مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

سیما علی

لائبریرین
IMG-1267.jpg
IMG-1268.jpg

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
استاد محترم آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔پروردگار کے حضور دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ,..آمین
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
سالگرہ مبارک، استاد محترم!
خدا کرے کہ یہ دن بار بار آتا رہے
اور اپنے ساتھ خوشی کے خزانے لاتا رہے
آپ کے لیے بہت ساری دعائیں اور نیک خواہشات !!
 
الف عین

لائبریرین
بائیس جنوری کا دن تو سفر میں گزرا یعنی دمام سے حیدر آباد واپسی میں۔اس دن محفل کی ویب سائٹ نے بھی غبارے اڑانے ہوں گے جو میں دیکھ نہیں سکا۔ کءجال البتہ
محفل کو وزٹ کیا تھا لیکن اس کے بعد سیما علی نے یہ لڑی شروع کی۔ بہت شکریہ سیما جزاک اللہ خیر آپ سب احباب کی دعاؤں کا ۔ مجھے بہت مقروض کر دیا ہے آپ سب نے ۔ سب کا مزید شکریہ
 
پروردگار آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔
 
ظفری

لائبریرین
استادِ محترم میری طرف سے بھی اپنی سالگرہ کی تاخیری مبارکباد قبول کریں۔ محو سفر ہوں ۔ اس لیئے یہ دھاگہ دیکھ نہ سکا ۔ :praying:
 
مقبول

محفلین
استادِ محترم ، سر الف عین
آپ کو پیدائش کا دن بہت بہت مبارک ہو
غالب کا شعر، تھوڑی سی تحریف کے ساتھ آپ کی نذر

سَر، سلامت رہیں ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
 
سَر، سلامت رہیں ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
بلکہ اِس سے بھی زیادہ بابرکت، ضوفشاں،بہارآفریں،دلکشا،عطربیز،خوش ،شاداں ، فرحاں ، مسرور،شاہانہ،محبوبانہ،آزاد ، خود مختار، بے احتیاج،مستغنی ،بے نیاز،گل وگلزار اور باغ وبہار۔آمین ثم آمین یارب العالمین!
 
کمال ہے کمال ہے😊😊
 
Top