اروی کی بھجیا

فاتح

لائبریرین
اس لئے کہ آپ یہ بنا کر مجھے کھلا سکیں :p
ہاہاہاہا مجھے بچپن سے "قیمہ کریلے" بے حد پسند ہیں اور کم از کم 100 مرتبہ تو امی سے اس کی ترکیب سن کے رٹا لگا چکا ہوں مگر حرام ہے کہ آج تک ایک مرتبہ بھی بنانے کی جرات کی ہو اس عمرِ عزیز میں۔
مجھے دو ڈشیں بنانی آتی ہیں اور وہ ہیں بیضۂ نیم بریاں و بیضۂ نیم برشت :)
وہ کہو تو 18 کھلا دوں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہاہا مجھے بچپن سے "قیمہ کریلے" بے حد پسند ہیں اور کم از کم 100 مرتبہ تو امی سے اس کی ترکیب سن کے رٹا لگا چکا ہوں مگر حرام ہے کہ آج تک ایک مرتبہ بھی بنانے کی جرات کی ہو اس عمرِ عزیز میں۔
مجھے دو ڈشیں بنانی آتی ہیں اور وہ ہیں بیضۂ نیم بریاں و بیضۂ نیم برشت :)
وہ کہو تو 18 کھلا دوں :)
وہ کیا ہوتی ہے لالہ ؟؟؟:(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ پدی والی نہیں لے لینا ان کو تو چھیل کر بنانے میں ہی آدھی ہوجاؤ گی۔

ایک ان میں تھوڑی لمبی والی آتی ہیں وہ لینا وہ جلدی بن جائیں گی اور ان میں بھی دیکھنا کہ گانٹھ (ناٹ) والی نہ ہوں جن کے ایک سرا موٹا اور دوسرے سرا ناٹ والا ہوتا ہے۔ وہ ٹھیک سے گلتی نہیں ہیں :)

واقعی بندہ چھیلتے آدھا ہی ہو جائے :happy: :(

فہیم بھیا سچ سچ بتائیں مشاہدہ کہ تجربہ :happy:
 

فاتح

لائبریرین
نو رزلٹ فاؤنڈ لالہ :(
اردو ویب پر بھی موجود ہے اور حیرت ہے کہ گوگل کرنے پر کیوں نہیں ملی یہ ڈش :)
ساجد بھائی! آپ فکر ہی نہ کریں۔ اگر میری کوکنگ کی تعریف کرنی ہے تو مجھے صرف ایک ڈش بنانی آتی ہے جو میں ہر کھانے پر کھلاؤں گا۔ اور وہ ڈش ہے "بیضۂ نیم بریاں" جسے ہم (Half fried egg) کے نام سے جانتے ہیں۔ ہاں آپ کی بھابھی کو اگر مقامات مقدسہ کی زیارت سے کسی طور فرصت مل گئی تو شاید آپ کو فی الواقعہ تعریف کرنی پڑ جائے گی۔:grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ ، ناعمہ عزیز چندا !

ترکیب تو تم نے بڑی زبردست لکھی ہے
یقیناً پکنے کے بعد ذائقے دار ہی ہوگی
میں اس ترکیب سے ضرور پکاؤں گی اور پھر تم کو بتاؤں گی کہ کیسی پکی۔۔۔!
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

عاطف بٹ

محفلین
ماشاءاللہ ، ناعمہ عزیز چندا !

ترکیب تو تم نے بڑی زبردست لکھی ہے
یقیناً پکنے کے بعد ذائقے دار ہی ہوگی
میں اس ترکیب سے ضرور پکاؤں گی اور پھر تم کو بتاؤں گی کہ کیسی پکی۔۔۔ !
مہ جبین خالہ، صرف بتانے سے کام نہیں چلے گا، آپ ہمیں بنا کر کھلائیں تو پھر بات ہے! :)
 
Top