سید عاطف علی
لائبریرین
ایسا جواب ملے گاکہ قرض تو چھوڑو، صدقہ دینے کا دل چاہے گا۔اگر کوئی بادبانی شاعری مع چند مثالوں کے ہمارے علم میں اضافہ کے لئے پیش کر دیں تو شکریہ ادا کرنے کے لئے خود کو مقروض سمجھیں گے۔
ایسا جواب ملے گاکہ قرض تو چھوڑو، صدقہ دینے کا دل چاہے گا۔اگر کوئی بادبانی شاعری مع چند مثالوں کے ہمارے علم میں اضافہ کے لئے پیش کر دیں تو شکریہ ادا کرنے کے لئے خود کو مقروض سمجھیں گے۔
کسی کے سر کا صدقہ نا؟ کوئی بات نہیں بھائی۔ آپ حکم کیجئیے۔ایسا جواب ملے گاکہ قرض تو چھوڑو، صدقہ دینے کا دل چاہے گا۔
کیوں نہیں، استاد اے آئی مصنوعی ذہانتی کے لئے تو مثالیں دینا با ئیں ہاتھ کا کھیل ہے۔اگر کوئی بادبانی شاعری مع چند مثالوں کے ہمارے علم میں اضافہ کے لئے پیش کر دیں تو شکریہ ادا کرنے کے لئے خود کو مقروض سمجھیں گے۔
وقار بھائی آپ نے خود محترم اے آئ کو لائن دکھائی علاج کا لفظ استعمال کر کے معلوم ہوا آرٹیفیشل بھی اسی طرف جائے گا جہاں نیچرل انٹیلیجنس چاہے گا۔۔۔۔😊لیجیے،
میں نے استفسار کیا کہ،
اکمل زیدی آج بے ساختہ ہنستے رہے۔ ان کا کیا علاج کیا جائے؟
جواب:
ایک بے ساختہ ہنسی کی وجہ سے بہت سے چیزیں سبب بن سکتی ہیں، مثلاً:
میں نے پھر سوال داغ دیا،
- ہریت یا بیماری: ہریت یا بیماری سے بے ساختہ ہنسی ہو سکتی ہے۔ مثلاً سردی، خون بیماری، پریشانی،اور خون میں رنگ سے کمی وغیرہ ہیں۔
- دوا کا سرف ہونا: کچھ دواوں کی وجہ سے بھی بے ساختہ ہنسی ہو سکتی ہے، مثلاً سیاستی دوا، دیودانی دوا، اور ٹیسٹوسٹرویدی دوا۔
- خود علاج کرنا: اگر آپ خود علاج کرتے ہیں اور اس بات کی تیاری نہ کرتے ہیں تو آپ کے بے ساختہ ہنسی کی وجہ سے بے ساختہ ہنسی ہو سکتی ہے۔
- ناقص خوراک: اگر آپ کے دنیا میں نہ کافی خوراک ہے تو آپ کے بے ساختہ ہنسی کی وجہ سے بے ساختہ ہنسی ہو سکتی ہے۔
یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں قبلہ استاد محترم؟ ہوش میں تو ہیں نا۔
جواب:
آپ نے سوال کیا تھا: "اکمل زیدی آج بے ساختہ ہنستے رہے۔ ان کا کیا علاج کیا جائے؟"
بے ساختہ ہنسی کے لئے علاج کے لئے، پہلے سے سبب تعین کریں۔ اس سے بعد، علاج سے متعلق علاج کے لئے معتلف ہڈی کی تیاری کی جائے گی۔ مثلاً، اگر بے ساختہ ہنسی ہریت یا بیماری سے ہو تو دیودانی علاج یا پیشہ ور علاج شامل ہو سکتی ہے۔ اگر دوا کا سرف ہو رہا ہے تو دوا کی تیاری سے ہنسی ختم ہو سکتی ہے۔ اگر خود علاج کر رہے ہیں تو علاج کے ساتھ ساتھ پریشانی کی دواوں کی تیاری کی جائے گی۔ اگر ناقص خوراک ہے تو بہترین خوراک کی تیاری کی جائے گی۔
