۔ ادب۔ شاعری
متاعِ خیر۔ رؤف خیر۔ ادب۔تنقید
سخن ملتوی۔ رؤف خیر۔ ادب۔شاعری
خیریات۔ رؤف خیر۔ شاعرعی۔ ۔ ادب
خیر کثیر۔ رؤف خیر۔شاعری۔ ادب
شہداب۔ رؤف خیر۔شاعری۔ ادب
خیر ادب۔ مختلف ادیبوں کے رؤف خیر پر مضامین۔ ادب۔
گوہرِ شب تاب۔ عبد اللہ ناظرؔ۔شاعری۔ ادب
تارِ انفاسِ غزل۔ عبد اللہ ناظر۔شاعری۔ ادب
تارِ غزل۔ عبد اللہ ناظرؔ۔شاعری۔ ادب
کوچۂ بتاں۔ عبد اللہ ناظرؔ۔شاعری۔ ادب
عذابِ دل و جاں۔ عبد اللہ ناظرؔ۔شاعری۔ ادب
دیدۂ گریاں۔ عبد اللہ ناظرؔ۔شاعری۔ ادب
مضامین ناظر۔ عبد اللہ ناظرؔ۔ عروض۔ ادب
نغمات سید۔ سید ابو بکر مالکی۔۔شاعری۔ ادب
کیا ابلیس عالم تھا۔ نا معلوم۔ اسلام۔متفرقات
مبتدیاتِ اسلام۔ شاکر القادری۔ اسلام۔متفرقات
اصول ترجمہ قرآن کریم۔ محمدعبدالحکیم شرف قادری۔ اسلام۔متفرقات
القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر طاہر القادری۔ اسلام۔متفرقات
السیف الجلی علی منکر ولایت علی۔ڈاکٹر طاہر القادری۔ اسلام۔متفرقات
الدُّعَاءُ بَعْدَ الصَّلَاةِ۔ڈاکٹر طاہر القادری۔ اسلام۔متفرقات
اسلام، جہیز اور سماج۔صابر رہبر مصباحی۔ اسلام۔متفرقات
رمضان۔ مختلف علماء۔ اسلام۔متفرقات
مضامین رحمانی۔ خالد سیف اللہ رحمانی ۔ اسلام۔متفرقات
مضامینِ ندوی۔ ابو الحسن ندوی۔ اسلام۔متفرقات
حقوق۔ مختلف مضامین۔ اسلام۔متفرقات
اختیار تھوڑا ذمہ داری زیادہ۔ ابرار متین۔ اسلام۔متفرقات
پردہ۔ مختلف مضامین۔ اسلام۔متفرقات
صوفیت کی ابتدا و ارتقا۔ طارق عبد الحلیم۔ ترجمہ: مدثر احمد لودھی۔ اسلام۔متفرقات
تحریف قرآن۔ نا معلوم۔ اسلام۔متفرقات
نماز کا درست طریقہ۔ عبد اللہ حیدر۔ اسلام۔ متفرقاتچہار سو۔ جریدہ، جون ۲۰۱۰ء۔ مدیر گلزار جاوید۔ ادب۔ جرائد
ساز سلاسل۔ مظفر عازم، ادب۔ شاعری
براہ راست۔گلزار جاوید۔ مصاحبات۔ ادب
تحفۂ حجاز۔ ساحل سہسرامی۔ ادب اسلامی۔ اسلام
ابو داؤد۔ حدیث۔ اسلام
ابن ماجہ۔ حدیث، اسلام
شمائل ترمذی۔ حدیث، اسلام
ترمذی۔ حدیث، اسلام
مشکوٰۃ۔۔ حدیث، اسلام
مؤطا امام مالک۔۔ حدیث، اسلام
نسائی۔ امام نسائی۔ ۔ حدیث، اسلام
فاعلات۔ محمد یعقوب آسی۔ عروض۔ ادب
لے سانس بھی آہستہ۔مشرف ؑالم ذوقی۔ ناول۔ ادب۔
عیسائیت اور اسلام مخالفت۔ ابرار متین قاسمی۔ اسلام۔ متفرقات
مبادیات اسلام۔ شاکر القادری۔ اسلام۔ متفرقات
شرح بسم اللہ۔ ترجمہ۔ محمود احمد غزنوی۔ اسلام متفرقات
لپکتی ہوئی عمر۔ شہزاد احمد۔ ادب۔ شاعری
قرآن حکیم کی روشنی میں آخرت۔ اورنگ زیب یوسف ۔ اسلام۔ متفرقات
روحانی علاج۔ نا معلوم۔ اسلام۔ متفرقات
یاد رکتی نہیں۔ گلناز کوثر۔ ادب۔ شاعری
شاہنامہ اسلام۔ حفیظ جالندھری۔ جلد اول۔ اسلامی ادب
دو اسلام۔ڈاکٹر غلام جیلانی برق۔ اسلام۔ متفرقات
اختلاف قرات اور قران۔تمنا عمادی ۔ اسلام۔ متفرقات
حضرت زید۔خواجہ محمد عبداللہ اختر ۔ اسلام۔ متفرقات
کلیاتِ ظفر۔ بہاد شاہ ظفر۔ ادب۔ شاعری
ناریل کے درختوں کی پاگل ہوا۔ بشیر بدر۔ انتخاب۔ ادب۔ شاعری
ٹہنی گلاب کی۔ بشیر بدر۔ انتخاب۔ ادب۔ شاعری
ہندوستان میں اردو کی سیاست کی تفہیم نو۔ اطہر فاروقی۔ تحقیق
نا مکمل۔ طاہر فاروقی۔ تحقیق و تنقید

