اسرائیل کی مذمت

الف نظامی

لائبریرین
قادیانیوں کیساتھ ساتھ اپنے دہشت گرد ملاؤں کو بھی باندھ کر رکھیں تاکہ تمام مسلمان حتی الوسع فرقہ واریت سے بچ سکیں۔
یہ دھشت گرد ملاوں کے روپ میں کئی ہندو نکلتے ہیں جیسے کشمیر میں اسرائیلی کمانڈوز کے بھیس میں قادیانی۔
 
arifkarim

معطل

ماشاءاللہ۔ جہاں امت مسلمہ کو کوئی مسئلہ ہو، جھٹ قادیانیوں پر الزام۔ اپنے گریبان میں جھانکنے کی کسی کو توفیق نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
الف نظامی صاحب اور عارف صاحب اس دھاگے کو موضوع پر ہی رکھیں تو عنایت ہو گی۔ یہ قادیانی اور ملا کی بحث یہاں نہ کریں۔ ورنہ میں پیغام حذف کرنے پر مجبور ہوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اگر ان نئی مغربی ایجادات کو آپ انسانی ترقی کا نام دیتے ہیں تو دیتے رہیں۔ اصل ترقی تو اخلاقیات اور روحانیات میں ترقی ہے، کیونکہ یہ ٹیکنالوجی ، دنیاوی علوم، نوبل انعامات موت کے بعد کی حقیقی زندگی میں تو آپکے کچھ کام نہ آئیں گے۔ اخلاقیات اور روحانیات سے دونوں مغربی اور مشرقی محروم ہیں اور انسانیت نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ ایسے میں مسلمان ہو یا کافر، کیا فرق پڑتا ہے؟!

ایک نظر اس دھاگے پر

اور پھر ہم اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔
 
فخرنوید

محفلین
میں تمام موقع پرست سیاستدانوں ، مذہبی فرقہ پرستوں ، براہ نام مسلمان کہلانے والے (مرتدوں ، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو نبی یا ان کے وسیلے سے بننے والے نبی کہلانے والوں) مسلمانوں کی گردنیں مارنے والوں اور تمام غیر انسانی افعال سر انجام دینے والوں ۔ مذہب کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الغرض انسانیت میں اور اس دنیا میں تخریبی افعال کرنے والوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

وسلام
 
Fawad -

محفلین
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

فلسطين کے مسلئے کے حوالے سے صدر اوبامہ کی رائے اور انکی حکومت کی پاليسياں ان کے حاليہ بيانات سے عياں ہيں۔

"ہم اسرائيل اور فلسطين، دونوں کو يہ نہيں بتا سکتے کہ ان کے حق ميں کيا بہتر ہے۔ دونوں فريقين کو کچھ فيصلے کرنا ہوں گے۔ ليکن ميرے خيال ميں وقت آ گيا ہے کہ دونوں فريقي‍ن اس حقيقت کو سمجھ ليں کہ دونوں نے اب تک جو روش اپنائ ہے اس کے نتيجے ميں وہ اپنے عوام کو تحفظ اور خوشحالی فراہم نہيں کر سکتے۔ اس کے مقابلے ميں دونوں فريقين کو مذاکرات کی ميز پر واپس جانا ہو گا۔"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

http://usinfo.state.gov
 
کتنی اچھی بات کہی ہے کہ ہم(امریکی حکومت ) کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے بالفاظِ دیگر تھانیداری نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کی قرارداد خلاف عراق پر جنگ مسلط بھی کرتے ہیں۔ پاکستان میں میزائل حملے بھی کرتے ہیں اور ہم غیر جانبدار بھی ہیں کیونکہ ہم غیر ہیں اور غیر ہمیشہ غیر جانبدار ہوتا ہے۔
 
ساجد

محفلین
فلسطين کے مسلئے کے حوالے سے صدر اوبامہ کی رائے اور انکی حکومت کی پاليسياں ان کے حاليہ بيانات سے عياں ہيں۔

"ہم اسرائيل اور فلسطين، دونوں کو يہ نہيں بتا سکتے کہ ان کے حق ميں کيا بہتر ہے۔ دونوں فريقين کو کچھ فيصلے کرنا ہوں گے۔ ليکن ميرے خيال ميں وقت آ گيا ہے کہ دونوں فريقي‍ن اس حقيقت کو سمجھ ليں کہ دونوں نے اب تک جو روش اپنائ ہے اس کے نتيجے ميں وہ اپنے عوام کو تحفظ اور خوشحالی فراہم نہيں کر سکتے۔ اس کے مقابلے ميں دونوں فريقين کو مذاکرات کی ميز پر واپس جانا ہو گا۔"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

http://usinfo.state.gov
بہت اچھا لطیفہ ہے ۔ داد قبول فرمائیے۔:grin:
 
مذاکرات انسے کیے جاتے ہیں جو ان پر عمل بھی کریں۔ اسرائیلی کس کھیت کی مولی ہیں:eek:
 
علی ذاکر

محفلین
ہمارے مذاکرات کی مجھے تو لگتا ہے اہمیت ہی کوئ نہیں‌ہے ہم نے جس سے بھی مذاکرات کیئے ہیں‌وہ زیادہ دیر چلے ہی نہیں‌ اگر ہم مذاکرات کی بجائے اس پر کوئ حتمی فیصلہ لیں‌ تو زیادہ بہتر ہے میں عارف صاحب کی بات سے سو فیصدی مطفیق ہوں
 
Top