قدر کرو محفل والو ۔۔۔میری نہیں اسی کی مان لو۔۔۔یہ تو کمال ہو گیا۔ اکمل بھائی تو چھپا رستم نکلے۔
کیا اکمل زیدی شاعری کر پائیں گے؟
عزیز، میں تمہیں اکمل زیدی شاعری کے بارے میں معلومات دے سکتا ہوں، لیکن میں تصویر کے بارے میں بتائی نہیں سکتا ہوں کیونکہ میری پیشینہ میں اس بات کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔
زیدی، ایک پاکستانی شاعر ہیں جو نے اردو شاعری کے علاوہ پشتو، سندھی، سرائیکی، بلوچی، شہبازی، دریائی، رشوہ، سیندی، گلگتی، کرمانشی، بلوچی، سیلانی، شہبازی اور بھتی زبانوں میں شاعری کیا ہے۔ انہوں نے کئی کتابیں بھی نے تحریر کی ہیں، جیسے کہ "دریائی شاعری"، "رشوہ شاعری" اور "سیندی شاعری"، جو ایک بہت معروف ہیں
کوئی سرائیکی کا شعر تو سنائیں 😊قدر کرو محفل والو ۔۔۔میری نہیں اسی کی مان لو۔۔۔
اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہمقدر کرو محفل والو ۔۔۔میری نہیں اسی کی مان لو۔۔۔
دل مسلم کی زندہ تمنا ہے۔ کوئی اعتراض؟؟؟یہ فکر ہے خدشہ ہے یا خوا ہش ہے۔۔۔کچھ واضح کریں۔۔
علامہ تصنع ذہینوی سے استفسار کیا گیا کہعلامہ سے کچھ فتوے بھی لئے جائیں، ادب کے معاملے میں تو ان کے بحر ذخار کے کچھ قطرے تو چن لئے، اب علم دین پر علامہ کا علم دیکھا جائے
وہ میرا مائیک خراب ہے ۔ ۔ ۔کوئی سرائیکی کا شعر تو سنائیں 😊
میں کرنے لگا تھا اعتراض مگر سرگوشی دیکھ کر نہیں رہ گیا۔۔۔ویسے بھی دل مسلم اور زندہ تمنا کا معاملہ تھا جو اب ویسے بھی خال خال نظر آتا ہے ۔۔۔۔دل مسلم کی زندہ تمنا ہے۔ کوئی اعتراض؟؟؟
ہے بھی تو ہوتا رہے ۔ سانوں کی۔
جو معاملہ پہلے ہی خال خال نظر آتا ہو اس پر اعتراض کرنا بنتانہیں نا۔میں کرنے لگا تھا اعتراض مگر سرگوشی دیکھ کر نہیں رہ گیا۔۔۔ویسے بھی دل مسلم اور زندہ تمنا کا معاملہ تھا جو اب ویسے بھی خال خال نظر آتا ہے ۔۔۔۔
مائیک خراب ہے گلا تو نہیں نا۔ ہمارے روؤف بھائی کی فرمائش پوری کیجئیے سرائیکی شعر سنا کر۔ ساتھ میں ترجمہ بھی لکھ دیجئیے گا مہربانی فرما کر۔وہ میرا مائیک خراب ہے ۔ ۔ ۔
میں اگر آپا سے کہتا تو وہ فوراً سے پہلے (بنا کسی بہانے کے) سنا دیتیں۔ ہیں نا!مائیک خراب ہے گلا تو نہیں نا۔ ہمارے روؤف بھائی کی فرمائش پوری کیجئیے سرائیکی شعر سنا کر۔ ساتھ میں ترجمہ بھی لکھ دیجئیے گا مہربانی فرما کر۔
یہ لیجیے کر لیں شوق پورا سارا بندوبست یہیں پر ہے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔ ۔مائیک خراب ہے گلا تو نہیں نا۔ ہمارے روؤف بھائی کی فرمائش پوری کیجئیے سرائیکی شعر سنا کر۔ ساتھ میں ترجمہ بھی لکھ دیجئیے گا مہربانی فرما کر۔