جرائد زیر تدوین:

چہار سو۔ جریدہ، جون ۲۰۱۰ء۔ مدیر گلزار جاوید۔ ادب۔ جرائد
دستاویز۔ ۲۰۱۰۔ جریدہ۔ ادب۔
کاوش۔ جنوری ۲۰۰۲ شمارہ۔ مدیر۔ یعقوب آسی۔ ادب۔ جرائد
کاوش۔ مئی ۲۰۰۳ شمارہ۔ مدیر۔ یعقوب آسی۔ ادب۔ جرائد
قرطاس۔ جرائد۔ مختلف شمارے۔ادب۔
کارواں۔ جرائد۔ مختلف شمارے۔ ادب
ردائے حرم۔ اسلام۔ جرائد۔ مختلف شمارے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ہر کتاب جدا جدا ڈاونلوڈ کی جاتی ہے۔ جس کتاب کو ڈاونلوڈ کرنا ہو اس پر کلک کریں ۔نیا پیج کھلے گا،اس پیج پر " ڈاونلوڈ کریں" لکھا ہو ا ہوگا۔ اس جملے کے نیچے فائل فارمیٹ جیسا کہ" ورڈ فائل" لکھا ہوتا ہے۔ جس پر کلک کرنے سے ڈاونلوڈنگ شروع ہوجاتی ہے۔
 

باذوق

محفلین
الف عین صاحب۔ براہ مہربانی سائیٹ پر گوگل سرچ بکس شامل کیجئے گا۔ اس کی کافی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
انشاء اللہ، اگر کوئی مدد کر سکے اس سلسلے میں تو ضرور مہیا کر سکتا ہوں۔ میں خود تو ویب پروگرامنگ میں صفر ہوں، بس کام چلاؤ علم ہے، باقی کام کمپوزر کر لیتا ہے۔
 

باذوق

محفلین
انشاء اللہ، اگر کوئی مدد کر سکے اس سلسلے میں تو ضرور مہیا کر سکتا ہوں۔ میں خود تو ویب پروگرامنگ میں صفر ہوں، بس کام چلاؤ علم ہے، باقی کام کمپوزر کر لیتا ہے۔
ذیل کے ربط سے آپ اپنی سائیٹ کا کسٹم سرچ بکس تخلیق کر سکتے ہیں :
Google Custom Search
 

انتہا

محفلین
تفسیر ابن کثیر کی ایک جلد تو ڈاونلوڈ ہو گئی لیکن باقی جلدیں ڈاونلوڈ نہیں ہو رہیں، کیا مسئلہ ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
معذرت کہ کچھ نا معلوم وجہ سے فائلیں تو اپ لوڈ ہو چکی ہیں، ان لے لنکس بھی درست ہیں، لیکن ڈاؤن لوڈ نہیں ہو تیں۔ اب میں ویب پیجیز پر بھی ای سنپس کے روابط دے دوں گا۔
تفسیر ابن کثیر اور دوسری کئی کتابیں یہاں بھی دستیاب ہیں، یہاں سے کر لیں۔
 

الف عین

لائبریرین
نئی اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے
http://kitabeni.fastnet.com

