اساتذہ کا عالمی دن

جاسمن

لائبریرین
کچھ کچھ علم جاسمن صاحبہ کو بھی ہے....

انہیں پہلے کا علم ہے...

اب جاسمن صاحبہ کو ہی اس معاملے کو ختم کرنا پڑے گا :)
ہم نے بھی اُڑتی اُڑتی ہی سنی ہے۔ بیٹھی ہوئی نہیں سُنی۔سو یقین سے کچھ کہہ نہیں سکتے،البتہ دل میں رکھ سکتے ہیں۔۔۔یقین کو۔
 
سید عمران

محفلین
ہم نے بھی اُڑتی اُڑتی ہی سنی ہے۔ بیٹھی ہوئی نہیں سُنی۔سو یقین سے کچھ کہہ نہیں سکتے،البتہ دل میں رکھ سکتے ہیں۔۔۔یقین کو۔
کچھ کچھ علم جاسمن صاحبہ کو بھی ہے....
ہم نے بھی ’’کچھ کچھ علم ‘‘ کہا۔۔۔
جتنا کچھ پتا ہے اتنا بتادیں!!!
 
فاخر رضا

محفلین
لجانا یعنی شرمانا
لجلجانا بہت زیادہ شرمانا، بحوالہ قاموس مابدولت
وسعت اللہ خان نے لجلجانا اپنے ایک مضمون میں استعمال کیا ہے
Blog Archives
اسکے علاوہ پروین شاکر نے بھی اپنی ایک نظم میں یہ لفظ استعمال کیا ہے. یہ اسے لہرانے کے مطلب میں لیتے ہیں
 
فہد اشرف

محفلین
وسعت اللہ خان نے لجلجانا اپنے ایک مضمون میں استعمال کیا ہے
Blog Archives
اسکے علاوہ پروین شاکر نے بھی اپنی ایک نظم میں یہ لفظ استعمال کیا ہے. یہ اسے لہرانے کے مطلب میں لیتے ہیں
جیلی جیسی یعنی نرم ملائم چیزوں کے لیے ہم نے لُجلُجا یا لُجلُجی کا استعمال سن رکھا ہے۔
 
Top