سیکھی ضرور ہے....لیکن سہل پسندی کے ایک لمبے وقفے نے یہ شوق اب محض کبھی کبھی چاک سے کام تک محدود کر دیا ہے۔بہت خوب ۔ میرا تو خیال ہے کہ شوق شوق میں خطاطی سیکھ بھی لی ہو گی ۔ اور جس کام کا شوق ہو تو انسان اسے سیکھ کر ہی دم لیتا ہے۔ کیوں صحیح کہا ناں جناب؟
میں بھی کسی دور میں نستعلیق کی مشق اپنے استاد عبدالعزیز سے لیا کرتا تھا جو کہ میرے بہت ہی اچھے دوست کے والد محترم تھے۔ استاد محترم کو ثلث، نسخ ، دیوانی اور نستعلیق خطوط پر کافی عبور تھا ۔سیکھی ضرور ہے....لیکن سہل پسندی کے ایک لمبے وقفے نے یہ شوق اب محض کبھی کبھی چاک سے کام تک محدود کر دیا ہے۔
آپ نے درست فرمایا .....
ماشاءاللہ....بہت خوشی ہوئی .....اللہم یبارک فیک....میں بھی کسی دور میں نستعلیق کی مشق اپنے استاد عبدالعزیز سے لیا کرتا تھا جو کہ میرے بہت ہی اچھے دوست کے والد محترم تھے۔ استاد محترم کو ثلث، نسخ ، دیوانی اور نستعلیق خطوط پر کافی عبور تھا ۔
ان خطاطی کے فن پاروں کو دیکھ کر وہی استاد محترم والا زمانہ یاد آ گیا ۔
بہت خوب صورت حسان.....
سبحان اللہ
جزاک اللہ