نئی کتابیں

احسن البیان۔ صلاح الدین یوسف، تفسیر
اختر الایمان ایک جمالیاتی لیجینڈ۔ ڈاکٹر شکیل الرحمن
آنکھیں پرانی ہو گئیں۔ احمد مشتاق، شاعری
اساطیر کی جمالیات۔ ڈاکٹر شکیل الرحمٰن۔ادب۔ تنقید۔
بچوں کے بابا کبیر۔ ڈاکٹر شکیل الرحمٰن۔ ادبِ اطفال
چہار سو۔ ۔ مدیر گلزار جاوید۔ ادب۔جون 2010
چھٹی۔ رؤف خیر۔ ادب اطفال
کلاسیکی مثنویوں کی جمالیات۔ شکیل الرحمٰن، ڈاکٹر۔تنقید۔
دربھنگے کا جو ذکر کیا۔ڈاکٹر شکیل الرحمٰن۔ سوانح
درد کی حد سے پرے۔ اختر الایمان۔ شاعری
فراق کی جمالیات۔شکیل الرحمٰن، ڈاکٹر۔ تنقید
کار زیاں۔ عالم خورشید۔ شاعری۔ ادب
خیریات۔ رؤف خیر۔ شاعری۔ ۔ ادب
خیریت تو ہےَ رؤف خیر، طنز یہ و مزاحیہ شاعری۔ ادب
خزائن العرفان۔ محمد نعیم مراد آبادی۔ تفسیر۔ قرآن۔ اسلام
منٹو شناسی اور شکیل الرحمن۔ ترتیب: کوثر مظہری
منٹو شناسی۔ شکیل الرحمن۔ ترتیب: کوثر مظہری
منظر آنکھوں میں۔ طاہر اسلم گورا۔ شاعری
مرثیہ غالب۔ حالی۔ شاعری
مرے مزاج کے موسم۔ افتخار عارف۔ شاعری
مشکوٰۃ۔ مع تشریح۔
اللہ کے مبارک نام۔ مرتب عبداللہ جاوید
مسلم سائنسداں۔ محمد علی مکی
فکشن کے فنکار۔ پریم چند۔ شکیل الرحمن
پریم چند کے نقاد شکیل الرحمن۔ ترتیب شیخ عقیل احمد
محمد قلی قطب شاہ کی جمالیات۔شکیل الرحمٰن، ڈاکٹر۔تنقید
جمالیاتِ رومی۔۔ شکیل الرحمن
لے سانس بھی آہستہ۔ ناول۔ مشرف ذوقی
شہداب۔ شاعری، رؤف خیر
منٹو ۔ ٹریجڈی کی جمالیات۔ شکیل الرحمن۔
سخن ملتوی۔ رؤف خیر۔ شاعری
سنن ابو داؤد
تصوف کی جمالیات۔ شکیل الرحمن۔
ترجمہ قرآن، مودودی
تفہیم القرآن، سورتوں کا تعارف۔ ابو الاعلیٰ مودودی
ترجمہ قرآن۔ ذیشان حیدر جوادی
ہندوستان میں اردو کی تفہیم نو۔ اطہر فاروقی

مزید زیر تدوین کتابیں

آگ ہی آگ،اشتیاق احمد (القلم)
ابھی دریا میں پانی ہے۔ رفیع الدین راز
ایڈونچر کہانی۔ ترتیب راجہ صاحب۔ القلم
تمہاری آنکھوں نے جو کہی تھی ۔ احمد راہی
یوں ہی۔ حبیب اکرم۔افسانے
انتخاب امیر خسرو
انتخاب امیر مینائی
انتخاب اصغر گونڈوی
بھر جائے اس کا دامن ۔ عاطف سعید
انتخاب آتش
آوازِ شکستگی۔ فضا اعظمی
بچوں کی دنیا۔ تدوین اعجاز عبید
برائے خواتین۔۔ تدوین اعجاز عبید
بڑا انسان۔ ظہیر اختر بیدری
برق و شرر۔ ظفر علی خاں
بینائی۔ رفیع الدین راز
بکھر جانے سے پہلے۔ عدیم ہاشمی
فی شرح بسم اللہ۔ ترجمہ: محمود احمد غزنوی
مکمل بخاری
چاند گھر۔ گلزار
دار العلوم جریدہ
ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب۔ ہارون یحیٰ
کتنے انچ بارش چاہیئے ، دلاور فگار
دیوانِ میر حسن
دو اسلام۔ ڈاکٹر غلام جیلانی برق
دنیا خوبصورت ہے۔ عطا الحق قاسمی
انتخاب احسان دانش
اک انجانا غم۔ پیرزادہ قاسم
فہم قرآن اور درسِ قرآن کے بنیادی اصول۔ خرم مراد
گنگا جمنی تہذیب۔ تدوین۔ ا ع
غل خان۔ یوسف بٹ
بندے کو خدا کیا لکھنا۔ حبیب جالب
انتخاب حسرت موہانی
املا نامہ۔ رشید حسن خاں
اجنبی شہر کے در و دیوار۔ عنایت علی خاں
انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں۔: ڈاکٹر مرتضٰی مطھری
اسلوبِ بیاں اور۔ زینت ساجدہ
ذوقی کے نئے افسانے
فلسفہ اور ادب۔ خالد قادری
مخدوم کی یاد میں۔
ترتیب رحمت یوسف زئی
سیب کا درخت۔ نجمہ نکہت

