سید شہزاد ناصر
محفلین
آپ کا قیاس درست نکلا استاد جیبہت خوب، اچھی غزل ہے، لیکن یہ بتائیں کہ یہ استاد کیسے ہو گئے؟ کیا سید شہزاد ناصر بھی شاعر واقع ہوئے ہیں!!!
کہیں کہیں لکھنے میں غلطی ہو گئی ہے۔
تری ہی جستجو میں ہم خود سے بھی دور ہو گئے
تیری ہی جستجو کا محل ہے۔
اور
ہائے یہ کیسے سب ہوا کیسے ہوا کب ہوا
میں کوئی لفظ چھوٹ گیا ہے
صحیح مصرع یہ ہے اس تدوین کیسے ہو؟
ہائے یہ کیسے سب ہوا کیسے ہوا وہ کب ہوا