شکر گزار ہوں۔بہت خوب !!!
درست فرمایا حسان صاحب آپ نے۔یہ 'و' ترکی کی خطاطی میں بہت خاص مانا جاتا ہے۔
مرزا صاحب! آپ کی محبت کے لیے ممنون ہوں ۔خطاطی جیسا فنِ شریف بہت کچھ اجنبی بن کے رہ گیا ہے۔بہرحال فطرت انسان میں اس کی طرف موانست کی لمبی تاریخ ہے،ظاہر ہے ہزاروں سالوں کا ساتھ ہے۔چکر لگاتے رہیے، امید ہے مزید نوادر آپ کا انتظار کریں گے، انشاءاللہسبحان اللہ جزاک اللہ
خطاطی کے نادرنمونے دیکھ کرجی خوش ہوگیا