استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا

حسن علوی

محفلین
200120086604.jpg

ایک بہت ہی خوبصورت تصویر ایسا لگتا ھے جیسے کسی مصور نے منظر کشی کی ہو۔ داد دینی ہی پڑے گی قیصرانی بھیا کو:)
 
قیصرانی

لائبریرین
یعنی کہ؟

لوگوں‌کی تو مشکل ہے کہ میں اجازت لے کر ہی تصویر کھینچتا ہوں۔ البتہ بچوں‌ کی ممکن ہے

یعنی یہ کی
وہاں آپ کا لکھا گیاکمنٹ اور تصویر ترچھی کیوں ہے ؟
مجھے بس یہ دیکھنا تھا کہ وہ لوگ دکھنے میں کیسے ہیں۔

یعنی کہ سے مراد یہ تھی کہ مجھے آپ کا سوال سمجھ نہیں‌ آیا۔ تصویر اس لئے ترچھی تھی کہ میں اس کا عکس پانی میں بھی ساتھ ہی تصویر میں شامل کرنا چاہ رہا تھا۔ اس لئے مجبوراً‌ترچھی کھینچنی پڑی

لوگوں‌کی تصاویر اب کی مرتبہ لیتا آؤں گا

یہاں کچھ comment دینے کو شدت سے دل کر رہا ہے۔:grin:

تو کمنٹ کر دیں؟ اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے؟

ایک بہت ہی خوبصورت تصویر ایسا لگتا ھے جیسے کسی مصور نے منظر کشی کی ہو۔ داد دینی ہی پڑے گی قیصرانی بھیا کو:)

شکریہ حسن۔ کب دے رہے ہیں‌ پھر داد؟
 
شمشاد

لائبریرین
داد نہ ہو تو دال سے بھی کام چل جائے گا میرا تو، ساتھ میں دو روٹیاں بھی ہو جائیں تو اور بھی اچھا ہے۔ +ہی ہی+
 
ظفری

لائبریرین
قیصرانی ۔۔۔ تم نے تو اچھی خاصی سیر کروادی ۔ بہت خوب تصاویر ہیں ۔ ویسے کافی پرانے یہ شہر ہیں ۔ !
 
تعبیر

محفلین
شمشاد۔۔۔۔ شکریہ ابھی دیے دیتے ہیں :)
قیصرانی۔۔۔۔۔

اجازت اس لیے درکار تھی کہ ابھی اتنی بے تکلفی نہیں ہوئی ہے نا۔اس تصویر کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کے پیچھے جو بورڈ ہے اسکا ترجمہ ہو کہ خبردار جو تصویر کھچواتے ہوئے ذرا بھی مسکرائے تو ;)

ویسے کھچنے والے نے تو چپ کا روزہ نہیں رکھا تھا کہ وہ بھی ناہی بولا کہ smile pls ؟
 
حسن علوی

محفلین
قیصرانی ۔۔۔ میرا خیال ہے حسن نے "داد " کا لفظ تکلفاً تحریر کیا ہے ۔ وہ کہنا کچھ اور چاہ رہا تھا ۔
mysmilie_87.gif

جو سمجھے گا اسی پر آئے گا :cool:

یہ تم نے اچھا کلیہ ایجاد کیا ہے ۔ :grin:

لڑائی لڑائی معاف کریں؛ اللہ کا گھر صاف کریں:grin:

میں نے لفظ 'داد' ہی کہا تھا جس کے معانی کسی چیز کے سراہنے کے ہیں:rolleyes:
 
قیصرانی

لائبریرین
Correction

پھر مجھے کیسے غلطی لگ گئی، میں سمجھا دال کہا ہے جو کہ سرہانے رکھی ہوئی ہے۔:confused:

شاید اندازے کی غلطی ہوگی

لڑ کون رہا ہے؟ اور کہاں؟ یہ تو قیصرانی بھائی سے ذرا دل لگی ہو رہی ہے۔

شکریہ جناب

لڑائی لڑائی معاف کریں؛ اللہ کا گھر صاف کریں:grin:

میں نے لفظ 'داد' ہی کہا تھا جس کے معانی کسی چیز کے سراہنے کے ہیں:rolleyes:

لڑائی لڑائی میں معاف کر دیتا ہوں، آپ اللہ کا گھر صاف کر دیں؟

اچھا، تو یہ مطلب تھا جو ظفری کہنا چاہ رہا تھا :grin:

ہا ہا ہا
مزے کا جملہ ہے ۔ زبردست

جملے کی پسندیدگی کا شکریہ

اجازت اس لیے درکار تھی کہ ابھی اتنی بے تکلفی نہیں ہوئی ہے نا۔اس تصویر کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کے پیچھے جو بورڈ ہے اسکا ترجمہ ہو کہ خبردار جو تصویر کھچواتے ہوئے ذرا بھی مسکرائے تو ;)

ویسے کھچنے والے نے تو چپ کا روزہ نہیں رکھا تھا کہ وہ بھی ناہی بولا کہ smile pls ؟

بے تکلفی الگ چیز ہے۔ اگر آپ یہ سمجھتی ہیں کہ آپ کی بات مذاق کی حد میں رہے گی تو کہہ دینے میں‌کوئی حرج نہیں ہوتا

ویسے یہ زبان آپ کو کیسے سمجھ آئی؟ میں تو اس کو پارک کا نام سمجھا تھا :confused:
 
Top