استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

ن

نامعلوم اول

مہمان
یار ایک سادہ سا اصول اپنا لو
کہ ایک سطر پر ایک ہی ٹیگ کرنا ہے
میرے خیال میں یہ لازم نہیں۔ میں تو سب کو ایک ہی لائن میں ٹیگ کرتا جاتا ہوں۔ بیچ میں سپیس ہونا لازم ہے۔

محمدعلم اللہ اصلاحی - آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ، سارے ناموں کو یہاں سے ایک ایک کاپی کر کے، نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر دیں۔ بیچ میں سپیس دیتے جائیں۔ ناموں کے ساتھ جوڑ کر کاما وغیرہ نہ ڈالیں۔ پھر وہیں سب کے ساتھ "@" لگا دیں۔ان سب کو اکھٹا کا پی کر کے، یہاں پیسٹ کر دیں۔ دو منٹ کا کام ہے۔ نوٹ پیڈ والی فائل کو محفوظ کر لیں۔ پھر جب ضرورت ہو، فٹافٹ وہیں سے کاپی کر کے یہاں لے آیا کریں۔ پہلی بار کے بعد کام سیکنڈز میں ہو جایا کرے گا!!
 
محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی آپ کا ٹیگ ہمیں نہیں ملا، بہرحال اتنا شاندار موضوع دیکھ کر یہیں رک گئے۔
آپ خوش قسمت ہیں کہ نہ صرف استادِ محترم جناب اعجاز عبید المعروف بہ الف عین سے بالمشافہ ملاقات کی بلکہ ہماری بھی آدھی ملاقات کروادی۔ خوش رہیے محترم۔ ابھی چند روز پہلے ہی اعجاز عبید صاحب کے حالاتِ زندگی پڑھنے کا اتفاق ہوا کسی ویب سائیٹ پر، سچ مانیے بہت لطف آیا۔اور پھر سعود ابن سعید بھائی کی تصویر جس میں وہ اعجاز صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں مزہ دے گئی۔ خوش قسمت ہیں آپ حضرات۔

اتنی دلچسپ روداد لکھنے پر داد قبول فرمائیے۔
 
یوسف-2

محفلین
واہ کیا انداز بیاں ہے۔ایسا لگ رہا ہے کہ ہم بھی بنفس نفیس وہیں موجود ہیں اور برادرم الف عین سے ملاقات کا شرف حاصل کر رہے ہیں۔ بہت بہت شکریہ اس ”برقی ملاقات“ کروانے کا۔
 
محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی آپ کا ٹیگ ہمیں نہیں ملا، بہرحال اتنا شاندار موضوع دیکھ کر یہیں رک گئے۔
آپ خوش قسمت ہیں کہ نہ صرف استادِ محترم جناب اعجاز عبید المعروف بہ الف عین سے بالمشافہ ملاقات کی بلکہ ہماری بھی آدھی ملاقات کروادی۔ خوش رہیے محترم۔ ابھی چند روز پہلے ہی اعجاز عبید صاحب کے حالاتِ زندگی پڑھنے کا اتفاق ہوا کسی ویب سائیٹ پر، سچ مانیے بہت لطف آیا۔اور پھر سعود ابن سعید بھائی کی تصویر جس میں وہ اعجاز صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں مزہ دے گئی۔ خوش قسمت ہیں آپ حضرات۔
اتنی دلچسپ روداد لکھنے پر داد قبول فرمائیے۔
بہت بہت شکریہ سر جی ! پسند کر نے کا
ویب سائٹ کا لنک دے دیتے تو میرے ساتھ دیگر محفلین بھی اور کچھ جان جاتے ۔
مجھے انتظار رہے گا۔
 
ظالم نے اس تحریر کے ذریعہ ہمیں یادوں کی دنیا میں پانچ چھ برس پیچھے دھکیل دیا۔ تب ہم دہلی میں ہی ہوتے تھے اور چاچو کو ایک مقدمے کی سماعت کے سلسلے میں دہلی آنا ہوا تھا اور ہمیں میزبانی کا شرف حاصل ہوا تھا۔ دو دن ہماری بائک تھی، دہلی کی سڑکیں اور گلیاں تھیں، ہمارا ڈرائنگ روم اور کمپیوٹر تھا نیز چچا و بھتیجا تھے اور بس! چاچو کی سادگی، آواز، صحت، کام کرنے کا جنون اور جذبہ ہی تو ہے جس کے تحت ہم نے زیر نظر تصویر کو "سن رسیدہ نوجوان اور کم سن بوڑھا" کا عنوان دیا تھا۔ :) :) :)

150720081072.jpg
واہ، زبردست، پتہ نہیں کیوں الف عین صاحب سے کچھ الفت سی ہو گئی ہے۔
 
مجھے تو کہ رہے اور خود:barefoot:
کیا خودo_O
میں تو پاکستانی وقت کے مطابق 1:35 پر سونے چلا گیا تھا اور تم انڈین وقت کے مطابق کم سے کم بھی 2:07 تک جاگتے رہے تھے:rolleyes:
کیا ہی بارونق دھاگا ہے۔:)
لوگ اگلے دن بھی پچھلی رات کی باتیں کرتے ہیں۔:p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
کمال ملاقات تھی۔ تشنگی مٹائے نہیں مٹتی۔
اب اس ملاقات پہ استادِ محترم کے تبصرے کا انتظار ہے۔
نجانے کب یہ خواہش پوری ہو گی کہ استادِ محترم سے مل سکیں۔
بس تصاویر کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔
 
Top