بہار شریعت۔ القلم
فتاویٰ رضویہ۔ احمد رضا خان۔ القلم
اسلام کیوں قبول کیا، دوسرا حصہ
کلیات اسمٰعیل میرٹھی
خوشبوؤں کو چھو لینا۔ جاوید اختر
انتخاب جگر
جوئے لطافت۔ ابوالفرح ہمایوں
انتخاب جرأت
کہوں کیا۔ خالد علیم
خاک میں صورتیں۔ فضا اعظمی
چہرہ ۔۔۔۔ بے چہرہ۔ خالد ملک ساحل
رنگ شکلیں بدلتے ہیں۔ خالد شریف
لہو کی صورت۔خالد شریف
انتخاب خمار
صدف۔ خورشید رضوی
خواب سمندر۔ ابرار عمر
انتخاب ماہر القادری
کلیات شبلی نعمانی
موجِ ہوائے رنگ، شہزاد احمد
مضامین خیر۔ رؤف خیر
ساحلِ اُمّید ۔میرا جی
میرے ہو کے رہو۔ وصی شاہ
مثلِ صنوبر۔ ریحانہ قمر
انتخاب مجروح
انتخاب مومن
مؤطا
مقدمہ شعر و شاعری۔ حالی
انتخاب مصحفی
مسلم، مکمل
نغمات سید۔ ابو بکر مالکی
نمکدان۔ مجید لاہوری
نماز کا طریقہ۔ عبد اللہ حیدر
انتخاب نصیر
پیراہن فکر۔ رفیع الدین راز
انتخاب قائم
تفسیر قرآن۔ صلاح الدین یوسف؟
رمضان۔ مرتبہ ا ع
رات سے ہاری آنکھیں۔ ابرار عمر
انتخاب ریاض
روشنی کے خدّ و خال۔ رفیع الدین راز
رباعیات اسمٰعیل
میرا حسین تیرا حسین۔سلام
سمت ۱۴
سمت ۱۵
سمت ۱۶
سمت ۱۷
سمت ۱۸
سمت ۱۹
سراب۔ عبد الصمد، ناول
تیرے تن کا کیسر مہکے۔ سرمد صہبائی
انتخاب سودا
شاہنامہ اسلام۔ جلد اول، حفیظ
شیفتہ کا سفرنامہ
شکار کی کہانیاں
تبصرے۔ تدوین ا ع
تاریخ کے آئینے میں۔ تدوین
اشرف علی تھانوی کے مضامین
تتلیاں۔ شہزاد قیس
طوطا کہانی۔ داستان
تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں۔ عاطف سعید
تم سے باتیں کروں۔ رخشندہ نوید
اردو تہذیب، تدوین
انتخاب ولی دکنی
وہ دیا بھی نہیں رہا۔ اعتبار ساجد
خواب کی گلی۔یوسف حسن
گم گشتہ صدا۔ ظفر اقبال
زیدؓ۔ خواجہ محمد عبداللہ اختر
انتخاب ذوق
آدھی زندگی : ذی شان ساحل
اصلی شہد ۔ابوطارق حجازی
بنجر آنکھیں۔ احمد فرید
اختیارات مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم اور احادیث نبویہ۔ مہ ضیاء المصطفیٰ
اُردو تراجمِ قرآن کا تقابلی مطالعہ۔ ماجد اللہ قادری
ارمغانِ حجاز فارسی۔ اقبال
گیت بُنتا رہوں۔ اسحق ساجد
اسلام میں شاعری کی حیثیت
عرضداشت اور دوسرے افسانے۔ آصف احمد بھٹی
کوئی شاخ گل ۔آغا سروش
گل تر ۔افتخار نسیم
افطار کی دُعاکے وقت کے بیان میں عطر آلود دُولہا۔ احمد رضا خاں
دور اندیشی اور دوسری کہانیاں۔ امجد مرزاامجد
شکنیں اور دوسرے افسانے۔ انور ظہیر رہبر
چراغ رستے میں۔تاجدار عادل
تحقیق الکلام فی بیان السبب لوجوب الاحکام ۔ رشید احمد فریدی
نامکمل۔ اطہر فاروقی
