اشتیاق علی
لائبریرین
ارمان فونٹ
ارمان فونٹ کے بارے میں جانئیے۔
ارمان فونٹ کے بارے میں جانئیے۔
آخری تدوین:
جائیے کہ جانیئے؟
چونکہ آپ نے اس پر محنت کی ہے، اس لئے میں تبصرہ تو نہیں کروں گا کہ قیمت مناسب ہے یا نہیں، البتہ یہ بتائیے کہ کیا ایک سے زیادہ افراد یہ فانٹ خرید کر استعمال کرنا چاہیں تو فی کس کیا قیمت ہوگی؟قیمت صرف 50،000 روپے ہے۔۔
1- اگر ایک فرد قیمت ادا کرے گا تو فونٹ اس کو مہیا کر دیا جائے گا۔چونکہ آپ نے اس پر محنت کی ہے، اس لئے میں تبصرہ تو نہیں کروں گا کہ قیمت مناسب ہے یا نہیں، البتہ یہ بتائیے کہ کیا ایک سے زیادہ افراد یہ فانٹ خرید کر استعمال کرنا چاہیں تو فی کس کیا قیمت ہوگی؟
نستعلیق کی اہمیت اپنی جگہ لیکن مختلف سطروں ، پیرا گراف شاعری وغیرہ اور سرخی و ہیڈنگز وغیرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔شکریہ اشتیاق۔ فانٹ تو خوبصورت ہے لیکن میرا نہیں خیال یہ نستعلیق کی طرح زیادہ افراد کے استعمال کیلئے ضروری ہوگا۔ ہاں پبلشنگ اور گرافکس والے یقینا اسکو خرید سکتے ہیں۔
نستعلیق کی اہمیت اپنی جگہ لیکن مختلف سطروں ، پیرا گراف شاعری وغیرہ اور سرخی و ہیڈنگز وغیرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔
یہ نسخ ، خط قیروانی اور فری سٹائل مکس فونٹ ہے۔ ارمان فونٹ نام رکھا ہے اس فونٹ کا ۔۔اچھا۔ ویسے اس اسٹائل کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ ذرا اس بارہ میں بھی روشنی ڈالیں۔
اچھی تجویز ہے۔ دیکھئے احباب اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیںاستاد محترم شاکر القادری صاحب نے یہ تجویز دی ہے۔
۔تجویز ہے کہ اگر اردو کمیونٹی سے تعلق رکھنے حسب استطاعت ادائیگی کا وعدہ کریں اس طرح قطرہ قطرہ دریا بن جائے گا ۔۔ فونٹ بنانے والوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی اور جنتے زیادہ اراکین اس مہم میں حصہ لیں گے فی کس رقم بھی کم ہوتی جائے گی اور یوں مطلوبہ رقم پوری ہو جانے پر فونٹ کو آزاد ریلیز کر دیا جائے گا۔ اس طرح ان کچھ افراد کی طرف سے ( جو رقوم ادا کریں گے ) تمام کی تمام اردو کمیونٹی کے لیے ایک تحفہ ہوگا جو صدقہ جاریہ کی حیثیت رکھے گا۔ اس سلسلہ میں لائحہ عمل یہ ہو سکتا ہے کہ:
- فونٹ واقعی خوبصورت ہے ۔۔
- اعراب کی سپورٹ بھی شامل ہے اور
- قرآنی متن کے لیے آیات نمبرز بھی شامل کر دیئے گئے ہیں
- مہم میں حصہ لینے والے افراداپنی اپنی جانب سے پیش کی جانے والی رقوم کا اعلان کرتے جائیں ۔۔۔ اس طرح وعدہ شدہ رقم کا اندازہ اوپن فورم پر سب کو ہوتا رہے گا
- دوسرے مرحلہ میں ایک کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا جائے جو ان رقوم کو اپنے پاس جمع کرے اور تمام افراد کو ایزی پیسہ کے لیے کوآرڈی نیٹر کی معلومات فراہم کر دی جائیں
- تیسرے مرحلہ میں کوآرڈی نیٹر کی جانب سے جونہی اعلان کیا جائے کہ تمام رقوم وصول ہو چکی ہیں تو فونٹ کو آزاد کر کے ریلیز کر دیا جائے۔
استاد محترم شاکر القادری صاحب نے یہ تجویز دی ہے۔