مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

الف عین

لائبریرین
جزاک اللہ خیر تمام دوستوں کا، کل میں خود یہاں آ کر اردو محفل کا ہی مبارک بادی بینر نہیں دیکھ سکا۔ در اصل دو ہفتے سے نزلہ کھانسی بخار میں مبتلا ہوں، کچھ کمی ہوئی تھی کہپھربخار پلٹ پڑا۔ کل تو خودکو بھی یاد نہیں تھا کہ کیا تاریخ ہے! کل اسپتال دکھا کر آئے (جہاں ڈاکٹر مشورہ دے رہے تھے کہ دو چار دن ایڈمٹ ہو جاؤں) تو گھر آ کر ایک دو واٹس آپ پیغام ملے جس سے یاد آئی کہ سالگرہ بھی تھی!
ابھی بھی یہ رَسیددے کر جا رہا ہوں
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
 
سیما علی

دعاؤں کی درخواست کے اللہ تعالیٰ اپنی امان میں رکھے اور جلد از جلد صحتِ کامل عطا فرمائے، آمین۔
اللہ بحقِ محمدؐ و آل محمد

صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
اللہ تعا لیٰ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین
 
Top