کہاں ہیں انبیاء کے وارث۔ عبداللہ مامون
تضمینات ۔ مولانا احمد رضا خان
ترا غم ۔توقیر عباس
خطوط۔ ثروت ٍزہرا
الاماں، جوش
چشمِ نور۔حماد نیازی
ان کہی۔ حمایت علی شاعر
رنگ کہتے ہیں ۔خالد احمد
گزری ساعتوں کی روشنی ۔ خالد شریف
خواجہ نصیر الدین طوسی (القلم)
کافی پارٹی اور دوسرے افسانے۔ عالم آرا
انتخاب درد
کھیت سنہرا ہے۔ راحت اندوری
رباعیات حکیم عمر خیام نیشا پوری
چمکی اوردوسرے افسانے۔ رخسانہ ناز
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تصرفات کی مختلف حیثیتیں اور فقہی احکام پر ان کے اثرات۔ محمد عارف جمیل مبارک پوری
شکستہ لہجوں میں۔ رفیق اظہر
رنگِ عقیدت۔ مختلف
انتظار ِ نظر ۔ساغر صدیقی
شکست خوردہ تحریراور دوسرے افسانے۔سرور غزالی
انتخاب۔۔ صدف مرزا
نماز کے اسرار و رموز۔
شایانِ شانِ دل ۔سعود عثمانی
اسلامی نصب العین۔ شاہ عبدالعلیم صدیقی
چھاؤں۔ سلیم کوثر
محبت ہار جاتی ہے ۔ سورج ہاشمی
بادباں میں رہو ۔سید انور جاوید ہاشمی
گل فروش۔ سیف الدین سیف
نسیاں کی عمارتِ شکستہ ۔شاذ تمکنت
دھواں اور پھول۔ صابر ظفر
حسین میرا حسین تیرا حسین۔ صفدر ہمدانی
دشتِ مژگاں۔طاہر عدیم
وصالیہ۔ طلعت زہرا
خود کشی اور دوسرے افسانے۔ عارف نقوی
روشنی کی خاموشی۔ عامر عباس عامر
شیشۂ بدن میرا ۔عبد اللہ جاوید
ہے وہی مزاجِ صحرا ۔عبید الرحمن عبید
جسم و جاں کے تمام رشتے۔ عبید اللہ علیم
سب ہار دیا۔ عرشی ملک
اپنا چہرہ کہاں تلاش کروں؟۔عرفان ستار
میرا صحرا جل گیا ۔عزم بہزاد
روحِ شام و سحر۔ عزیز حامد مدنی
درد کی پوشاک۔ علی یاسر
ہمسفر دربدری رہتی ہے۔ کاشف حسین غائر
ہجر کی کہانی بھی۔ فراق
آسماں کی نیلی جھیل۔ فواد احمد
پياس کا ذائقہ۔ فیصل عجمی
محبت دعائیں دیتی ہیں۔ قتیل شفائی
قرآن، نهج البلاغہ کے آئینہ میں ۔ محمد تقی مصباح یزدی
مدحت کا شوق ہے۔کاشف حیدر
گنجینہ اسرار القلم
لَایَملِکُونَ الشَفَاعَۃَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَھْدًا۔ محمد اسماعیل نورانی
پھول کھلتے رہیں ۔لیاقت علی عاصم
خاک کے پیکر سے ۔مجید اختر
مرے خدا، مرے دل۔ مجید امجد
میرا نقشِ پا رہ جائے گا۔ محشر بدایونی
چاند چھت پہ مری ، اُتر آیا۔ محمد سبکتگیں صبا
بجھی جاتی ہیں قندیلیں۔ مصطفیٰ زیدی
پتھر نہیں رو سکتا۔ معین الدین
روشنی ضروری ہے۔ منظر بھوپالی
میری ہستی بے ثبات۔ ن م راشد
خلائے فضول۔ ناصر علی
رم باقی ہے۔ ندا فاضلی
خواب جزیرے۔ نسیم سحر
ہم تجھ سے بہت شرمندہ ہیں۔ نگہت نسیم
سرمایۂ لب۔ نوید صادق
