سید عاطف علی
لائبریرین
درست فرمایا آپ نے ۔۔ شاید وہ مقطع ہی تھا ۔۔۔یہ شعر بھی غالبا"ہم نے یوں پڑھا تھا کہ ریاضی کے وہ پروفیسر شاعر بھی تھے اور "غریب" تخلص رکھتے تھے۔ ایک روز جب کلاس روم میں داخل ہوئے تو کسے بچے نے تختہ سیاہ پر یہ شعر لکھ دیا تھا:
اس کے نیچے جناب نے یہ لکھا:
انہی کی طرح کسی ریاضی دان شاعر صاحب کا ہو گا ۔
میں تو اک حرف تہجی بھی نہیں پڑھ سکتا
تیری آنکھیں ہیں ریاضی کے سوالوں جیسی