اصل میںکل اسرائیل کے مظالم کی کچھ تازہ تصاویر دیکھیں تو بہت غصہ آیا۔ اس کے لئے مذمت بہت کم ہے۔ وہ تصاویر محفل پر پوسٹ کرنے والی نہیںہیںورنہ ضرورپوسٹ کرتا۔
آپ اپنا لائحہ عمل بتائیں ہم اس طرح عمل کر لیتے ہیں یا کرنے کی کوشش کر لیتے ہیں۔ صرف تنقید مت کریں۔یہ سب جذباتیات ہیں اور کوکا کولا مسلم جنریشن کا ایک اہم حصہ ہے۔ اسلام میں جذباتیات کی اجازت نہیں۔ جب ہم میں عمل کی طاقت نہیں ہے تو جذباتی ہو کر لعن طعن کا کوئی فائدہ و نقصان نہیںہوگا!
یہ کوکا کولا بیچ میں کہاں سے آ گیا؟
آپ اپنا لائحہ عمل بتائیں ہم اس طرح عمل کر لیتے ہیں یا کرنے کی کوشش کر لیتے ہیں۔ صرف تنقید مت کریں۔
یہ اصل میں ہماری موجودہ امت مسلمہ کا نیا نام ہے!
محترم ، آپ کی بات سے بالکل اتفاق ہے لیکن مقاطعہ اس مسئلے کا حل نہیں۔ اس کا حل ہے کہ پہلے اپنے اندر اتنی اہلیت پیدا کی جائے کہ ہم خود انحصاری کا دعوی کر سکیں۔ آپ ان کا مقاطعہ کر کے دیکھیں تو پتہ چلے کہ ان کے پاس آپ کا بازو مروڑنے کے اور کتنے حربے ہیں۔ "بازو مروڑنے" کے مطلب کو ذرا وسیع معانی میں سمجھیں کہ ان کی طرف سے بھی یہی رد عمل ہوا تو ہمارا کیا ہو گا؟؟؟۔کیوں عمل سے گریزاںہو اہلِ حرم
کیا تمہیں پھر کوئی کربلا چاہیے
ایک اسرائیلی اخبار کے مطابق ’’ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ہر سال مسلم ممالک سے اربوں ڈالر کا منافع حاصل ہوتا ۔ اگر مسلم ممالک ان مصنوعات کا کامیاب بائیکاٹ کریںتو اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور امریکہ برباد ہوجائے گا۔ ‘‘
اسرائیل ، امریکہ و دیگر مغربی ممالک آج اگر مسلمانوں پر ظلم پر پہاڑ توڑے ہوئے ہیںتو اس کی بنیادی وجہ ان کی مضبوط اقتصادی قوت ہے اور آپ سب کو پتہ ہے کہ فوجی قوت کی بنیاد مضبوط معیشت پر ہے ۔
کوکا کولا امت مسلمہ کا نیا نام - کچھ پلے نہیں پڑا، ذرا کھل کے بات کریں۔
محترم ، آپ کی بات سے بالکل اتفاق ہے لیکن مقاطعہ اس مسئلے کا حل نہیں۔ اس کا حل ہے کہ پہلے اپنے اندر اتنی اہلیت پیدا کی جائے کہ ہم خود انحصاری کا دعوی کر سکیں۔ آپ ان کا مقاطعہ کر کے دیکھیں تو پتہ چلے کہ ان کے پاس آپ کا بازو مروڑنے کے اور کتنے حربے ہیں۔ "بازو مروڑنے" کے مطلب کو ذرا وسیع معانی میں سمجھیں کہ ان کی طرف سے بھی یہی رد عمل ہوا تو ہمارا کیا ہو گا؟؟؟۔
اب کوئی دوست میری بات کو بزدلی پر محمول نہ کرے ۔ اسی دھاگے میں دوستوں نے کہا ہے کہ جذباتیت کی اسلام میں گنجائش نہیں۔ آپ اپنی اقتصادیات ٹھیک کر لیں اور عوام کو بہتر سہولتیں و تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ حقوق انسانی کا ریکارڈ بہتر کریں (ان باتوں کو ایک اسلامی مملکت میں بڑی اہمیت حاصل ہے) تو مقاطعہ کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی۔
ڈنمارک کے مقاطعہ کے وقت میں سّعودیہ میں تھا اور اس کے نتیجے میں ادویات و دودھ کی مصنوعات کے ساتھ ساتھ (ریفریجریٹرز) ثلاجات کی قیمت میں جو ہوش ربا اضافہ ہوا تھا اس سے سوائے مہنگائی کے کچھ حاصل نہ ہوا اور مزے کی بات ہے کہ ڈنمارک کی یہ مصنوعات دوسرے ممالک کے ذریعہ سعودیہ میں آتی رہیں۔
یہ سب جذباتیات ہیں اور کوکا کولا مسلم جنریشن کا ایک اہم حصہ ہے۔ اسلام میں جذباتیات کی اجازت نہیں۔ جب ہم میں عمل کی طاقت نہیں ہے تو جذباتی ہو کر لعن طعن کا کوئی فائدہ و نقصان نہیںہوگا!
کیوں عمل سے گریزاںہو اہلِ حرم
کیا تمہیں پھر کوئی کربلا چاہیے
ایک اسرائیلی اخبار کے مطابق ’’ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ہر سال مسلم ممالک سے اربوں ڈالر کا منافع حاصل ہوتا ۔ اگر مسلم ممالک ان مصنوعات کا کامیاب بائیکاٹ کریںتو اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور امریکہ برباد ہوجائے گا۔ ‘‘
اسرائیل ، امریکہ و دیگر مغربی ممالک آج اگر مسلمانوں پر ظلم پر پہاڑ توڑے ہوئے ہیںتو اس کی بنیادی وجہ ان کی مضبوط اقتصادی قوت ہے اور آپ سب کو پتہ ہے کہ فوجی قوت کی بنیاد مضبوط معیشت پر ہے ۔
سرخ رنگ میں غیر متعلقہ متن ہے۔
نیلا رنگ میں:
اسلامی تعلیمات یہ ہیں:
برائی کو ہاتھ سے روکنا
زبان سے برا کہنا
دل میں برا جاننا
برے کو برا کہنا ہوگا!
اور تم ان سے اتحاد کا سوچ رہے ہو جیسے تمہارے مرزا مسرور نے بیان دیا ہے اسرائیل کی حمایت کا۔بھٹو نے صرف دو گھنٹے سفید ہاتھی کا تیل بند کر وایا تھا۔ سزا کے طور پر ذلت کی موت مار دیا گیا۔ اور ادھر آپ مکمل بائکاٹ کا سوچ رہے ہیں۔
طالبان نے صرف پوشت کی کاشت بند کی تھی۔ نتیجتاً امریکہ ان پر چڑھ دوڑا۔ اور ادھر آپ مکمل بائکاٹ کا سوچ رہے ہیں۔
صدام نے صرف امریکی کمپنیوں کو عراق سے تیل نکالنے سے روکا تھا۔ نتیجتا وہ پورا ملک ہی اپنے ساتھ لے ڈوبا۔ اور ادھر آپ مکمل بائکاٹ کا سوچ رہے ہیں۔
برائی کو برا کہنے، سمجھنے، لعن طعن کرنے سے کوئی بھی مسئلہ حل نہیں ہوگا، جب تک اس مسئلہ کے خلاف کوئی عملی تدبیر نہ کی جائے۔