یہ میری آنکھیں۔ یاور ماجد
اوٹرم لین۔نیلوفر
دیوان میر حسن
شیفتہ کا حج کا سفر نامہ
آخرت کیسے ممکن ہے؟۔ اورنگزیب یوسف
انتخاب شفیع حیدر دانش
خاک میں صورتیں۔ فضا اعظمی
سفر نامہ ترکی۔ مبشر نذیر
اسلام کا خطرہ۔ مبشر نذیر
کرشن چندر کے مزید افسانے
تفہیم ال؛قرآن۔ سورتوں کا تعارف
الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات
مسلم دنیا اور ذہنی ۔ مبشر نذیر
اسلام کا خطرہ ۔ مبشر نذیر
دور جدید میں دعوت دین کا طریقہ کار ۔ مبشر نذیر
مایوسی سے نجات کیوں کر ممکن ہے ۔ مبشر نذیر
انتخاب امجد جاوید
انتخاب حسن ضياء بھٹي
انتخاب عديل زيدي
انتخاب عاکف غني
انتخاب عنبرین صلاح الدین
انتخاب مرتضي اشعر
انتخاب کاشف غائر
انتخاب کامی شاہ
انتخاب مسعود منور
انتخاب انور زاہدی
انتخاب زرقا مفتی
انتخاب عارف فرہاد
انتخاب علی حسن شیرازی
انتخاب مبشر سعيد
انتخاب نويد صديقي
انتخاب وقار فاطر
آدھی زندگی۔ ذی شان ساحل
غزل ہے شرط۔۔ شاہین
کراچی کی کہانی۔ مختلف ادباء
اسد محمد خان کی کہانیاں
سید محمود رضوی ادیب۔ نیر مسعود
نیر مسعود کے افسانے
منٹو کے ترجمے۔ روسی افسانے
منٹو کے ترجمے۔ گورکی کے افسانے
منٹو کے کچھ اور افسانے
منشا یاد کے کچھ افسانے
وقار مسعود کے کچھ افسانے
گڑیا گھر۔ ممتاز مفتی
آپا اور دوسرے افسانے۔ ممتاز مفتی
اترن اور دوسرے افسانے۔ واجدہ تبسم
اجمل کمال کے ترجمے
نمائندہ فارسی کہانیاں۔ ترجمے
سرگزشتِ اسیر۔ منٹو
ویرا۔ منٹو
گورکی کے افسانے۔ منٹو
روسی افسانے/ منٹو
الو کا پٹھا۔ منٹو
منٹو کے چند نایاب خطوط۔ منٹو
بلا عنوان (ناول)۔۔ منٹو
شفیق فاطمہ شعریٰ۔ مصاحبہ اور انتخاب۔ مصحف اقبال توصیفی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مطبوعات

(خواتین کے مالی حقوق۔مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی
مسلم پرسنل لا۔ سید شاہ منت اللہ رحمانی
مسلم پرسنل لا کا مسئلہ۔سید شاہ منت اللہ رحمانی
تعدد ازدواج ۔۔۔۔ حقائق کے آئینہ میں۔ مولانا نورالحق رحمانی
متحدہ اسلامی قیادت کا مسلمانانِ ہند کے نام پیغام۔ محمد وقار الدین لطیفی ندوی
خبرنامہ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)

ون اردو کی برقی اشاعتیں :
بہاروں کو لوٹنا ہو گا
ہم سب شریر سے ہیں
ہم نے سیکھا نہیں ہے ہارنا
سبز گلاب
وقت کی پکار
دنیا کا پل صراط
بنیاد پرست
ون اردو میگزین، شمارہ ۱
ون اردو میگزین، شمارہ ۲
ون اردو میگزین، شمارہ ۳
ون اردو میگزین، شمارہ ۴)
 
Top