جزاک اللہ....سبحان اللہ۔ بہت خوبصورت!
بہت شکریہیہ (بانس) قلم حسب ضرورت خطاط تیار کرتے ہیں ....مختلف میٹریل کے تیار قلم بھی مل جاتے ہیں۔لاہور میں چند ایک جگہ سے مل جاتے ہیں۔اُن کے ایڈریس آپ کی خدمت میں تھوڑی دیر میں پیش کر دوں گا۔
سرور بھائی.....بانس کا قلم خطاط خود تیار کرتے ہیں....مختلف سائز کے.....اپنی ضرورت اور سہولت کے مطابق.....انارکلی میں دو بڑی دکانیں ہیں...جہاں سے یہ آپ کو مل سکتی ہیں....اور آسانی سے یہ کسی بھی حقہ بنانے والوں کی دکان سے مل سکتا ہے(بانس).......بہت شکریہ
آمین...... زبیر مرزا صاحب....محبت بھری دعاؤں کے لیے تہہ دل سے مشکور ہوں..... .سبحان اللہ
جزاک اللہ التباس اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمرمیں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
آپ نے اس عمدہ دھاگے کی شروعات کرکے فن خطاطی کی جانب توجہ مبذول کروائی ہے اور
ہمیں اس فن سے شناسا کرنے اور نایاب فن پاروں کو سامنے لانے میں اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کیا ہے
ابھی سے ماشٹل بنا دیا آپ نے...............ماشٹر بھی نہیں رہنے دیا۔زبردست یہ ہوئی نا بات۔ میں حاضر ہوں ماشٹل شاحب
یہ خبر مجھ سے زیادہ میرے بھائی کے لیے خوشی کا باعث ہوگی جو کراچی یونیورسٹی میں درس وتدریس سے وابستہ ہے اورآمین...... زبیر مرزا صاحب....محبت بھری دعاؤں کے لیے تہہ دل سے مشکور ہوں..... .
اور آپ کو یاد دلاؤں.....ہمارے نواح میں کیلیانوالہ وہ مردم خیز دیہات ہے، جہاں سے بڑے نامی خطاط اُٹھے اوردنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا.....ابھی میرے ہمسایے میں میر ے استاد محترم جناب خلیل الرحمان کیلانی قیام پذیر ہیں......وہ قریبا بیس قرآن مجید اپنے موئے قلم سے تحریر فرمانے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔
زبیر مرزا بھائی.....ان شاء اللہ.....کسی وقت آپ کی خدمت میں پیش کروں گا .....یہ خبر مجھ سے زیادہ میرے بھائی کے لیے خوشی کا باعث ہوگی جو کراچی یونیورسٹی میں درس وتدریس سے وابستہ ہے اور
خطاطی کا شوق رکھتا ہے اور کچھ مشق بھی کرتا رہتا ہے - ہمارے بھتیجے (الطاف مرزا کے بھانجے ) علی کا کچھ کام تو آپ دیکھ چکے ہیں
آپ سے گذارش ہے کہ اپنے خطاطی کے نمونے اور اپنے استاد محترم کا کام شریک محفل کریں تاکہ ہم بھی اس سے استفادہ حاصل کرسکے
حاضر ماشٹر شاحبابھی سے ماشٹل بنا دیا آپ نے...............ماشٹر بھی نہیں رہنے دیا۔
سئیں کجھ شگرد بنا گھناں......ول ہمت کریسوں......