ارمان فونٹ

قیصرانی

لائبریرین
اس کی قیمت کے بارے بھی بتائیے اور یہ بھی کہ کل کتنی قیمت دے کر اس فانٹ کو آزاد کرایا جا سکتا ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
قیمت صرف 50،000 روپے ہے۔۔
چونکہ آپ نے اس پر محنت کی ہے، اس لئے میں تبصرہ تو نہیں کروں گا کہ قیمت مناسب ہے یا نہیں، البتہ یہ بتائیے کہ کیا ایک سے زیادہ افراد یہ فانٹ خرید کر استعمال کرنا چاہیں تو فی کس کیا قیمت ہوگی؟
 
اشتیاق علی

1- اگر ایک فرد قیمت ادا کرے گا تو فونٹ اس کو مہیا کر دیا جائے گا۔
2- اگر کچھ افراد مل کر قیمت ادا کریں گے تو انہیں فونٹ فراہم کر دیا جائے گا۔
3- قیمت ادا کرنے والے صاحبان کی مرضی ہوئی تو اسے آزاد بھی کیا جا سکتا ہے۔
میری ذاتی خواہش ہے کہ اسے اردو کمیونٹی والے ہی آزاد کروائیں۔ ویسے اگر کوئی پبلشنگ ادارہ دلچسپی رکھتا ہو تو پھر قیمت بڑھائی بھی جا سکتی ہے۔ اردو سے محبت کرنے والوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہی اس کی یہ قیمت مقرر کی گئی ہے۔
 
arifkarim

معطل
شکریہ اشتیاق۔ فانٹ تو خوبصورت ہے لیکن میرا نہیں خیال یہ نستعلیق کی طرح زیادہ افراد کے استعمال کیلئے ضروری ہوگا۔ ہاں پبلشنگ اور گرافکس والے یقینا اسکو خرید سکتے ہیں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
شکریہ اشتیاق۔ فانٹ تو خوبصورت ہے لیکن میرا نہیں خیال یہ نستعلیق کی طرح زیادہ افراد کے استعمال کیلئے ضروری ہوگا۔ ہاں پبلشنگ اور گرافکس والے یقینا اسکو خرید سکتے ہیں۔
نستعلیق کی اہمیت اپنی جگہ لیکن مختلف سطروں ، پیرا گراف شاعری وغیرہ اور سرخی و ہیڈنگز وغیرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔
 
اچھا۔ ویسے اس اسٹائل کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ ذرا اس بارہ میں بھی روشنی ڈالیں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
مزید سکرین شاٹ جلدی میں یہاں ایڈ نہیں کیے تھے۔۔۔ ملاحظہ کیجئے۔
10155681_800243460003912_1672374438563229221_n.jpg

1975161_800243556670569_6028126778144182116_n.jpg

10151235_800243653337226_770204696239771108_n.jpg

10012502_800243723337219_8455948371215500614_n.jpg

10168215_800243853337206_6340671668885049474_n.jpg
یاد رہے تمام سکرین شاٹ کورل ڈرا X6 میں ڈائریکٹ ٹائپ شدہ ہیں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
استاد محترم شاکر القادری صاحب نے یہ تجویز دی ہے۔
  • فونٹ واقعی خوبصورت ہے ۔۔
  • اعراب کی سپورٹ بھی شامل ہے اور
  • قرآنی متن کے لیے آیات نمبرز بھی شامل کر دیئے گئے ہیں
۔تجویز ہے کہ اگر اردو کمیونٹی سے تعلق رکھنے حسب استطاعت ادائیگی کا وعدہ کریں اس طرح قطرہ قطرہ دریا بن جائے گا ۔۔ فونٹ بنانے والوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی اور جنتے زیادہ اراکین اس مہم میں حصہ لیں گے فی کس رقم بھی کم ہوتی جائے گی اور یوں مطلوبہ رقم پوری ہو جانے پر فونٹ کو آزاد ریلیز کر دیا جائے گا۔ اس طرح ان کچھ افراد کی طرف سے ( جو رقوم ادا کریں گے ) تمام کی تمام اردو کمیونٹی کے لیے ایک تحفہ ہوگا جو صدقہ جاریہ کی حیثیت رکھے گا۔ اس سلسلہ میں لائحہ عمل یہ ہو سکتا ہے کہ:
  • مہم میں حصہ لینے والے افراداپنی اپنی جانب سے پیش کی جانے والی رقوم کا اعلان کرتے جائیں ۔۔۔ اس طرح وعدہ شدہ رقم کا اندازہ اوپن فورم پر سب کو ہوتا رہے گا
  • دوسرے مرحلہ میں ایک کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا جائے جو ان رقوم کو اپنے پاس جمع کرے اور تمام افراد کو ایزی پیسہ کے لیے کوآرڈی نیٹر کی معلومات فراہم کر دی جائیں
  • تیسرے مرحلہ میں کوآرڈی نیٹر کی جانب سے جونہی اعلان کیا جائے کہ تمام رقوم وصول ہو چکی ہیں تو فونٹ کو آزاد کر کے ریلیز کر دیا جائے۔
 
اچھی تجویز ہے۔ دیکھئے احباب اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیں :)
 
اچھی تجویز ہے۔ القلم تاج نستعلیق کو بھی اسی تجویز کے ذریعہ آزاد کروایا گیا تھا۔
 
نزرانھ بٹ

محفلین
اچھی ہے۔ لوگ اسے کتاب یا افیشل استعمال نہیں کریں گے مگر یہ ہے کہ ڈیزائن لکھائی یا شاعری، نام، یا خوش امدید جیسے لکھائی کے لئے استعمال کریں گے۔۔۔۔
 
فونٹ بہت خوبصورت ہے، جس حق المحنت کا تقاضا کیا گیا ہے وہ بھی مناسب لگتا ہے۔ بس یہ خط عام استعمال کے لیے نہیں بلکہ آرائشی تحریروں اور کارڈ وغیرہ کے لیے موزوں محسوس ہو رہا ہے اس لیے ہمیں تامل ہے کہ اس کو خرید کر آزاد کرنے میں زیادہ احباب دلچسپی ظاہر کریں گے۔ بہر کیف اگر احباب اس بابت دلچسپی رکھتے ہیں تو ہم یہ یقینی بنانے کے بعد فنڈ ریزنگ کو کو آرڈینیٹ کر سکتے ہیں کہ اس خط کی رگوں میں کسی دیگر کاپی رائٹ خط کا لہو نہیں بہہ رہا اور اسے "مکمل" آزاد کیا جا سکتا ہے، نیز یہ کہ صاحب خط کچھ عرصہ تک اس کی خامیوں کو دور کرنے کے ضامن ہوں گے۔ :) :) :)
 
Top