اردو کے مزید فونٹ سٹائل پیش کرنے لگا ہوں۔ اگر کوئی بنا سکے تو کسی کے نام پر بنا دے۔
فخرنوید محفلین جنوری 27، 2010 #1 اردو کے مزید فونٹ سٹائل پیش کرنے لگا ہوں۔ اگر کوئی بنا سکے تو کسی کے نام پر بنا دے۔
ابوشامل محفلین جنوری 27، 2010 #2 بھائی ایسا کرتے ہیں ایک ایسی مشین بنا ڈالتے ہیں جس میں سے ایک جانب "نمونہ" ڈالا جائے اور دوسری جانب سے فونٹ کی بنی بنائی فائل نکل آئے۔ اس ہلکی رفتار سے اچھا ہے کہ ایک ہی مرتبہ بڑا کام کیا جائے اور ہمیشہ کا سکھ پا لیا جائے۔ کیا خیال ہے؟
بھائی ایسا کرتے ہیں ایک ایسی مشین بنا ڈالتے ہیں جس میں سے ایک جانب "نمونہ" ڈالا جائے اور دوسری جانب سے فونٹ کی بنی بنائی فائل نکل آئے۔ اس ہلکی رفتار سے اچھا ہے کہ ایک ہی مرتبہ بڑا کام کیا جائے اور ہمیشہ کا سکھ پا لیا جائے۔ کیا خیال ہے؟
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 27، 2010 #3 فخرنوید نے کہا: اردو کے مزید فونٹ سٹائل پیش کرنے لگا ہوں۔ اگر کوئی بنا سکے تو کسی کے نام پر بنا دے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوید بھائی لگتا ہے آج کل آپ کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ کیا یہ مزاج کر رہے ہیں آّپ؟
فخرنوید نے کہا: اردو کے مزید فونٹ سٹائل پیش کرنے لگا ہوں۔ اگر کوئی بنا سکے تو کسی کے نام پر بنا دے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوید بھائی لگتا ہے آج کل آپ کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ کیا یہ مزاج کر رہے ہیں آّپ؟
dxbgraphics محفلین جنوری 27، 2010 #4 نستعلیق میں دوسرے نمبر پر تو نستعلیق اور خط دیوانی کا ملاپ لگ رہا ہے۔ چوتھے نمبر پر تو خط ثلث ہے۔ پانچویں پر کوفی اور چھٹے پر خط رقعہ ہے غالباً
نستعلیق میں دوسرے نمبر پر تو نستعلیق اور خط دیوانی کا ملاپ لگ رہا ہے۔ چوتھے نمبر پر تو خط ثلث ہے۔ پانچویں پر کوفی اور چھٹے پر خط رقعہ ہے غالباً