ٹالین شہر کی عمارات
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2008 #44 اشتہار لگانے والی جگہ مخصوص ہونے کی وجہ سے لگتا ہے عمارتیں محفوظ ہیں۔ بہت شکریہ تصاویر شیئر کرنے کا۔
قیصرانی لائبریرین جنوری 23، 2008 #48 ٹالین شہر کی بندرگاہ پر لنگر انداز وہ جہاز جس پر ہم بمع کار کے پہنچے