زبیر بھائی! آخری تجزیے میں ستائش کسی کو کیا دےے سکتی ہے.........اوّل و آخر فنا، ظاہر و باطن فنا.............بہر حال ہم انسان ہیں.........اور ہوس چھپ چھپ کے بنا لیتی ہے سینے میں تصویریں...........جزاک اللہ
جناب آپ بناء کسی ستائش کی تمنا کیے (ٹیگ کیے بناء) اس دھاگے میں نایاب فن پارے
پیش کررہے ہیں
عمل: فقیر الی اللہ فلک شیر....2.5فٹ ضرب 3.5فٹ
عمل: فقیر الی اللہ فلک شیر(3 فٹ ضرب 4فٹ)
سیکھا کہاں آپا؟؟......بہت ہی عمدہ بہت ہی خوبصورت
یہ فن آپ نے کہاں سے سیکھا بھائی
واؤ بغیر سیکھے اتنا کمال کیا آپ نےسیکھا کہاں آپا؟؟......
بچپن میں تھوڑا بہت ........
لیکن کتابوں پہ خوب "خطاطی" فرمایا کرتا تھا......اور یوں ہر چار ماہ بعد نئی کتابیں خریدنا پڑتی تھیں............
جی آپا...........حکم کی تعمیل ہو گی ....واؤ بغیر سیکھے اتنا کمال کیا آپ نے
اسی لیئے تو کہتے ہیں داغ تو اچھے ہوتے ہیں
میرا نام بھی لکھے گے کیا؟
اب بڑی بہنوں کا بھی کچھ حق تو بنتا ہے نا
جی آپا...........حکم کی تعمیل ہو گی ....
ویسے یہ داغ والی عادت تو ابھی تک نہیں ختم ہوئی.......دو برس قبل میں لاہور میں ایک بڑے اقامتی پبلک سکول میں انگریزی کی تدریس پہ مامور تھا..............جب کبھی میٹنگز میں پرنسپل کی باتیں زیادہ بور ہوتیں.......تو میں وہیں بیٹھا، تمام سٹاف کے نام مع القابات و خطابت(جو میں کود ہی عطا فرماتا تھا)......لکھنا شروع کر دیتا تھا..................پھر وہ پرچہ پوری میٹنگ میں گھومتا.............
ایک روز تو پرنسپل نے تھوڑا سا دیکھ بھی لیا..............پوچھنے لگے، کیا لکھ رہے ہیں................؟
میں نے بغیر سوچے سمجھے جواب دیا، سر نوٹس لے رہا ہوں................اُن کی بیگم ساتھ ہی بیٹھی تھیں........بہت شفقت کرتی تھیں..........بہت ہنسیں............