فہد اشرف
محفلین
اگر سوئیوں کو اعتراض نہ ہوتو فالودے کی سویوں کو ہم لجلجی کہہ سکتے ہیں؟
اگر سوئیوں کو اعتراض نہ ہوتو فالودے کی سویوں کو ہم لجلجی کہہ سکتے ہیں؟
سوئیوں یا سویوں ؟اگر سوئیوں کو اعتراض نہ ہو
اگر عید والی سوئیں کی بات ہو رہی ہے تو سوئیوں ہی ہو گاسوئیوں یا سویوں ؟
بے عید والی کو کیا کہیں گے؟؟؟اگر عید والی سوئیں کی بات ہو رہی ہے تو سوئیوں ہی ہو گا
ارے انکل مقصد یہ سمجھانا تھا کہ اگر سویں اور سوئیں دو الگ چیز نہیں ہیں توبے عید والی کو کیا کہیں گے؟؟؟
ہم تو عید والی اور فالودے والی دونوں کے سویاں ہی کہتے ہیں۔ لیکن سن رکھا ہے کہ کچھ لوگ سوئیاں بھی کہتے ہیں۔ارے انکل مقصد یہ سمجھانا تھا کہ اگر سویں اور سوئیں دو الگ چیز نہیں ہیں تو
محمد وارث بھائی!! آپ نے اس مراسلے پہ متفق کی ریٹنگ دے ڈالی۔شاید وہ جانتے نہیں