استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

مہ جبین

محفلین
اس پر بڑا سا کراس بنتا ہے آنٹی
عینی شاہ ہوتی یہاں تو جھٹ سے دے دیتی
اففف توبہ توبہ ۔۔۔۔۔ یہ بچے اب اپنے بزرگوں کو بھی کراس دیں گے اور وہ بھی بڑا سا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمہاری بات پر میرا دل چاہ رہا ہے کہ تم کو بھی ایک بڑا سا کراس دے دوں ۔۔۔۔۔:)
 
کہاں دیا ؟مجھے تو نظر ہی نہیں آیا ابھی تک
چلئے میں پھر سے دھونڈتا ہوں ۔
شکریہ
اب چھوٹے فانٹ کی شکایت تو نہیں ہے نا آنٹی جی!!:)
 

مہ جبین

محفلین
میں نے کہاں آپ کو "کراس" دیا:(:(
دیا تو نہیں ہے لیکن یہ تو کہا ہے کہ آپکی بات پر ایک بڑا سا کراس بنتا ہے :heehee:
ارے بھئی کہاں تم لوگوں نے مجھے باتوں میں الجھالیا ؟؟؟؟؟
محترم استاد صاحب کے دھاگے میں غیر ضرورری باتوں سے گریز کیا جائے
 
کہاں ہے آنٹی جی آپ بھی نا
مجھے الو بنا رہے
اب میں یہ تو کہ نہیں سکتا کہ آپ جھوٹ بول رہی یا پھر میرا مذاق
پلیز اب تو بتا دیجے۔
 

مہ جبین

محفلین
مہ جبین آنٹی۔بڑوں کو بھی تو چاہیے نا کہ وہ خود کو "ٍفضول" نہ کہیں:)
اب ایسا کہنے پر تو میرےجیسے "نیم فرماں بردار" بچے بھی نامتفق ہوں گے ہی:rolleyes:

:):):)
خوش رہو
اب مجھے استادِ محترم سے ڈانٹ پڑ جائے گی کہ آف ٹاپک گفتگو چل پڑی ہے
اس لئے میں یہاں سے چلی :auto:
 
مجھے نہیں الف عین صاحب کو کہا ہے ابھی تو ہم استاد کے شاگرد بھی کہلانے لائق نہیں ہوئے بھائی جان۔:)
میں بھی تو مسخرہ پن ہی کر رہا ہوں یار۔
آنٹی نے دھاگے کو "استادِ محترم" کا دھاگہ کہا
عموماً دھاگے کو "صاحبِ دھاگہ" کے نام سے جانا جاتا ہے
اس لیے میں نے مذاق میں تمہیں "استاد" کہہ دیا
 
Top