اردو کے مزید فونٹ سٹائل

فخرنوید

محفلین
اردو کے مزید فونٹ سٹائل پیش کرنے لگا ہوں۔

اگر کوئی بنا سکے تو کسی کے نام پر بنا دے۔
anmol.jpg
 

ابوشامل

محفلین
بھائی ایسا کرتے ہیں ایک ایسی مشین بنا ڈالتے ہیں جس میں سے ایک جانب "نمونہ" ڈالا جائے اور دوسری جانب سے فونٹ کی بنی بنائی فائل نکل آئے۔ اس ہلکی رفتار سے اچھا ہے کہ ایک ہی مرتبہ بڑا کام کیا جائے اور ہمیشہ کا سکھ پا لیا جائے۔ کیا خیال ہے؟
 

dxbgraphics

محفلین
نستعلیق میں دوسرے نمبر پر تو نستعلیق اور خط دیوانی کا ملاپ لگ رہا ہے۔ چوتھے نمبر پر تو خط ثلث ہے۔ پانچویں پر کوفی اور چھٹے پر خط رقعہ ہے غالباً
 
Top