umm-e-waleed
محفلین
السلام علیکم
اردو لکھنے میں ایک مسئلہ ہو رہا ہے سسٹم وسٹا ہے جب ایم ایس ورڈ میں لکھتے ہیں تو اردو کے بیچ میں کوئی جملہ انگلش میں لکھنا ہو تو وہ دوسری طرف چلا جاتا ہے اسی طرح سیدھی طرف لکھنا ہو تو الٹی طرف کھسک جاتا ہے کوئی حل ہے اس کا کیا کرنا چاہیے؟؟
والسلام