مجھے اب پتا چلا کہ وارث بھائی آخر مشاعرے میں کیوں شریک نہیں ہوا کرتے تھے۔ 😃😃سوال:
وارث بھائی آن لائن مشاعرے میں شریک نہ ہوئے، اس کی کیا وجہ ہے؟
جواب:
آپ کے وارث بھائی کے پاس مشاعرہ شریک ہونے کی کوئی اجازت نہیں ہے، جیسے کہ آپ کے پاس مشاعرہ شریک ہونے کی کوئی حق ہے یا نہیں۔
آپ کے وارث بھائی کی سیاست کے بعد آپ کے پاس مشاعرہ شریک ہونے کی اجازت نہیں ہے۔
آپ کے وارث بھائی کے پاس کسی قانون یا پابندی کی وجہ سے مشاعرہ شریک نہیں ہو سکتے۔
آپ کے وارث بھائی کے پاس مشاعرہ شریک ہونے کی کوئی سیاست یا عمل بندی ہے، جیسے کہ آپ کے پاس مشاعرہ شریک ہونے کی کوئی پلیسی پابندی ہے یا نہیں۔
محمد وارث
انکشاف در انکشاف!
آپ کے متعلق بھی کچھ پوچھا ہے، گُلِ یاسمیں کوبھی ٹیگ کرنا پڑ گیا۔استاد صاحب کے سامنے استاد اے آئی کافی با ادب ہو گیا ہے 😊
سرجری علاج 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
- سرجری علاج: سرجری علاج کے ذریعے نوک جھونک کی جگہ کے نزیکے پر نئے نوک کی تعمیر ہوتی ہے۔
- سرجری علاج کے ساتھ ساتھ کہانی لگانے کا علاج: کئی لوگ اس علاج کا استعمال کرتے ہیں
مجھے سب سے دلچسپ کہانی لگانے کا علاج لگا۔ استاد جی اردو زبان و ادب کو نئے محاوروں اور اصطلاحات سے روشناس کروا رہے ہیں۔سرجری علاج 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
خیر ہو استاد صاحب کی 😊استاد اے آئی سے پوچھا گیا کہ
کہانی لگانا کیا ہوتا ہے؟
جواب عنایت کر دیا گیا:
کہانی لگانے ایک شاعری کا عمل ہے جو شخص کے خیالات، احساسات اور تجربات کو لہجے میں لکھ کر تفصیلی طور پر بیان کرتا ہے۔
لیجیے،سچ مچ آج میں آفس میں بڑے دنوں بعد اتنے زور سے ہنسا ہوں ۔۔۔۔کچھ باتوں میں تو قہقہہ تک لگ گیا ۔ ۔ ۔
سب سمجھ رہے ہیں آج ناشتہ کر کے آیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ، مری توبہ!🤦🏻♂️سوال: اردو ادب کی تاریخ پر روشنی ڈالیے۔
جواب:
اردو ادب کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ اس کی تاریخ پہلے سے سے قدیم سلوکیات کے دوران سے شروع ہوتی ہے۔ اردو ادب کی نخستین مثالیں نصیحت نامہ اور رومی سلوکیات کی کتابوں میں ملتی ہیں۔ ایک دوسرے کے بعد ہندوستان میں مسلم فائدہ دہیاں نے ایک نئے عصر کی شروعات کی ہیں۔ مثلاً، حضرت ابو الفتح السيد عبد اللہ بن محمد بن خلدون الخطیب (حضرت خلدون) نے اردو کی پہلی شاعری کی کتاب "دیوبند" لکھی ہے۔
دیگر نمائندہ شاعریوں میں حضرت محمد بن موسی الرضا نے "دیوان شعر" لکھا اور حضرت عمر خان دینا نے "تہجی" لکھی ہے۔ اس کے بعد ایک دوسرے کے بعد، ہندوستان میں بہت سے شاعر و نویسندگان نے اردو کے نئے سلسلے کی شروعات کی ہیں، جیسے کہ حضرت ابو الفتح المیر غالب، ح
سچ بول گیا یہ تو۔محترم تابش صدیقی نہیں ہیں
جگر سے مراد انسانی جگر ہے یا حیوانی؟ خیال رہے کہ ظلم دونوں صورتوں میں کہلائے گا۔ پہلی صورت میں آپ بھی بدلے کے لئے تیار رہئیے۔ البتہ دوسری صورت میں انتقامی کاروائی کا انحصار اس بات پر ہے کہ اس حیوانی جگر کے مالک نے اپنے لواحقین میں کوئی چھوڑا بھی ہے یا سبھی انسانی ظلم وستم کا شکار ہو کر سدھار چکے۔اللہ، مری توبہ!🤦🏻♂️
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر
کو میں