اردو کے ساتھ انگلش لکھنے کا مسئلہ

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم
اردو لکھنے میں ایک مسئلہ ہو رہا ہے سسٹم وسٹا ہے جب ایم ایس ورڈ میں لکھتے ہیں تو اردو کے بیچ میں کوئی جملہ انگلش میں لکھنا ہو تو وہ دوسری طرف چلا جاتا ہے اسی طرح سیدھی طرف لکھنا ہو تو الٹی طرف کھسک جاتا ہے کوئی حل ہے اس کا کیا کرنا چاہیے؟؟:(

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ آفس کی سیٹنگز میں جا کر پہلے اردو کی سپورٹ انیبل کریں۔ اس کے بعد ورڈ میں متن کو رائٹ ٹو لیفٹ فارمیٹ کریں۔ اس طرح اردو متن میں انگریزی الفاظ صحیح پوزیشن پر نظر آئیں گے۔
 

مغزل

محفلین
بھئی وعلیکم السلام ، محفل میں خوش آمدید امِ ولید صاحبہ،
مناسب خیال کیجے تو تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کیجیے
 
Top