چلو ٹھیک ہے کوشش کروں گی ضرور آنی بلکہ تصویر بھی شیئر کرئیے گا :)
مہ جبین محفلین اگست 31، 2012 #41 چلو ٹھیک ہے کوشش کروں گی ناعمہ عزیز نے کہا: ضرور آنی بلکہ تصویر بھی شیئر کرئیے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
چلو ٹھیک ہے کوشش کروں گی ناعمہ عزیز نے کہا: ضرور آنی بلکہ تصویر بھی شیئر کرئیے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
فہیم لائبریرین اگست 31، 2012 #42 سیدہ شگفتہ نے کہا: واقعی بندہ چھیلتے آدھا ہی ہو جائے فہیم بھیا سچ سچ بتائیں مشاہدہ کہ تجربہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معلومات
سیدہ شگفتہ نے کہا: واقعی بندہ چھیلتے آدھا ہی ہو جائے فہیم بھیا سچ سچ بتائیں مشاہدہ کہ تجربہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معلومات
مہ جبین محفلین اگست 31، 2012 #43 عاطف بٹ نے کہا: مہ جبین خالہ، صرف بتانے سے کام نہیں چلے گا، آپ ہمیں بنا کر کھلائیں تو پھر بات ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات ہے بھئی ۔۔۔۔۔ یعنی اروی کی بھجیا کی دعوت؟؟؟؟؟ چلیں بشرطِ زندگی۔۔۔۔۔
عاطف بٹ نے کہا: مہ جبین خالہ، صرف بتانے سے کام نہیں چلے گا، آپ ہمیں بنا کر کھلائیں تو پھر بات ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات ہے بھئی ۔۔۔۔۔ یعنی اروی کی بھجیا کی دعوت؟؟؟؟؟ چلیں بشرطِ زندگی۔۔۔۔۔
عاطف بٹ محفلین اگست 31، 2012 #44 مہ جبین نے کہا: کیا بات ہے بھئی ۔۔۔ ۔۔ یعنی اروی کی بھجیا کی دعوت؟؟؟؟؟ چلیں بشرطِ زندگی۔۔۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گریٹ!!!
مہ جبین نے کہا: کیا بات ہے بھئی ۔۔۔ ۔۔ یعنی اروی کی بھجیا کی دعوت؟؟؟؟؟ چلیں بشرطِ زندگی۔۔۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گریٹ!!!